#3673

مصنف : ابو الکلام آزاد

مشاہدات : 6141

مقام دعوت

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1640 (PKR)
(اتوار 15 مئی 2016ء) ناشر : مکتبہ جمال، لاہور

رسول اللہ ﷺ دین  حنیف کے داعی اور مبلغ بن کر مبعوث ہوئے۔ آپ ﷺ نے شرک و بدعات کا خاتمہ کرتے ہوئے ایک اللہ رب العزت کی عبادت اور اسلامی تعلیمات کا درس دیا۔ جب آپؐ نے دعوت کا آغاز کیا تو آپ کو بے شمار تکالیف کا سامنا کرنا پڑا، دیوانہ، پاگل، مجنون جیسے الفاظ کسے گئے، پتھرمارے گئے، گالیاں دی گئیں، اہل و عیال کو تنگ کیا گیا غرض یہ کہ ہر طرح سے آپ کی دعوت الیٰ اللہ کو روکنے کے لیے ہر طرح کا راستہ اختیار کیا گیا۔ رسول اللہ ﷺ نے اسلام کو احسن انداز میں مکمل طور پر پوری دنیا کے سامنے پیش کیا۔ آپؐ نبوت و رسالت سے سرفراز ہونے کے دن سے لے کر اپنے رب کی جوار رحمت میں منتقل ہونے تک اس دین کی دعوت دیتے رہے۔ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے آپ کی رسالت کا اعلان کیا۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: "یا ایھا النبی انا ارسلناک شاھدا و مبشرا و نذیرا"(القران)۔ رسول اللہ ﷺ نے اسلام کی دعوت دیتے ہوئے کچھ وسائل، اسالیب اور طریقے اختیار کیے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو وحی کیے تھے اور جو قرآن و سنت سے ثابت ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"مقام دعوت" جو کہ مولانا ابو الکلام آزادؒ کی نایاب تصنیف ہے۔ جس میں مولانا آزادؒ نے دعوت و تبلیغ کو ایک تجارت سے تشبیہ دے کر یہ بات واضح کی ہے کہ یہ بھی آخرت کی ایک تجارت ہے جس سے انسان کو کبھی نقصان اور خسارہ نہیں ہو گا۔ ایک داعی اگر اپنی نیت کو خالص کرتے ہوئے دعوت دین کرتا ہے کہ تو یہ ایک قسم کی تجارت ہے اور قرآن میں بھی یہی تاجرانہ اسلوب مدنظر رکھا گیا ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے"ان اللہ اشترٰی من المؤمنین انفسھم و اموالھم بان لھم الجنۃ"(القران) مولانا ابو الکلام آزادؒ تعارف کی محتاج شخصیت نہیں انہوں نے فن صحافت، خطابت، تحریک و تصنیف میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کی تصانیف کو ان کے لیے درجات میں اضافے کا سبب بنائے اور امت مسلمہ کو دعوت دین کی نشر و اشاعت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

باب (1)

 

ہندوستانی فن صحافت اور مولانا کاراستہ عجز ونکساری اور کمال استغناء

13

جوکہنا تھاوہ باقی ہے

13

ہجوم مشاغل

13

دنیا کی چشم براہی

14

بالاتر از نمائش رووبدل

14

یادرفتہ کاایک لمحہ فکریہ

16

تذکار گذشتہ

16

نظر تودیع وآخرین

16

ععد التواء اننظار

17

یادآواری ماضی قریب

17

عالم گیر تغافل انسانی

18

مسئلہ ضمانت

20

ضبطی ضمانت کے نظائرہ امثال

20

تقلید واتباع کی راہ

21

ضمانت واپیل چند ہ لازم وملزوم

21

مدیون اور وائن کاماسامعاملہ جماعتی

22

جذبات کاانقلابی انفجار

22

سودزیاں کی مساویہ ناتقسیم

22

برخلاف عقل واستدلال

23

اخبار نویسی کی حقیقی  راہ

24

حضرت مولانا کی اصولی علیحدگی

24

اخبار نویسی کی دودوکاندارانہ راہیں

25

غیر شریفانہ اخبار نویسی

25

شریفانہ اخبار نویسی

27

ارشادت گرامی اور مشعل راہ

27

دعوت وتبلیغ کی راہ

28

اخبار نویسی کی تیسری راہ

28

تجارت ودعوت کے بنیادی اصول

29

تاجر کی بقاء حیات

30

خصائص واعمال داعی

31

نفع خاص وعام کاامتیاز

31

تاجر وداعی میں تفریق

32

عشق ورشۃ عشق

33

داستان عشق میں نکتہ رسمی

33

تاجروداعی  میں تفریق

32

عشق ورشتہ عشق

32

داستان عشق میں نکتہ رسمی

33

قسم عشق کی پہچان

34

ناجر وداعی کی محبوب ترین عشق

35

باب (2)

 

تجارت او ردعوت کاتضاد وتبائن مشرب تجارت اور مذہب دعوت

36

مولانا کانکتہ نگاہ

37

انسانی اعمال کااصلی محور ومحرک

37

قدیم وجدید حکماء خیال

38

مقصود از اخلاص وخود غرضی

41

نفع حقیقت اخلاص عمل طلب

41

نفع ذات کی خواہش

41

داعی کی اولین غرض

41

باربار قتل کے ذریعہ بار بار زندگی کی طلب

43

تاجرا و رتداعی کی خود غرضی میں فرق

44

ہردوکے اغراض کی نوعیت

45

دکھ درد میں روح عیش ونشاط

42

قتال فی مرضات اللہ میں سب سے بڑی دولت

46

رابعہ بصری کی نماز

47

انفاق فی سبیل اللہ کی محبت

47

تجارت اور الخ دعوت

48

اشترائے الہی او رعوض وبدل کی خود غرضی

49

متاع حقیر کے بدلے رضائے الہی کی دولت

50

ابتغاء مرضات اللہ

51

معانی اخلاص

51

خلق اللہ کی خدمت گزاری میں طلب رضا

52

ایک اشارہ حقیقت

53

راہ دعوت او رمقام نبوت

53

نبی تاجر نہیں بلند مرتبہ داعی تھے

55

فقروفاقہ اور غناباللہ کاعالمی مقام

58

داعی ہی حقیقی راہ کی معتر ف ہوگا

59

موثرات وداعیات دعوت

60

قربانی وبدل متاع سے گریز ناممکن

60

حالات گرد وپیش دینے اور لٹا نے پر مجبور

60

کھولنے اور لٹنے سے ہر گز بچ سکتا نہیں

61

کھونے اور لٹنا کاتصور بھی نہیں کرسکتا

62

باب (3)

 

حضرت مولانا کے کاروبار کی حقیقت نمائی کاموں کی بنیاد نوعیت

64

اصول کارااور دعاوی

63

تجارت ودعوت کاتضاد شروط

64

تاجر نہیں بلکہ داعی

64

ان اسباب وطریق کے اختیار کرنے کے وجوونتائج

65

مقروضہ وعوی پر مولانا کے کاموں کی پر کھ

67

اصول تجارت کی ضد

67

نقصان صحت ومال

67

ارباب تروت کے کنارہ کشی

68

سب سے بڑا دولت مند آدمی

69

تجارت تبلیغ ودعوت کامعاوضہ

70

دعوت الی الحق کاقرآنی طریق

71

شجرہ ونسب

78

روح آزاد

79

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92384
  • اس ہفتے کے قارئین 305139
  • اس ماہ کے قارئین 92384
  • کل قارئین113984384
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست