#7381

مصنف : قاری عویمر ابراہیم میر محمدی

مشاہدات : 1067

الجداول الميسرة في أصول القراء العشرة من طريق الشاطبية و الدرّة

  • صفحات: 125
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6250 (PKR)
(منگل 17 ستمبر 2024ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

’’شاطبیہ‘‘ کی سات اور ’’دُرّہ‘‘ کی تین قراءات کا نام قراءات عشرہ صغریٰ ہے جبکہ طیبۃ النشر کی 10 قراءات کو عشرہ کبریٰ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ الجداول الميسرة في أصول القراء العشرة من طريق الشاطبية و الدرّة ‘‘شیخ القرّاء قاری محمد ابراہیم میرمحمدی حفظہ اللہ (فاضل مدینہ یونیورسٹی )کے صاحبزادے و تلمیذ رشید جناب قاری عویمر ابراہیم میرمحمدی حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں شاطبیہ اور درّہ کے طریق سے قراءات عشرہ صغریٰ کے اصولی ابواب کو طلبہ کی سہولت اور آسانی کے لیے جداول (نقشوں) کی صورت میں انتہائی آسان پیرائے میں پیش کیا ہے۔ یہ نقشے طلباء کے لیے بہترین تذکیر اور گرانقدر علمی تحفہ ہے۔اللہ تعالیٰ فاضل مؤلف کے زور قلم میں مزید اضافہ فرمائے اور ان کی دعوتی و تدریسی اور قرآنی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اشعار و ترجمہ

 

13

باب الاستعاذۃ

 

19

باب البسملۃ

 

19

باب میم الجمع

 

21

عرض مؤلف

 

41

تقریظ

 

50

تقریظ قاری صہیب احمد میر محمدی

 

51

تقریظ شیخ عمرو بن عبد اللہ

 

52

مقدمہ

 

110

پہلا باب تخفیف قیاسی

 

112

تخفیف رسمی

 

114

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61115
  • اس ہفتے کے قارئین 94943
  • اس ماہ کے قارئین 1711670
  • کل قارئین111033108
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست