#5302

مصنف : شیخ نیاز احمد مدنی طیب پوری

مشاہدات : 5562

موت کے آہنی پنجے

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3250 (PKR)
(بدھ 18 اپریل 2018ء) ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی

یہ دنیاوی زندگی ایک سفر ہے جوعالم بقا کی طرف رواں دواں ہے ۔ ہر سانس عمر کو کم اور ہر قدم انسان کی منزل کو قریب تر کر رہا ہے ۔ عقل مند مسافر اپنے کام سے فراغت کے بعد اپنے گھر کی طرف واپسی کی فکر کرتے ہیں ، وہ نہ پردیس میں دل لگاتے اور نہ ہی اپنے فرائض سے بے خبر شہر کی رنگینیوں اور بھول بھلیوں میں الجھ کر رہ جاتے ہیں ہماری اصل منزل اور ہمارا اپنا گھر جنت ہے ۔ ہمیں اللہ تعالیٰ نے ایک ذمہ داری سونپ کر ایک محدود وقت کیلئے اس سفر پر روانہ کیا ہے ۔ عقل مندی کا تقاضا تو یہی ہے کہ ہم اپنے ہی گھر واپس جائیں کیونکہ دوسروں کے گھروں میں جانے والوں کو کوئی بھی دانا نہیں کہتا۔انسان کوسونپی گئی ذمہ داری اورانسانی زندگی کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرکے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے۔موت کے وقت ایمان پر ثابت قدمی ہی ایک مومن بندے کی کامیابی ہے ۔ لیکن اس وقت موحد ومومن بندہ کے خلاف انسان کا ازلی دشمن شیطان اسے راہ راست سے ہٹانے اسلام سے برگشتہ اور عقیدہ توحید سے اس کے دامن کوخالی کرنے کےلیے حملہ آور ہوتاہے اور مختلف فریبانہ انداز میں دھوکے دیتاہے ۔ ایسےموقع پر صرف وہ انسان اسکے وار سےبچتے ہیں جن پر اللہ کریم کے خاص رحمت ہو ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ موت کے آہنی پنجے‘‘ شیخ نیاز احمد مدنی طیب پوری (استاذ جامعہ محمدیہ منصورہ ملیگاؤں) کی تصنیف ہے۔ جس میں قیامت کبریٰ اور قیامت صغریٰ کو بیان کرتے موت اور قبر کے حالات واقعاتسے باخبر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو لوگوں کےلیے نفع بخش بنائے اور تما م اہل اسلام کوخاتمہ بالایمان نصیب فرمائے ۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

اپنی بات

5

فصل اول

 

قیامت صغرٰی

7

برزخ

8

موت

8

موت کاآنایقینی ہے

12

موت کاایک وقت مقررہے

14

موت کب آئےگی؟

15

موت کووقت فرشتوں کاآنا

17

جانکنی کی پریشانی

23

موت کی تمناناجائز

25

اگردین خطرےمیں ہوتو

26

شہادت کی تمناجائز

27

مقدس شہرمیں مرنےکی

27

شہیدکوتکلیف نہ ہوگی

27

جانکنی کےوقت دنیاکی طرف

27

سوءخاتمہ کےاسباب

30

عقیدےکافساد

30

گناہوں پراصرار

31

استقامت سےاعراض

33

ایمان کی کمزوری

33

حسن خاتمہ نشانیاں

36

کیاانبیاءکی وفات ہوتی ہے

46

انبیاءکواختیاردیاجاتاہے

48

روحوں کاآسمان کی طرف جانا

49

اللہ کہاں ہے؟

52

فصل ثانی

 

قبراوراس کی ہولناکیاں

53

قبرکی تاریکی

54

قبردبائےگی

54

قبرکاامتحان

55

کیاکافراپنی قبرمیں آزمایا

57

کیاغیرمکلف سےسوال ہوگا؟

58

قبرکاعذاب اوراس کی نعمتیں

59

رسول معذبین کی آوازسنتےہیں

64

قبرکےعذاب وثواب کی کیفیت

65

کیامسلمان کوبھی قبرعذاب ہوگیا؟

69

عذاب قبرکی قسمیں

70

عذاب قبرکےاسباب

70

پیشاب سےنہ بچنااورچغلی کرنا

71

مال غنیمت میں خیانت کرنا

72

جھوٹ بولنا

73

قرض کی وجہ سےروح کاقبرمیں

76

میت پررونےسےعذاب ہوگا

77

عذاب قبرسےنجات دینےوالی

79

عذاب قبراورفتنہ قبرسےپناہ مانگنا

81

وہ لوگ جوعذاب اوراس کی آزمائش

83

فصل ثالث

 

موت ایک اعظیم ایک ناصح

86

موت کےبارےمیں غوروفکرکرنا

86

واعظین کی نصیحتوں کےنمونے

87

موت کےسلسلہ میں چنداشعار

92

اصلاح نفس میں یادموت کا

100

مرےہوئےآدمی مین عبرت ہے

103

فصل رابع

 

روح

107

روح اورنفس

107

روح کااطلاق مختلف معانی پر

108

کیاروح کی کوئی معلوم کیفیت ہے

112

روح بدن سےمستقل ایک

113

روح بدن میں کہاں رہتی ہے.

116

روح مخلوق ہے

116

روح غیرمخلوق ہےشبہات اور

118

نفس کی قسمیں

121

کیانفس کی موت ہوتی ہے؟

122

برزخ میں عذاب کس کوہوگا؟

123

روحوں کےٹھکانے

124

روح اوربدن کےتعلقات

125

خاتمہ

126

مآخذومدارک

127

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70887
  • اس ہفتے کے قارئین 104715
  • اس ماہ کے قارئین 1721442
  • کل قارئین111042880
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست