برصغیر پاک و ہند میں حضرت سید احمد شہید ؒ کی ذات بابرکات محتاج تعارف نہیں ۔آپ ؒ ایک دور، صدی اور عہد کا نام ہیں۔ جب برصغیر کے مسلمانوں پر مایوسی کے گہرے بادل چھائے ہوتے تھے۔ مسلمان ہر طرف سے سکھوں اور انگریزں اور دیگر قوتوں کے ظلم و استبداد کے شکار تھے۔کسی جگہ کوئی امید نہیں نظر آتی تھی۔ علماو شیوخ اور صوفیا اپنے اپنے مدارس، خانقاہوں اور حلقہ ارادت میں مصروف تھے۔ اگرچہ کچھ کو انتہائی زیادہ قلق و اضطراب کے ساتھ فکر امت دامن گیر تھی۔ہر طرف طوائف الملوکی کا دور دورہ تھا۔ ان حالات میں حضرت شاہ ولی اللہ کے فکری جانشین یعنی ان کی فکر کے عسکری گوشے کو عملی رخ دینے والے جناب حضرت سید احمد شہید نے علم جہاد بلند کیا ۔ اور امت کو بیدار کرنے کی کوشش کی ۔ اللہ نے آپ کی اعانت فرمائی اور ایک اسلامی ریاست قائم بھی کردی۔ لیکن اپنے غداری رنگ لائی اور آپ بظاہر تو ناکام ہوئے لیکن حقیقت میں کامیاب ہوئے۔آپ کی پیدا کی ہوئی جہادی روح ابھی تک امت کے اندر موجود ہے بلکہ وہ ایک پودے سے تناور درخت بن چکی ہے۔زیرنظر کتاب آب کی سیرت و سوانح کے مختلف پہلوؤں پر بطریق احسن روشنی ڈالتی ہے۔(ع۔ح)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
4 |
مقدمہ |
|
6 |
مشہد بالاکوٹ |
|
9 |
عبرت کی نگاہ سے |
|
10 |
یہ غازیان دیں |
|
10 |
حضرت سید احمد شہید ؒ |
|
12 |
شاہ اسماعیل شہید ؒ |
|
13 |
فدا کران حق |
|
14 |
معرکہ ہونے کو ہے |
|
15 |
اصل خدا کی رضا |
|
16 |
ارباب بہرام خاں |
|
17 |
آخری نماز |
|
17 |
بالا کوٹ کا پہلا شہید |
|
18 |
شہادت کا شوق |
|
19 |
کس نے مجھے آواز دی |
|
19 |
مسجد زیریں میں |
|
20 |
اچانک حملہ |
|
20 |
فتح ونصرت |
|
21 |
حضرت شہید ہو گئے |
|
22 |
بدحواسی کا عالم |
|
23 |
شاہ اسماعیل شہید ؒ کی بے چینی |
|
24 |
شاہ اسماعیل شہید ہو گئے |
|
24 |
آہ ! حضرت شہید اور شاہ شہید |
|
25 |
پانسہ پلٹ گیا |
|
26 |
عام شہادت |
|
27 |
باقی خدا کا نام رہے |
|
27 |
بالا کوٹ کہتا ہے |
|
28 |