#224

مصنف : محمد ارشد کمال

مشاہدات : 30904

عذاب قبر

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4520 (PKR)
(جمعرات 14 جنوری 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اہل وسنت والجماعت کے عقیدے کے مطابق عذاب قبر بر حق ہے اور اس پر کتاب وسنت کی بہت سی براہین واضح دلالت کرتی ہیں لیکن اسلام کی خانہ زاد تشریح پیش کرنے والے بعض افراد قرآن وحدیث کی صریح نصوص سے سر مو انحراف کرتے ہوئے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ اس کا انکار کر دیتے ہیں-عالم برزخ کیا ہے؟ اور عذاب قبر کیا ہے؟ اس کتاب میں اسی معرکۃ الآراء مسئلے سے  متعلق تمام حقائق  کو سپرد قلم کیا گیا ہے- مصنف محمد ارشد کمال نے کمال مہارت سے لغت، قرآن کریم اور احادیث نبویہ سے اثبات عذاب قبر پر دلائل کا انبار لگاتے ہوئے منکرین عذاب قبر کو مسکت جوابات سے اپنے مؤقف پر نظر ثانی کی دعوت دی ہے-علاوہ ازیں منکرین عذاب قبر کے چند بناوٹی اصولوں کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے ان کا بھر پور محاسبہ کیا گیا ہے-  کتاب کے آخر میں انتہائی جانفشانی کے ساتھ منکرین عذا ب قبر سے متعلق علماء کرام کی آراء کو بھی قلمبند کر دیا گیا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

11

تقریظ

 

32

عرض مؤلف

 

39

باب اول

 

45

عقیدہ عذاب قبر اور اس کی اہمیت

 

45

عالم برزخ کی کیفیت

 

51

عالم برزخ کیا ہے؟

 

54

برزخ کے متعلق چند ضروری باتیں

 

56

قبر کیا ہے؟

 

57

لغت سے دلائل

 

57

قرآن مجید سے دلائل

 

58

حدیث سے دلائل

 

59

قرآن مجید میں عذاب قبرکا بیان

 

60

اجمالا

 

61

وحی متلو

 

61

وحی غیر متلو

 

61

حدیث کے وحی ہونے کے دلائل

 

62

تفصیلا

 

65

اعتراض

 

65

جواب

 

65

باب دوم

 

65

عذاب قبر قرآن مجید کی روشنی میں

 

68

آیت نمبر1

 

68

آیت نمبر2

 

71

اعتراض نمبر1

 

75

جواب

 

75

آیت نمبر3

 

76

آیت نمبر4

 

78

اعتراض نمبر1

 

81

جواب

 

81

اعتراض نمبر2

 

83

جواب

 

83

آیت نمبر5

 

84

آیت نمبر6

 

87

آیت نمبر 7

 

94

دنیا کا عذاب

 

103

برزخ کا عذاب

 

106

اعتراض نمبر1

 

107

جواب

 

107

اعتراض نمبر2

 

108

جواب

 

108

اعتراض نمبر3

 

109

جواب

 

109

اعتراض نمبر 4

 

110

جواب

 

110

اعتراض نمبر5

 

111

جواب

 

111

آیت نمبر8

 

113

آیت نمبر9

 

116

اعتراض نمبر 1

 

121

جواب

 

121

اعتراض نمبر 2

 

121

جواب

 

121

اعتراض نمبر3

 

122

جواب

 

122

اعتراض نمبر4

 

123

جواب

 

123

آیت نمبر10

 

124

آیت نمبر11

 

132

آیت نمبر12

 

136

آیت نمبر13

 

138

باب سوم

 

144

عذاب قبر احادیث کی روشنی میں

 

144

حدیث نمبر1

 

145

اعتراض نمبر1

 

145

جواب

 

146

اعتراض نمبر2

 

146

جواب

 

146

اعتراض نمبر3

 

147

جواب

 

148

اعتراض نمبر4

 

148

جواب

 

149

اعتراض نمبر5

 

149

جواب

 

149

اعتراض نمبر6

 

151

جواب

 

151

اعتراض نمبر7

 

152

جواب

 

152

حدیث نمبر2

 

153

اعتراض نمبر1

 

154

جواب 1

 

154

جواب 2

 

155

جواب 3

 

155

اعتراض نمبر 2

 

156

جواب 1

 

156

جواب 2

 

156

جواب 3

 

158

حدیث نمبر3

 

158

اعتراض

 

158

جواب

 

158

حدیث نمبر4

 

163

اعتراض

 

164

جواب

 

164

حدیث نمبر5

 

165

اعتراض

 

166

جواب

 

167

حدیث نمبر6

 

167

اعتراض

 

169

جواب

 

170

باب چہارم

 

172

منکرین عذاب قبر  کے چند بناوٹی  اصولوں کا جائزہ

 

172

پہلا اصول

 

172

جواب1

 

172

جواب2

 

175

جواب 3

 

176

جواب 4

 

176

جواب 5

 

176

جواب 6

 

176

جواب 7

 

176

جواب 8

 

179

دوسرا اصول

 

182

جواب 1

 

182

جواب2

 

182

جواب 3

 

183

عقل کا دائرہ کار

 

183

جواب 4

 

184

جواب 5

 

184

جواب6

 

185

تیسرا اصول

 

186

جواب 1

 

186

جواب 2

 

186

جواب 3

 

187

واقعہ نمبر1

 

187

واقعہ نمبر2

 

188

واقعہ نمبر3

 

188

واقعہ نمبر4

 

189

واقعہ نمبر 5

 

189

ایک مشہور اعتراض

 

190

جواب

 

190

باب پنجم

 

194

منکرین عذاب قبر کے متعلق علماء کرام کی آراء

 

194

الشیخ عبدالرحمن ضیاء کی رائے

 

194

الشیخ ارشاد الحق اثری کی رائے

 

196

الشیخ مبشر احمد ربانی کی رائے

 

196

حافظ صلاح الدین یوسف کی رائے

 

204

شیخ الحدیث عبداللہ امجد چھتوی کی رائے

 

205

حافظ عبدالوہاب روپڑی کی رائے

 

206

ایک نامعلوم عالم کی رائے

 

210

شیخ الحدیث  ابو انس محمد یحیی گوندلوی کی رائے

 

211

حافظ زبیر علی زئی کی رائےض

 

218

مفتی شیر محمد علوی کی رائے

 

219

مفتی ابو احمدنور محمد تونسوی کی رائے

 

219

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71236
  • اس ہفتے کے قارئین 105064
  • اس ماہ کے قارئین 1721791
  • کل قارئین111043229
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست