#3311

مصنف : طفیل احمد قریشی

مشاہدات : 8261

اقتصادی مسائل اور ان کا حل (امام شاہ ولی اللہ کی نظر میں)

  • صفحات: 102
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3570 (PKR)
(ہفتہ 30 جنوری 2016ء) ناشر : یورپ اکادمی اسلام آباد

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے،جس میں تجارت سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل راہنمائی موجود ہے۔ اسلام   تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور مشتری دونوں میں سے کسی کو بھی دھوکہ نہ ہو ،اور ایسے طریقوں سے منع کرتا ہے جن میں کسی کے دھوکہ ،فریب یا فراڈ ہونے کا اندیشہ ہو۔ یہی وجہ ہے اسلام نے تجارت کے جن جن طریقوں سے منع کیا ہے، ان میں خسارہ، دھوکہ اور فراڈ کا خدشہ پایا جاتا ہے۔ اسلام کے یہ عظیم الشان تجارتی اصول درحقیقت ہمارے ہی فائدے کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔سود کو عربی زبان میں ”ربا“ کہتے ہیں، جس کا لغوی معنی زیادہ ہونا، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی اصطلاح میں ربا (سود) کی تعریف یہ ہے کہ: ” کسی کو اس شرط کے ساتھ رقم ادھار دینا کہ واپسی کے وقت وہ کچھ رقم زیادہ لے گا “۔سودخواہ کسی غریب ونادار سے لیاجائے یا کسی امیر اور سرمایہ دار سے، یہ ایک ایسی لعنت ہے جس سے نہ صرف معاشی استحصال، مفت خوری، حرص وطمع، خود غرضی، شقاوت وسنگدلی، مفاد پرستی، زر پرستی اور بخل جیسی اخلاقی قباحتیں جنم لیتی ہیں بلکہ معاشی اور اقتصادی تباہ کاریوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، اس لیے دین اسلام اسے کسی صورت برداشت نہیں کرتا۔ شریعت اسلامیہ نے نہ صرف اسے قطعی حرام قرار دیاہے بلکہ اسے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ قرار دیاہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اقتصادی مسائل اور ان کا حل، شاہ ولی اللہ کی نظر میں " محترم طفیل احمد قریشی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے افکار کی روشنی میں اقتصادی مسائل اور ان کا حل پیش کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

فہرست مضامین

 

 

مقدمہ

 

9

حضرت شاہ ولی اللہ د ہلوی رحمتہ اللہ علیہ

 

18۔13

خاندان

 

13

شاہ صاحب کی کہانی خود ان کی زبانی

 

15

وفات

 

17

اولاد

 

18

شاہ ولی اللہ کے دور کی معاشی حالت

 

33۔19

بین الا قوامی حالت

 

19

ہندو ستان کی حکومت اور حکمران

 

20

جاگیردار ، امراء اور احکام

 

24

فوج اور ملازم

 

26

عوام

 

27

شاہ ولی اللہ کامشن

 

31

انسانی معاشرے کی تشکیل

 

37۔34

انسان کی امتیازی خصوصیات

 

34

انسان اور انسانیت

 

35

ارتفاقات و اقترا بات( مادی اور رحانی ترقی)

 

36

معاشیات

 

39۔38

معاشیات کی اہمیت

 

38

معاشیات کی تعریف اور اس کا موضوع

 

39

ملکیت کے تصور کا تاریخی جائزہ

 

45۔40

انسانوں میں ملکیت کے تصور کی ابتداء

 

40

ملکیت کی ہوس کے نتائج

 

41

اسلا م اور آنحضرت ﷺ کی بعثت کا مقصد

 

42

مسلمانوں کا ماضی اور حال

 

43

دولت کی پیداوار کے و سائل اور ملکیت

 

44

قدرتی وسائل

 

48۔46

کانیں

 

46

پانی

 

47

جنگلات اور گھاس

 

47

زرعی وسائل

 

53۔49

زمین کی حقیقی ملکیت

 

49

انسانوں کے لئے زمین کی حیثیت

 

50

زمین سے فائدہ اٹھانے کااصول

 

50

ملکیت کا مفہوم

 

50

کاشتکاری یا معاہدہ " منفعیت زرعی"

 

50

تجارتی و صنعتی و سائل

 

60۔54

تجارت و صنعت کا بنیادی اصول

 

55

تجارت

 

55

صنعت

 

56

بلا محنت کے کاروبار

 

57

تجارتی بد عنوانیاں

 

58

مال و دولت کا ذخیرہ

 

58

پیشے

 

71۔61

پیشوں کی ابتداء اور اہمیت

 

61

بامقصد اور نا کارہ پیشے

 

62

دولت کا استعمال

 

68

بنیادی ضرورتیں

 

69

بنیادی ضرورتوں کا اعمال پر اثر

 

70

معیار زندگی

 

73۔72

زندگی کے معیار کے اصول

 

72

خوراک

 

75۔74

لباس اور دوسری استعمال کی چیزیں

 

80۔76

مکان

 

78

جنس

 

79

شاہ ولی اللہ کے افکار کے خاص نکات

 

87۔81

انسان

 

81

مادیت وروحانیت

 

82

معاش اور معاشرہ

 

82

اسلام اور قیصر و کسریٰ کے معاشی نطام

 

83

پیداوار کے ذرائع اور ملکیت

 

83

خوشحال معاشرے کے بنیادی معاشی اصول

 

84

معاشی امراض

 

85

معاشرتی امراض کا علاج

 

86

حواشی

 

89

کتب حوالہ و استفادہ

 

101

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4524
  • اس ہفتے کے قارئین 320913
  • اس ماہ کے قارئین 108158
  • کل قارئین114000158
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست