#3674

مصنف : فضل الٰہی وزیر آبادی

مشاہدات : 7960

مسئلہ جہاد کشمیر اور اس کی مختصر تاریخ

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(اتوار 15 مئی 2016ء) ناشر : تنظیم الدعوۃ الی القرآن والسنۃ، راولپنڈی

جہاد فی سبیل اللہ ، اللہ کو محبوب ترین اعمال میں سے ایک ہے اور اللہ تعالی نے  بیش بہا انعامات جہاد فی سبیل میں شریک ایمان والوں کے لئے رکھے ہیں۔ اور تو اور مومن مجاہدین کا اللہ کی راہ میں نکلنے کا عمل اللہ کو اتنا پسندیدہ ہے کہ اس کے مقابلے میں نیک سے نیک، صالح سے صالح مومن جو گھر بیٹھا ہے ، کسی صورت بھی اس مجاہد کے برابر نہیں ہو سکتا ، جو کہ اپنے جان و مال سمیت اللہ کے دین کی سربلندی اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو گرانے کے لئے ، کسی شہہ کی پرواہ کئے بغیر نکل کھڑا ہوا ہوتا ہےجہاد كا لغوى معنی طاقت اور وسعت كے مطابق قول و فعل كو صرف اور خرچ كرنا،اور شرعى معنى اللہ تعالى كا كلمہ اور دين بلند كرنے كے ليے مسلمانوں كا كفار كے خلاف قتال اور لڑائى كے ليے جدوجہد كرناہے۔ زیر تبصرہ کتاب" مسئلہ جہاد کشمیر اور اس کی مختصر تاریخ " محترم مولانافضل الہی وزیر آبادی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے جہاد کشمیر کی مختصر تاریخ بیان کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ از حافظ عبدالرشید اظہر

11

مراجعت وطن او رپذیرائی

43

استفتاء

44

الجواب

46

جہاد اوقتال فی سبیل اللہ کاوجوب کتاب وسنت کی روشنی میں

46

فریضہ قتال کی اہمیت

46

نماز

47

روزہ

47

قتال

47

خلامی اغیار

47

جہاد کاوجوب قیامت کے دن تک باقی رہے گا

48

اصل مسئلہ

48

وجوبات ہفثگانہ

50

وجہ اول اعلائے کلمتہ اللہ

50

وجہ دوم حفاظت خود اختیاری کے لیے

52

وجہ سوم بے بس مسلمانوں کو کفار سے نجارت دلانے کےلیے

54

وجہ چہارم کفار سے انتقام لینے کی خاطر

55

وجہ پنجم عہد شکنی کی بناپر کفار ومشرکین سے لڑنا جہاد

57

فریضہ پاکستان

60

وجہ ششم آزادی وطن اور قو م کے لیے جنگ کرنا

61

قصہ جالوت وطالوت

62

معاوضہ خدمات

64

اہل علم کے لئے ایک نکتہ قابل غور فکر

67

عبرت

67

وجہ ہفتم ،مسلم قوم کو دہریہ حکومت سے نجات دلانے کے لیے

69

سیدنا موسی ﷤ او رفرعون کی جنگ

70

موسی ﷤ اوقومیت

73

مسلم قوم اور اس کے لیڈروں کے لئے درس عبرت

78

خلاصہ تحریر

85

مسلک موسی ﷤ کی تقلید

87

دردمندانہ اپیل

90

باب دوئم

96

مختصر سابقہ تاریخ جہاد کشمیر

96

خلفائے  حضرت سیداحمد بریلوی اورجہاد کشمیر کی مقدس تحریک

98

شرکائے تحریک جہاد کشمیر

100

قوم کڑاب

100

قوم بھنجہ

103

ڈھونڈ

102

قوم گکھڑ

104

جدون

105

قوم ترین

105

تناول

106

سادات

106

مسوازی حکومت علی منہاج نبوت

106

گذشتہ اور موجودہ جہاد کشمیر میں قدرتی مناسبت

109

کشمیر کاموجودہ جہاد او رحضرت سیداحمد بریلوی کے متبعین

110

مرکز چمر قندعلاقہ یاغستان

110

راجوری

114

موجودہخ جہاد کشمیر او رخاندان راجبوری

115

باب سوئم

117

جہاد کشمیر کے اسباب

117

کڑال اورڈھونڈ

117

کڑال اور سرکاری فوج

119

تخلیہ وطن کافائدہ

121

کڑال قوم کاقابل تقلید ایثار

122

کڑال او رجہاد کشیمر

123

میجر خورشید افور خان او رکڑال

124

سردار جلال الدین خان سرکردہ قوم کڑال

127

ڈھونڈقوم اور جہاد کشمیر

127

ڈھونڈ قوم ایک سرباز نوجوان

128

ڈھونڈ نوجوان کی تبلیغات  کاخلاصہ

130

ڈوگر راج ارو ڈھونڈقوم کاباہمی تصادم

132

ڈوگر پولیس سے تصادم

134

ڈوگر فوج سے تصادم

134

ایک حوصلہ افزافال

135

مسلمانوں کاقتل عام او رپونچھ کی انقلابی تحریک

135

جہاد کشمیر او رمرکز مجاہدین چمر قند

137

تعارف بہ بانی تحریک جہاد کشمیر

143

پونچھ کی چند ویگر قابل ہستیاں

146

غیور سدھن قوم

147

جہاد کشمیر او رمرکز مجاہدین اسمیں علاقہ یوسف زئی

149

استدعاازار رکعین دولت پاکستان

151

جہاد کشمیر اور میرپور

151

رقیہ خاتون

154

قبائل آزاد وزریریستان

154

قبیلہ محمود خیل باجوڑ

156

قبائل مہمند

156

نواب صاحب باجوڑ

157

شکر بحضور خداوند بندہ نوام

157

کشمیر کی فتح میں تاخیر اور تعطل کے ساب

159

انتباہ برائے دولت افغانستان

160

ہندوقوم کی گذشتہ او رموجودہ غلطیوں کی نتییجہ

163

اسباب تعطل وتاخیر

163

جہاد کشمیر کی مشروعیت کامکر اعلان

165

معترضین جہاد کی تصور قرآن مجید کے آئنیہ میں

169

حضرت شاہ اسماعیل شہید کابصیرت افروز بیان

171

باب چہارم

175

استفتائے دوم

175

شہادت اول ازتاریخ

175

شہادت دوئم از قرآن مجید

175

شہادت سوئم از حدیث نبوی ﷺ

177

شہادت چہارم از حدیث نبوی ﷺ

179

شہادت پنجم پیشنگوئی از رسالت ماب ﷺ

179

جہاد فی سبیل اللہ ہی تزکیہ نفوس کایگانہ ذریعہ

180

تزکیہ نفس برائے عساکر مجاہدین

182

نتیجہ

185

نظریہ حضرت سیداحمد صاحب بریلوی بقلم شاہ شہید  مولانا اسماعیل

185

استفتائے

186

کیا مشرکین کی امامت اور قیادت مسلم قوم کے لیے

186

اسکے سیاسی امور میں جائز ہے یانہیں

186

الجواب

186

سیدنا ابراہیم ﷤ ازرامامۃ المسلمین

186

ظالم کی تعریف قرآم کے الفاظ میں

187

نتیجہ

790

اصل اسلام کاامیز یالامام خود مسلم قوم کے اندرسے ہوناچاہیے نہ کہ غیر مسلم اقوام کے اندرسے

190

تعجب

191

استفتائے

196

امیر کی اطاعت کی حدود کہاں تک ہیں

196

امیر کی اطاعت کی حدود

176

استفائے

198

امیر کو شرعی عیوب کی بناء پرمعزول کی جاسکتاہےیانہیں؟

198

دلیل از حدیث شریف

198

دلیل ازفقہ شریف

199

دلیل از حجۃ اللہ البالغہ

200

ایک غلط مفہوم کی تردید

201

باب پنجم

202

استفتائے سوئم

202

الجواب

203

وقت کی عدیم المثال فروگذاشت

204

مستفی کی پہلی دلیل

205

مستفتی کی اپنے بیان کی تائید میں دوسری آیت

205

مذکورہ بامروآیتوں سے مستفتی کاستدلال

206

آیا ت کے معنی صحیح مگر ان سے استدلال غلط

207

ضروری سوال

210

نبذ عہد کے علان کی ضرورت

213

جب دشمن نے عہد توڑڈالا حکومت سلام کو اعلان

214

جنگ یاخفی تیاری میں سے کونسا مسلک اختیار کرنا ہوگا

214

قریش کی طرف عہد شکنی او رفتح مکہ کاواقعہ

216

قریش کا اضطراب اور معاہد ہ صلح کی تجدید اور تحدید کی کوشش

216

طاطب بن ابی بلتہ کی جاسوسی کاواقعہ

218

شہادت تفسیر خازن

220

فقہ حنفیہ کی شہادت

222

مذکورہ بلاشہادتوں کےنتائج

223

مقام عبرا

224

درخواست مودبانہ

225

تنبیہ

226

امام المسلمین پر عہد کی پابندی کی میعاد کب تک ہے

228

انڈین یونین کی صحیح پوریشن قرآن مجید کی روشنی میں

228

پاکستان کےاہم فرائض قرآن مجید کی روشنی میں

229

فریضہ قتال برائے حکومت پاکستان ومسلمین پاکستان

232

کیا پاکستانی مسلمانوں کاانفرادی طورپر کشمیر کی موجودہ

233

جنگ میں شریک ہوناشرعاجائز ہے یانہیں

233

انفرادی طورپر جہاد کشمیر میں شمولیت کی ایک اور وجہ جواز

235

نتیجہ

237

پبلک کی فریضہ انفرادی واجتماعی

237

مثال امام ابن تیمیہ

238

مثال حضرت سیدنا احمد بریلوی او رشاہ اسماعیل شہید

239

استداز علمائے کرام ومشایخ عظام

240

پہلی پیشگوی

241

دوسری پیشگوئی

241

کشمیر بذات خود ایک مستقل مسئلہ ہے

244

انڈین یونین کی مثال کی روشنی میں کشمیر کامسئلہ

248

ڈوبتے کو تنکے سہارا

249

خاتمہ

250

باب ششم

251

استفتائے چہارم

251

الجواب

251

تتمہ

255

ماخذ

256

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66400
  • اس ہفتے کے قارئین 100228
  • اس ماہ کے قارئین 1716955
  • کل قارئین111038393
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست