#2225

مصنف : قاری فتح محمد پانی پتی

مشاہدات : 7361

مفتاح الکمال

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2650 (PKR)
(جمعہ 16 جنوری 2015ء) ناشر : میر محمد کتب خانہ آرام باغ کراچی

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ  اردو میں بھی  بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ پیشِ نظر کتاب بھی انہی کتب میں ایک اضافہ ہے۔ زیر تبصرہ  کتاب " مفتاح الکمال "محترم قاری فتح محمد پانی پتی صاحب﷫ کی تصنیف ہے،جو  علامہ سلیمان جمزوری کی منظوم تصنیف "تحفۃ الاطفال" کی اردو شرح ہے۔اس قصیدے کے کل اکسٹھ اشعار ہیں۔اس کتاب  میں مولف نے علم تجوید کے مسائل کو بیان کیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ اور دیباچہ

 

8

احکام النون الساکنۃ التنوین

 

15

پہلا حکم حلقی حروف سے پہلے نون ساکن اور نون تنوین کا اظہار

 

17

دوسرا حکم یرملون کے چھ حروف میں نون ساکن و نون تنوین کا ادغام

 

20

نون ساکن اور تنوین کا تیسرا حکم

 

28

نون ساکن اور تنوین کا چوتھا حکم

 

31

فعل کے لام کا حکم

 

53

اقسام المد

 

61

ضروری تنبیہ

 

62

مد کی دو قسمیں

 

62

مد فرعی کی تعریف

 

65

مد واجب اور مد متصل

 

71

مد بدل

 

76

مد لام حرفی کی تعریف

 

82

قصیدہ کا خاتمہ

 

90

تجوید کے وہ عیوب جن سے پرہیز کرنا از حد ضروری ہے

 

102

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65315
  • اس ہفتے کے قارئین 99143
  • اس ماہ کے قارئین 1715870
  • کل قارئین111037308
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست