#1026

مصنف : قاری عبد الرحمن مکی الہ آبادی

مشاہدات : 22035

فوائد مکیہ مع حاشیہ لمعات شمسیۃ

  • صفحات: 182
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5460 (PKR)
(اتوار 10 جون 2012ء) ناشر : نوری بک ڈپو لاہور

قرآن کریم کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا از حد ضروری ہے۔ بہت سے نامور قرائے کرام نے قواعد تجوید پر کتب لکھی ہیں اور ان قواعد کو سہل انداز میں بیان فرمایا ہے۔ ان قواعد پر تھوڑی سی محنت اور مشق کے ذریعے ادائیگی حروف کی درستی کی جاسکتی ہے۔ زیر نظر رسالہ میں بھی قاری عبدالرحمٰن مکی الٰہ آبادی نے قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کے لیے قواعد و ضوابط نقل کیے ہیں۔ قواعد نقل کرتے ہوئے انھو ں نے نہ  صرف جامعیت کوملحوظ رکھا بلکہ انھوں نے کئی ایسی اصطلاحات کو بھی بیان فرمایا جو کتب اسلاف میں نہیں ملتیں۔ کتاب کو مزید سہل انداز میں پیش کرنے کے لیے قاری محمد یوسف سیالوی نے اس پر حاشیہ چڑھایا ہے جس سے قواعد و اصطلاحات کو سمجھنے میں کوئی دقت پیش نہیں آتی۔ فوائد مکیہ مع حاشیہ اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

گذارشات محشی

 

5

تذکرہ مصنف

 

7

مقدمہ

 

14

باب اول۔استعاذہ اور بسملہ کے بیان میں

 

25

دوسرا باب۔تفخیم وترقیق کے بیان میں

 

62

تیسرا باب۔اجتماع ساکنین کے بیان میں

 

102

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 81553
  • اس ہفتے کے قارئین 115381
  • اس ماہ کے قارئین 1732108
  • کل قارئین111053546
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست