دور جدید کا انسان جن سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے۔ اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ایک مادہ پرستی میں جنون کی حد تک تمام انسانی اور اخلاقی قدروں کو پھلانگ چکا ہے تو دوسرا معاشرہ پرستی اور اجتماعی ملکیت کا دلدادہ ہے۔لیکن رحم دلی،انسان دوستی اور انسانی ہمدردی کی روح ان دونوں میں ہی مفقود ہے۔دونوں کا ہدف دنیوی مفاد اور مادی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔اس کے برعکس اسلام ایک متوسط اور منصفانہ معاشی نظریہ پیش کرتا ہے،وہ سب سے پہلے دلوں میں خدا پرستی،انسان دوستی اور رحم دلی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "علم معاشیات اور اسلامی معاشیات" محترم ڈاکٹر اوصاف احمد صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلامی معاشیات کی خوبیوں کو بیان کیا ہے۔ یہ اپنے موضوع ایک انتہائی مفید اور شاندار کتاب ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
11 |
دیباچہ |
15 |
علم معاشیات:تعریف ،مقصد اورمنہاج |
17 |
علوم کی تقسیم ۔قدرتی اورسماجی علوم |
20 |
معاشیات کی تعریف |
22 |
معیشت کامفہوم |
29 |
علم معاشیات کی مختلف شاخیں |
34 |
نظری معاشیات کی ماہیت |
37 |
معاشی نظام:اقسام،وظائف اورماہیت |
43 |
کن چیزوں کی پیداوارکی جائے |
44 |
پیداوار کس طرح کی جائے |
46 |
پیداوار کس کےلئے کی جائے |
47 |
معاشی نظاموں کی تقسیم |
49 |
سرمایہ دارنہ معیشت |
49 |
سرمایہ دارنہ معیشت کےبنیادی خدوخال |
53 |
ذاتی جائداد کاحق |
53 |
صارفین کی حاکمیت |
56 |
انتخاب کی آزادی |
59 |
محرک منافع |
65 |
حکومت کی عدم مداخلت یاکمترین مداخلت |
66 |
سرمایہ دارنہ معیشت کی خرابیاں |
69 |
آمدنی اوردولت کی غیرمساوی تقسیم |
69 |
اجارہ دارویوں کاظہور |
69 |
سماجی فلاح کازیاں |
70 |
تجارتی چکروں کاوجود |
70 |
اشتراکی معیشت |
71 |
شتراکی معیشت کےبنیادی خدوخال |
73 |
وسائل پیداوار کی سماجی ملکیت |
74 |
منافع کےبجائے سماجی فلاح کےلئے پیدوار |
74 |
مرکزی معاشی منصوبہ بندی |
75 |
معاشی مساوات |
76 |
معاشی نمواورمعاشی ترقی |
78 |
اشتراکی معیشت میں انفرادی آزادی |
79 |
مخلوط معیشت |
80 |
مخلوط معیشت کےبنیادی خدوخال |
81 |
حق ملکیت کامحدود ہونا |
82 |
نجی اورعوامی زمرہ کارکاامتزاج |
82 |
ریاست کےفلاحی وظائف |
84 |
آزاد کاروبار پرپابندیاں اوراجارہ داری کاکنٹرول |
85 |
جمہور منصوبہ بندی |
85 |
ہندوستان کامعاشی نظام |
85 |
اسلامی معاشیات |
89 |
اسلامی معاشیات ۔ایک تعارف |
89 |
اسلامی معاشیات کاظہور |
90 |
اسلامی معاشیات کی ماہیت |
95 |
اسلامی معاشیات اورفقہ اسلام |
98 |
اسلامی معاشی نظام |
99 |
جزئی معاشیات |
103 |
کلی معاشیات |
106 |
زرپالیسی اورمالیاتی پالیسی |
108 |
اختتامیہ |
110 |
ہندوستان میں اسلامی مالیات ۔موجودہ مسائل اورامکانات |
111 |
جغرافیائی تقسیم |
112 |
شہری ارتکاز |
113 |
غیرزراعتی روزگار |
113 |
سماجی اورمعاشی ترقی کی سطحیں |
114 |
قرض کی دستیابی |
115 |
بینکوں کی خدمات کاکم استعمال |
116 |
اسلامی بینک کاری کی معنویت |
118 |
ہندوستان میں اسلامی مالیاتی ادارے |
122 |
غیرسودی قرض انجمنیں |
124 |
غیرسودی مالیاتی کمپنیاں |
126 |
الامین اسلامک فنانشیل اینڈانوسٹمٹ کارپوریشن |
126 |
کمپنی کےاعمال |
127 |
الجنیب ملی میچوئل بینیفٹ فنڈ لمیٹڈ |
130 |
سرمایہ کاری فنڈز |
131 |
ہندوستان میں اسلامی مالیات کےامکانات |
133 |
شفافیت |
137 |
پیشہ ورانہ انصرام |
137 |
خلاصہ کلام |
138 |
جدول |
144 |
اسلامی مالیات اورمسلم اقلیتی ممالک |
145 |
مسلم اقلیتوں کی تعریف |
146 |
تحقیقی مقاصد |
149 |
حرمت ربااورمسلم اقلیات |
151 |
مسلم اورغیرمسلم کےدرمیان رباپر فقہی آراء |
152 |
جواز کےحق میں دلائل |
152 |
عد م جواز کےحق میں دلائل |
155 |
علاقوں کی فقہی درجہ بندی |
158 |
درجہ بندی کی بنیاد |
159 |
ایک دار کادوسرے دارمیں تبدیل ہونا |
160 |
جدید دنیا مین داروں کی درجہ بندی اوراس کی معنویت |
161 |
مسلم اقلیتی ممالک میں اسلامی بینک کاری ۔قضایا اورمسائل |
164 |
اسلامی مالیاتی اراروں میں دشواریاں |
165 |
سیاسی حمایت کی کمی |
166 |
مہات کی کمی |
166 |
ادارہ جاتی مالیاتی کی عدم موجودگی |
166 |
نامناسب سیاسی ماحول |
167 |
مسلم اقلیتوں کی مالی ضروریات |
168 |
ذاتی مالیات |
168 |
چھوٹے پیمانے کی صنعت وتجارت |
169 |
سرمایہ کاری کی ضروریات |
169 |
غیرسودی متبادل |
170 |
جذبہ تعاون |
171 |
جمہوری شراکت |
171 |
عام ممبر شپ |
172 |
امداد باہمی کی تعلیم |
172 |
امداد باہمی کافروغ |
172 |
غیرسودی امداد باہمی قرض انجمینں |
175 |
ہاؤسنگ سوسائٹی |
176 |
سرمایہ کاری کامسئلہ |
177 |
حواشی |
179 |