#2219

مصنف : محمد عاشق الٰہی بلند شہری

مشاہدات : 13641

التحفة المرضية شرح المقدمة الجزرية

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(بدھ 14 جنوری 2015ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر عربی زبان میں بے شمار کتب موجود ہیں۔جن میں سے مقدمہ جزریہ ایک معروف اور مصدر کی حیثیت رکھنے والی عظیم الشان منظوم کتاب ہے،جو علم تجوید وقراءات کے امام علامہ جزری ﷫کی تصنیف ہے۔اس کتاب  کی اہمیت وفضیلت کے پیش نظر  متعدد اہل علم نے اس کی شاندار شروحات لکھی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " التحفۃ المرضیۃ شرح المقدمۃ الجزریۃ "بھی  مقدمہ جزریہ کی ایک مفصل شرح ہے جواستاذ القراء قاری محمد عاشق الہی بلند شہری﷫ کی کاوش ہے۔جو ان کی سالہا سال کی محنت وکوشش اور عرصہ دراز کی تحقیق وجستجو کا نتیجہ ہے۔اور شائقین علم تجوید کے لئے ایک نادر تحفہ ہے۔ تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

یقول راجی الخ

 

10

حمد و صلوۃ

 

12

حضرت ابوبکر ؓ اور حضرت عثمان غنی ؓ کے زمانہ میں جمع قرآن

 

18

حروف مدہ کا مخرج

 

25

ضاد کا مخرج

 

32

باب صفات الحروف

 

40

صفات غیر متضاد

 

49

تجوید کی ضرورت اور حقیقت

 

59

باب الراءات

 

78

باب الادغام

 

96

باب التخذیرات

 

113

باب الوقف و الابتداء

 

135

قرآن مجید رسم وغیرہ کے خلاف لکھنا جائز نہیں

 

157

باب ہمز الوصل

 

188

باب الروم و الاشمام

 

195

مقدمہ الجزری اور اس کی شروح

 

233

الحصن الحصین

 

240

مختلف کتب

 

245

آخری کلام

 

248

افادات

 

250

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 762
  • اس ہفتے کے قارئین 49774
  • اس ماہ کے قارئین 2121691
  • کل قارئین113729019
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست