#6910.01

مصنف : ظہیر الدین معروفی اعظمی

مشاہدات : 1435

احیاء المعانی قرات سبعہ کے اصولی اختلافات حصہ دوم

  • صفحات: 119
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4760 (PKR)
(اتوار 29 جنوری 2023ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی، گجرات

1173 ؍اشعار پر مشتمل شاطبیہ امام شاطبی رحمہ اللہ کی  قراءات ِ سبعہ میں اہم ترین اساسی  اورنصابی کتاب ہے۔ شاطبیہ کا اصل نام حرزالامانی ووجه التهانی ہے  لیکن یہ شاطبیہ کےنام سے ہی معروف ہے اوراسے قصیدةلامیة بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے ہر شعر کا اختتام لام الف پرہوتاہے۔ یہ کتاب قراءاتِ سبعہ کی تدریس کے لئے ایک مصدر کی حیثیت رکھتی ہے۔ اللہ  تعالیٰ نے اسے بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے۔ بڑے  بڑے مشائخ اورعلماء نے اس قصیدہ کی تشریح کو اپنے لیےاعزازسمجھا  شاطبیہ کے شارحین کی طویل فہرست ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’  احیاء المعانی ‘‘  قاری ظہیر الدین معروفی  اعظمی  کی تصنیف ہےاس  کتاب کے جملہ مضامین ، مسائل وقواعد ،احکام واصول شاطبی  رحمہ اللہ کی معروف کتاب قصیدہ شاطبیہ سے ماخوذ ومستفاد ہیں یہ کتاب تاریخی اور فنی حیثیت سے اپنے موضوع پر  بڑی اہم اور فن سبع قراءات  میں جامع   کتاب ہے ۔  (م۔ا)

باب فرش الحروف

3

سورۃ البقرۃ

3

بحث ینزل تنزل

4

بحث کلمہ ابراہیم

6

بحث ارناء ارنی

6

بحث کلمہ الریح

7

قاعدہ اجتماع ساکنین علی غیر مدہ

8

بحث کلمہ یضعفا

9

بحث کلمہ انا

10

ولا تیمموا وغیرہ میں قاعدہ بزی

11

یا آت سورہ بقرہ

12

سورۃ آل عمران

13

بحث کلمہ المیت

13

بحث کلمہ زکریا وکلمہ یبشرک

14

بحث کلمہ ھانتم

14

فائدہ مہمہ در کلمہ ھانتم

15

بحث کلمہ امتہ وقتلوا

16

یا آت سورہ آل عمران

18

سورۃ النساء

18

بحث کلمہ نزل

21

سورۃ المائدۃ

21

بحث و عبد الطاغوت فجزاء مثل

22

یا آت سورہ مائدہ

23

سورۃ الانعام

23

بحث کلمہ قتل اولادہم  شرکائہم

26

یاآت سورۃ انعام

27

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79013
  • اس ہفتے کے قارئین 112841
  • اس ماہ کے قارئین 1729568
  • کل قارئین111051006
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست