#5172

مصنف : ڈاکٹر شاہ فیض الابرار صدیقی

مشاہدات : 5188

مضاربت میزان شریعت میں

  • صفحات: 376
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9400 (PKR)
(اتوار 28 جنوری 2018ء) ناشر : جامعہ ابی بکر الاسلامیہ، کراچی

عصر حاضر کا اگر تجزیاتی مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ گزشتہ تیس سالوں میں دنیا میں جتنی تبدیلیاں رونما ہوئی وہ سابقہ ادوار میں نہ ہوئی اور انہی تبدیلیوں میں سے ایک خوش آئند تبدیلی جو سامنے آئی وہ کویت‘ سعودی عرب‘ متحدہ عرب امارات‘ ملائشیا وغیرہ میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے اُٹھائے گئے مثبت عملی اقدامات ہیں جو بلا شک وشبہ ایک مثبت آغاز  قرار دیے جا سکتے ہیں۔ عالم اسلام کو جس طرح عالم کفر کے سودی نظام معیشت نے اپنے تسلط مین لیا ہوا ہے اس کے بعد بجا طور پریہ  کہا جا سکتا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  محقق نے موضوع کی جملہ جزئیات کا احاطہ کرنے کے ساتھ ساتھ عصر حاضر میں پیش آمدہ مسائل اور ان کا حل سوالات وجوابات کی شکل میں دیا ہے جبکہ آغاز میں اقتصاد اور معیشت کی اساسیات‘ آداب اور احکام جامعیت کے ساتھ ذکر کیے ہیں۔ اسمیں چار ابواب ہیں‘ پہلے باب میں اسلام کے نظام اقتصاد کے بنیادی خصائص وضوابط کو‘ دوسرے میں مضاربت تاریخی واخلاقی پس منظر کو‘ تیسرے میں مضاربت‘ تعارف‘ اقسام واحکام کو اور چوتھے میں مضاربت سے متعلق علمائے امت کی جہود مبارکہ کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔اور آخر میں مصادر ومراجع کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ مضاربت میزان شریعت میں ‘‘ ڈاکٹر شاہ فیض الابرار صدیقی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

کلمہ شکر

2

تقریظ الشیخ ضیاءالرحمن المدنی نائب مدیر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ

11

تقریظ ڈاکٹرعبدالحی المدنی پروفیسراین ای ڈی یونیورسٹی کراچی

13

تقریظ:ڈاکٹرمقبول احمدمکی استاذالحدیث جامعہ ابی بکرالاسلامیہ کراچی

15

پیش لفظ

18

باب اول

 

اسلام کےنظام اقتصادکےبنیادی خصائص وضوابط

21

تمہید

23

مال کاحقیقی مالک اللہ تعالیٰ ہےاورانسان کےپاس بطورامانت ہے

27

کسب معاش ہرانسان کاحق ہے

27

حضول مال کےآداب

29

دولت سےدولت نہیں پیداکی جائےگی

34

فطری نظام معیشت کاقیام

37

حق دارکوحق پہنچانا

37

ارتکازدولت کاخاتمہ

38

صدقہ وخیرات اورانفاق کی ترغیب

39

انفاق فی سبیل اللہ کےفضائل

42

استبدادمال جائزنہیں

44

حلال اورپاک اشیاءکی تجارت جائزہے

48

اسلامی نظام معیشت کی بنیادیں

52

اسلامی اقتصادی نظام کانظری تصور

56

اسلامی اقتصادی نظام کاعملی تصور

58

ملکیت مال اسلام کی روسے

63

ملکیت کی اقسام

64

ملکیت کےاسباب

64

انسان کی بنیادی ضروریات

72

انسانی جان ومال اورعزت وآبرہ کی حفاظت

78

اسلام میں تصورمحنت واجرت

81

محنت کی تعریف

86

آداب واحکام خریدوفروخت

90

بیع کاتعارف

91

بیع اورتجارت کاباہمی فرق

91

خریدوفروخت کی اجازت کامفہوم

92

خریدوفروخت کےمتعلق بنیادی ہدایات

92

فریقین کےلیے ہدایات

93

خریدنےسےپہلےبیچناممنوع ہے

96

قبضہ سےقبل فروخت کی ممانعت

99

باب دوم

 

مضاربت تاریخی واخلاقی پس منظر

107

مضاربت تاریخی پس منظر

111

قبل ازاسلام شراکت ومضاربت کاعمومی تصور

111

قبل ازاسلام عربوں میں شراکت ومضاربت کاتصور

113

رسول اللہﷺ کےتجارتی اسفار

121

مضاربت کی اہمیت وضرورت اورفوائد

123

مضاربت کااخلاقی پہلو

126

باب سوم

 

مضاربت تعارف اقسام واحکام

143

مضاربت کی لغوی واصطلاحی تعریف

145

مترادف اصطلاحات

151

مشروعیت مضاربت شرعی دلائل کی روشنی میں

154

ارکان مضاربت

167

مضاربت کی شروط

172

شروط برائےالفاظ عقد

173

معاہدہ کرنےوالوں کےمتعلق شروط

176

معاہدہ کی تعریف

176

غیرمسلم کےساتھ مضاربت

178

مال مضاربت کی شروط

183

سرمایہ کانقدی یاعروض (سامان)متعلق فقہاءکااختلاف

185

سرمایہ کانقدہونا

192

سرمایہ کومضارب کےحوالےکرنا

195

منافع کےمتعلق شروط

198

کیاشریعت نےنفع کی کوئی حدمقررکی ہے؟

198

شروط منافع

200

منافع کی تقسیم فی صدمیں

201

نفع ونقصان کی تقسیم

204

کام کےمتعلق شروط

06

مضارب کادائرہ کار

207

اقسام مضاربت

207

منافع میں سےکچھ حصہ معین کرنےکےمتعلق شرائط عائدکرنا

211

مال مضاربت کےمتعلق ضمانت کی شروط

212

مضارب کےحقوق

214

مال مضاربت کاتلف ہونا

216

کام سےپہلےکچھ مال کاضائع ہونا

217

کام شروع کرنےکےبعدمال کاتلف ہونا

218

مالک اورعامل کےمابین اختلاف کی صورتیں

219

عموم وخصوص میں رب المال اورمضارب کاختلاف

219

نفع کےمشروط جزوکی مقدارمیں رب المال اورمضارب میں اختلاف

220

راس المال کی صفت میں دونوں کااختلاف

221

راس المال کےتلف ہونےمیں رب المال اورمضارب کااختلاف

222

راس المال کارب المال کوواپس کرنےمیں فریقین کااختلاف

223

مضاربت کافسخ ہونا

223

مضاربت مطلقہ میں تصرفات مضارب

227

مضارب کےتصرفات اخراجات

227

مال مضاربت سےزائدخریدوفروخت کرنا

233

مال مضاربت میں دوسرامال کاملانا

234

مضارب کاادھارخریدوفروخت کرنا

236

مضارب کامال مضاربت کوکسی اورمضاربت پرلگادینا

238

مضاربت مقیدہ میں تصرفات مضارب

241

کسی خاص چیزکی تجارت کی پابندی

243

نقدخریدوفروخت

244

عقدمضاربت میں فریقن کامتعددہونا

247

محنت کشوں کامتعددہونا

248

عقدمضاربت میں عورت کی شراکت

250

مضاربت فاسدہ

256

باب چہارم

 

مضاربت سےمتعلق علمائےامت کی جہودمبارکہ

267

مضاربت سےمتعلق مستقل تصنیفات بزبان اردو

269

مضاربت سےمتعلق فتاوی جات

278

مشترکہ کاروبارکرنا

278

مضاربت کسےکہتےہیں اورمضاربت کےاصول

282

مضاربت اورمشارکت میں فرق

283

مضاربت میں اخراجات سےمتعلق شرعی رہنمائی

284

مضاربت کی مختلف شکلیں اوران کےاحکام

286

مضاربت کی ایک شکل اوراس کاحکم

287

مجہول طریقےپرمضاربت کامعاملہ

289

مدیون کامال دین سےمضاربت کامسئلہ

290

مضارب پرمخالفت شرط کی ودہ سےضمان کاحکم

291

سودی کاروبارکرنےوالےغیرمسلم کےساتھ پارٹنرشپ

292

مضاربت کمپنی اورشیئرزسےمتعلق شرعی رہنمائی

294

شراکتی کمپنیوں کی شرعی حیثیت

303

اجنبی کمپنیوں کےحصص کی خریداری کاشرعی حکم کیاہے؟

306

مضاربت میں نفع ونقصان کی بات شرعی رہنمائی

308

بنک اورمضاربت

331

مضاربت فاسدہ

334

اصطلاحات مضاربت

335

اختتامیہ

334

فہرست مراجع ومصادر

357

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73347
  • اس ہفتے کے قارئین 107175
  • اس ماہ کے قارئین 1723902
  • کل قارئین111045340
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست