#5092

مصنف : محمد شرف الدین شرف بھاگل پوری

مشاہدات : 6488

منازل آخرت

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4400 (PKR)
(منگل 26 دسمبر 2017ء) ناشر : گوہر جہاں جھار کھنڈ

پُر رونق اور زندگی سے بھر پور بستیوں میں سے رہنے والوں میں سے شائد ہی کوئی شخص ایسا ہوگاجس نے کسی شہر خموشاں کا نظارہ نہ کیا ہوگا۔ ہم میں سے بہت لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ انسان جب مر جاتا ہے اور قبر میں دفن کر دیا جاتاہے تو وہ گل سڑ کر مٹی میں مل جاتاہے اور ہمیشہ کے لیے ختم ہوجاتاہے اور اس کی کوئی چیز باقی نہیں رہتی اور مرنے کے بعد اسے کسی اور چیز کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔یہ بڑی خطرناک غلطی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان مرنے کے بعد ایک نئی زندگی میں داخل ہوتا ہے۔ یہ زندگی برزخ کی زندگی کہلاتی ہے اور برزخ کے بعد آخرت کی زندگی ہوگی جو ہمیشہ رہے گی کبھی ختم نہ ہوگی۔مرنے کے بعد جو کچھ پیش آ گا اسے قرآن حکیم اور احادیث نبویہ میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیاہے۔ انسان جب مر جاتاہے اور اسے لے جا کر قبر میں دفن کردیا جاتا ہے تو سب سے پہلے اسے قبر کے فتنے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ قبر کے تصور ہی سے اہل ایمان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’منازل آخرت‘‘محمد شرف الدین بھاگل پوری  کی ہے۔ اس کتاب کو مرتب محمد طفیل احمد مصباحی عفی عنہ نے کیا ہے۔ یہ کتاب لوگوں میں فکر و عمل کی روح پھونکنے والی اور آخرت کے ہولناک واقعات و مناظر سے جسم پر کپکپی طاری کر دینے والی اپنی نوعیت کی منفرد اور لاجواب ہے۔امید ہے اس کتاب کے مطالعہ سے خوف خدا پیدا ہو گا اور منکرین آخرت کی تردید کے لئے لاجواب تحفہ ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

تاثرات ازقلم:

6

حرف چندازقلم

9

مرتب ،مصنف اورتصنیف

11

مولاناشرف الدین بھاگل پوری حیات وخدمات

14

تمہیدی کلمات

22

آخرت کی پہلی منزل :قبر

34

آخرت کی دوسری منزل:بیابان برزخ

44

آخرت تیسری منزل :میدان قیامت

57

میدان قیامت کےچارمعززفریادی

60

پہلافریادی:نماز

60

میدان قیامت کادوسرافریادی:روزہ

70

میدان قیامت کاتیسرافریادی:زکوٰۃ

75

میدان قیامت کاچوتھافریادی:حج

82

زانی مردوعورت کادردناک انجام

84

شراب خوروں اورجواریوں کاانجام

85

نوحہ کرنےوالی عورتوں کاحشر

88

جھوٹی گواہی دینےوالوں کاالم ناک انجام

89

سودخوروں کادردناک انجام

89

لواطت کرنےوالےلونڈوں کاحشر

90

مجلوقین کاانجام

91

اللہ تعالیٰ کےذکرسےغفلت برتنےوالوں کاانجام

93

مسٹرابلیس عرف شیطان کالکچر

94

ایمان والوں کاوفدپیغمبروں کی خدمت میں

103

ایمان داروں کاوفدحضرت نوح﷤ کی خدمت میں

104

حضرت نوح﷤ کاامیدشکن جواب

105

اہل ایمان حضرت ابراہیم ﷤کی خدمت میں

105

حضرت ابراہیم﷤کاصاف جواب

106

 حضرت موسی﷤ کاجواب

106

اہل ایمان شافع محشﷺ کی بارگاہ عالی جاہ مین

107

ریاکاری نمازوجاجی وشہیداورزکوۃ دینےوالوں کاحشر

108

ایک عورت کی وجہ سےچارآدمیوں کی گرفتاری

109

فسادپھیلانےاورسخن چینی کرنےوالوں کاحشر

110

بےانصاف ورشوت خورقاضی،مفتی اورجج وغیرہ کاحشر

110

بےعمل عامل وفاضل ارووعظ ولیڈرکاانجام

110

ہاتھ پاؤں کٹےہوئےلوگوں کاگروہ

111

خوشدمدیوں اورچغل خوروں کاعبرت خیزانجام

111

ایمان دراوں کاگروہ خیمہ نورکےپاس

11

عالم آخرت کادشوارگذارپل

120

جہنم کاسیر

123

مقام اعراف

142

عالم آخرت کی دوسری بستی :منزل مقصود

148

جنت سےجہنم اورمیدان قیامت کانظارہ

171

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91204
  • اس ہفتے کے قارئین 303959
  • اس ماہ کے قارئین 91204
  • کل قارئین113983204
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست