ذکر عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معانی یاد کرنا ،یاد تازہ کرنا ،کسی شئے کو بار بار ذہن میں لانا ،کسی چیز کو دہرانا اور دل و زبان سے یاد کرنا ہیں۔ذکر الہٰی یادِ الہٰی سے عبارت ہے ذکر الہٰی کا مفہوم یہ ہے کہ بندہ ہر وقت اور ہر حالت میں۔ اٹھتے بیٹھتے اور لیٹتے اپنے معبود حقیقی کو یاد رکھے اور اس کی یاد سے کبھی غافل نہ ہو۔ ذکر الہٰی ہر عبادت کی اصل ہے تمام جنوں اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد عبادت الہٰی ہے اور تمام عبادات کا مقصودِ اصلی یادِ الہٰی ہے ۔کوئی عبادت اور کوئی نیکی اللہ تعالیٰ کے ذکر اور یاد سے خالی نہیں۔مردِ مومن کی یہ پہچان ہے کہ وہ جب بھی کوئی نیک عمل کرے تو اس کا مطمعِ نظر اور نصب العین فقط رضائے الہٰی کا حصول ہو ۔یوں ذکرِ الہٰی رضائے الہٰی کا زینہ قرار پاتا ہے۔ اس اہمیت کے پیش نظر قرآن و سنت میں جابجا ذکر الہٰی کی تاکید کی گئی ہے۔ کثرت ذکر محبت الہٰی کا اولین تقاضا ہے :انسانی فطرت ہے کہ وہ اس چیز کو ہمیشہ یاد کرتا ہے جس کے ساتھ اس کا لگاؤ کی حدتک گہرا تعلق ہو ۔وہ کسی صورت میں بھی اسے بھلانے کے لئے تیار نہیں ہوتا۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ مسنون ذکر الٰہی دعائیں ‘‘ مولانا محمد منیر قمر کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں فضائل ِ ذکر اور کلماتِ ذکر اور اقسام ذکر بیان کرنے کی کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین(رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ طبع پنجم |
23 |
آداب دعا |
26 |
نگاہ اولیں |
35 |
تقدیم ازعلامہ محمد ناصرالدین الالبانی |
42 |
فضیلت ذکر قرآن کےآئینے میں |
47 |
فضیلت ذکرحدیث کی روشنی میں |
51 |
تمام اعمال کاسرتاج |
51 |
زندہ اورمردہ |
52 |
فضیلت تحمیدہ وتہلیل وتسبیح |
54 |
دس غلام آزاد کرنےکاثواب |
54 |
تمام گناہ معاف |
55 |
محبوب الہیٰ کلمات |
55 |
دنیا بھر سےمحبوب |
56 |
ہزار نیکیاں ایک ہزار گناہ معاف |
57 |
کم خرچ بالانشیں |
57 |
جنت میں شجر کاری |
59 |
جنت کاخزانہ |
60 |
صبح وشام کےاذکار |
62 |
فضیلت وتاکید |
62 |
افضل اعمال والا |
65 |
ہرضرورت میں کافی |
67 |
سیدالاستغفار |
68 |
بستر پر لیٹنے وقت |
70 |
موذی مخلوق سےمحفوظ |
71 |
رضائے الہیٰ کاحصول |
71 |
سوتےوقت کےاذکار |
74 |
چوری سےحفاظت |
77 |
سانپ بچھو سےحفاظت |
81 |
تھکاوٹ کاعلاج |
82 |
سونےکےآداب |
83 |
رات جب آنکھ کھل جائے؟ |
87 |
منہ مانگی مرادیں |
88 |
جونیندمیں ڈرجائے |
89 |
براخوب دیکھنے پر |
90 |
عبادت شب کی فضیلت قرآن کی روشنی میں |
93 |
عبادت شب کی فضیلت حدیث کی روشنی میں |
95 |
گھرسےنکلتےوقت |
96 |
گھرمیں داخل ہوتےوقت |
98 |
مسجد میں داخل ہوتےاونکلتے وقت |
100 |
فضیلت اذان اوردعائیں |
102 |
شفاعت رسول اللہ ﷺ |
105 |
وقت قبولیت دعا |
106 |
افتتاح نمازکی دعائیں |
108 |
رکوکع وسجود اورقومہ وجلسہ کی دعائیں |
115 |
رکوع سےاٹھ کر |
120 |
قرب الہٰی |
123 |
سجدوں کےدرمیان بیٹھ کر |
124 |
نماز میں اورتشہد کےبعد دعائیں |
125 |
سب سے افضل |
133 |
سمندر کی جھاگ جتنے گناہ معاف |
134 |
آسان ترین عمل سےجنت |
135 |
استخارہ |
137 |
تکلیف پریشانی اورغم کےوقت |
140 |
دشمن اورجابر حاکم سےمقابلے کےوقت |
144 |
شیطان کی شیطنت پر |
146 |
اذان اورشیطان |
147 |
رضاب قضا مصیبت کےوقت دعا |
150 |
اللہ کی نعمت پر |
152 |
چھوٹی یابڑی مصیبت کےوقت |
153 |
نعم البدل |
154 |
قرض دارکی دعا |
156 |
دم کرنا |
158 |
زہریلے جانور کےکاٹے کادم |
158 |
نظربدکادم |
160 |
زہربادوغیرہ کادم |
161 |
ہرمرض سےشفا |
163 |
جب قبرستان میں داخل ہوں |
164 |
استقساء |
164 |
آندھی کےوقت |
167 |
گھٹائیں یابادل دیکھ کر |
169 |
بجلی کے کڑ کنےپر |
169 |
بارش کےوقت کی دعائیں |
170 |
چاند دیکھنے کی دعا |
172 |
سفرکی دعائیں |
173 |
جانورپر سواری کی دعائیں |
176 |
ٹھہرنےکی منزل پر زہریلے کیڑو ں اورموذی جانوروں سےحفاظت کی دعا |
180 |
خوردنوش کی دعائیں |
180 |
ضیافت کےبعد |
184 |
اسلام علیکم |
186 |
ہنگ لگے نہ پھٹکڑی |
187 |
آداب سلام |
188 |
چھینک اورجمائی |
189 |
نکاح وبیاہ |
192 |
خطبہ نکاح |
192 |
شادی کی مبارک |
194 |
آداب زفاف اورصالح اولاد |
195 |
بچے کی ولادت پر |
197 |
گھٹی |
197 |
عقیقہ |
198 |
اللہ کےمحبوب نام |
198 |
مرغ گدھے اورکتے کی آواز سن کر |
199 |
مجلس سےاٹھتے وقت |
200 |
لمحہ فکریہ |
201 |
غصے کےوقت |
203 |
مصیبت زدہ کودیکھ کر |
204 |
بازار میں دس لاکھ |
205 |
سواری کاجانور پھسلنے پر دعا |
206 |
ہدیہ اوردعادیے جانے پر دعا |
207 |
جب تنکا دورکیاجائے |
207 |
پہلا پھل دیکھ کر |
208 |
چشم بددور |
209 |
فال اروشگون |
210 |
شگون اورفال کیاہے |
212 |
شگون |
212 |
فال |
213 |
ضمیمہ |
218 |