#4478

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 5639

میت کا سفر آخرت

  • صفحات: 99
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2475 (PKR)
(منگل 23 مئی 2017ء) ناشر : نور اسلام اکیڈمی، لاہور

شرعی احکام کا ایک بڑا حصہ ایسا ہے جواہل بدعت کی فتنہ انگیزموشگافیوں کی نذر ہوچکا ہے۔ لوگ ایک عمل نیکی سمجھ کر کرتے ہیں ۔ لیکن حقیقت میں وہ انہیں جہنم کی طرف لے جارہا ہوتا ہے ۔ کیونکہ وہ عمل دین کا حصہ نہیں ہوتا بلکہ دین میں خود ساختہ ایجاد کا مظہر ہوتا ہے اور فرمان نبویﷺ ہے کہ دین میں ہرنئی ایجاد کی جانے والی چیز بدعت ہے ہر بدعت گمراہی ہےاور ہر گمراہی جہنم کی آگ میں لے جائے گی۔جن مسائل میں بکثرت بدعات ایجاد کرنے کی مذموم کوشش کی گئی ہے ان میں وفات سےپہلے اور وفات کےبعد کے مسائل نہایت اہمیت کے حامل ہیں اس لیے کہ ان سے ہر درجہ کے انسان کاواسطہ پڑتا رہتا ہے خواہ امیر ہو یا غریب ،بادشاہ ہو یافقیر اور نیک ہو یا بد ۔ زیر تبصرہ کتاب’’میت کا سفر آخرت ‘‘ علامہ ناصرالدین البانی ﷫ کی کتاب ’’ مختصر احکام الجنائز ‘‘ کا اختصار وترجمہ ہے یہ اختصار وترجمہ ابو عبد الرحمٰن شبیر بن نور نے کیا ہے ۔ فرائض مریض ، موت اور موت کےبعد کےاحکام ومسائل کے متعلق قرآن وحدیث کی روشنی مرتب شدہ جامع ومختصر کتاب ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کے لی نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

خیال مرتب

 

7

فرائض مریض

 

10

قریب الوفات کو تلقین کرنا

 

14

وفات کے بعد حاضرین کی ذمہ داریاں

 

16

حاضرین اور دوسروں کے لیے جائز کام

 

18

قریبی رشتہ داروں کے فرائض

 

19

اعزہ و اقارب کے لیے ممنوعات

 

22

اعلان میت کا جائز طریقہ

 

24

حسن خاتمہ کی علامات

 

25

میت کے بارے میں اظہار خیال کرنا

 

30

گرہن کے وقت موت آنا

 

32

میت کا غسل

 

32

کفن میت

 

38

جنازہ اٹھانا اور اس کے ساتھ جانا

 

43

نماز جنازہ

 

49

نماز جنازہ کا طریقہ

 

59

دفن اور اس کے متعلقات

 

65

تعزیت

 

75

جن کاموں سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے

 

79

قبرستان کی زیارت

 

84

قبرستان میں جو کام حرام ہیں

 

90

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53593
  • اس ہفتے کے قارئین 582735
  • اس ماہ کے قارئین 369980
  • کل قارئین114261980
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست