#7442

مصنف : ڈاکٹر قاری عبد القیوم سندھی

مشاہدات : 343

روایت حفص میں مدمنفصل کو قصر سے پڑھنے کا آسان طریقہ

(ایسر السُّبُل لروایۃ الامام حفص بقصر المنفصل)
  • صفحات: 36
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(منگل 19 نومبر 2024ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

روایت حفص پر مشتمل قرآنی مصاحف مطبوعہ صورت میں ہر جگہ پائے جاتے ہیں، لیکن مغربی اور شمال مغربی افریقی ممالک میں اس کی بجائے روایت ورش رائج اور معروف عام ہے۔ اس لحاظ سے روایت حفص دنیا میں شائع شدہ مصاحف قرآنی میں اکثریتی طور پر پائی جاتی ہے، اس کے مقابلہ میں روایت ورش کے مطبوع نسخہ ہائے قرآنیہ نسبتاً کمیاب ہیں۔روایت حفص اور روایت ورش کے علاوہ دوسری روایات کے مطابق قرآنی مصاحف ممکن ہے کہ موجود ہوں لیکن بہرحال وہ عالمانہ تحقیق و معائنہ کیلئے دستیاب نہیں ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ایسر السُّبُل لروایۃ الامام حفص بقصر المنفصل‘‘ ڈاکٹر ابو طاہر عبد القیوم بن عبد الغفور سندھی(پروفیسر ام القریٰ یونیورسٹی۔مکہ مکرمہ) کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب کو نہایت عمدہ ،واضح ،دل نشین اور عمدہ پیرائے میں مرتب کیا ہے اور اس میں روایت حفص میں مدمنفصل کو قصر سے پڑھنے کا آسان طریقہ بیان کیا ہے اور اس میں ان وجوہ کی وضاحت کر دی ہے جن کے مطابق روایت کے رُو سے مد منفصل کا قصر واجب ہے۔روایت حفص من طریق زرعان اور روایت حفص من طریق فیل عن عمر بن صباح کے مطابق پڑھنے والے اس تحریر سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

4

تقریظ

 

7

مقدمہ

 

11

حفص کے نزدیک منفصل کی مقدار

 

15

روایت حفص من طریق الشاطبیہ میں مدمنفصل کی مقدار

 

15

مدمنفصل میں قصر کا بڑھتا ہوا رجحان

 

16

مدمنفصل کی تعریف

 

17

قراء کے نزدیک مدمنفصل کے مراتب

 

18

کیا مد منفصل کا قصر جائز ہے

 

20

تلفیق ترکیب وجوہ اور طرق روایت کو خط ملط کرنے کے عدم جواز میں علماء کے اقوال

 

21

مدمنفصل میں قصر کرنے کی ایک حالت اور اس کے احکام کا بیان

 

22

مدمنفصل میں قصر مطلق اور مدمنفصل میں توسط

 

24

علامہ شیخ علی محمد ضباع  کا فرمان

 

27

خلاصہ کلام

 

31

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41701
  • اس ہفتے کے قارئین 75529
  • اس ماہ کے قارئین 1692256
  • کل قارئین111013694
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست