#6910

مصنف : ظہیر الدین معروفی اعظمی

مشاہدات : 3574

احیاء المعانی قرات سبعہ کے اصولی اختلافات حصہ اول

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(ہفتہ 28 جنوری 2023ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی، گجرات

1173 ؍اشعار پر مشتمل شاطبیہ امام شاطبی رحمہ اللہ کی  قراءات ِ سبعہ میں اہم ترین اساسی  اورنصابی کتاب ہے۔ شاطبیہ کا اصل نام حرزالامانی ووجه التهانی ہے  لیکن یہ شاطبیہ کےنام سے ہی معروف ہے اوراسے قصیدةلامیة بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے ہر شعر کا اختتام لام الف پرہوتاہے۔ یہ کتاب قراءاتِ سبعہ کی تدریس کے لئے ایک مصدر کی حیثیت رکھتی ہے۔ اللہ  تعالیٰ نے اسے بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے۔ بڑے  بڑے مشائخ اورعلماء نے اس قصیدہ کی تشریح کو اپنے لیےاعزازسمجھا  شاطبیہ کے شارحین کی طویل فہرست ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’  احیاء المعانی ‘‘  قاری ظہیر الدین معروفی  اعظمی  کی تصنیف ہےاس  کتاب کے جملہ مضامین ، مسائل وقواعد ،احکام واصول شاطبی  رحمہ اللہ کی معروف کتاب قصیدہ شاطبیہ سے ماخوذ ومستفاد ہیں یہ کتاب تاریخی اور فنی حیثیت سے اپنے موضوع پر  بڑی اہم اور فن سبع قراءات  میں جامع   کتاب ہے ۔  (م۔ا)

نظم در مدح قراءت سبعہ

5

تقریظات

6

ائمہ سبعہ اور ان کے روات کا تذکرہ

10

قاری اول

10

قاری دوم

11

قاری سوم

12

قاری چہارم

14

قاری پنجم

16

قاری ششم

17

قاری ہفتم

18

رموز شاطبیہ

19

ماخذ کتاب

21

خطبہ و مقدمہ

23

باب الاستعاذہ

26

باب البسملۃ

26

سورۃ الفاتحہ

28

باب الادغام الکبیر

29

باب ادغام المثلین فی کلمۃ وفی کلمتین

30

باب ادغام المتقارمین فی کلمۃ وفی کلمتین

31

باب ہاء الکنایۃ

35

باب المد و القصر

37

باب الہمزتین عن کلمۃ

40

چند جزئیات مختلفہ

42

باب الہمزتین عن کلمتین

44

باب الہمز المفرد

45

باب نقل حرکۃ الہمزۃ الی الساکن قبلہا

48

باب سکوت حمزۃ علی الساکن قبل الہمزۃ

51

باب وقف حمزۃ وہشام علی الہمز

52

رسم ہمزہ کے چند قاعدے

55

چند جزئیات وقف حمزہ و ہشام

58

باب الظہار و الادغام

60

باب الادغام المتفق علیہ

62

باب الادغام المختلف فیہ

63

باب احکام النون الساکنۃ والتنوین

64

باب الفتح والامالۃ والتقلیل

65

قواعد اخوین الکونین

66

قواعد ابی عمر وبصری

67

قواعد ورش

69

متفرقات

69

مختصات کسائی

71

مختصات دوری علی

71

مختصات ہشام

72

مختصات حمزۃ

72

مختصات ابن ذکوان

72

باب مذہب الکسائی فی امانۃ ہاء التانیث

73

باب الراآت

74

باب اللامات

76

باب الوقف علی اواخر الکلم

77

باب الوقف علی مرسوم الخط

78

باب مذاہیم فی یاآت الاضافۃ

80

باب مذاہیہم فی الیاآت الزوائد

85

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50923
  • اس ہفتے کے قارئین 237999
  • اس ماہ کے قارئین 812046
  • کل قارئین110133484
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست