زیر نظر کتاب میں مقام صحابہ پر گفتگو کی گئی ہے۔یہ ایک ایسا موضوع ہے جو ہمارے زمانہ میں عرصہ سے معرکہ بحث و جدال بنا ہوا ہے۔ اہل تشیع اور اہل سنت کے علاوہ خود اہل سنت کے مختلف گروہوں نے اس میں افراط و تفریط اختیار کی ہوئی ہے اور مستشرقانہ تحقیق کی وباء عام سے اس میں اور شدت پیدا کی ہے۔ مولانا مفتی محمد شفیع صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں اس موضوع پر محققانہ اور ناصحانہ گفتگو کی ہے اور مسئلہ کے بہت سے پہلوؤں پر منفرد انداز میں روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب میں آپ کو علم، عقل اور محبت کا وہ حسین امتزاج ملے گا جو اہل سنت کی نمایاں خصوصیت ہے۔(ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
تحقیق کی وبا |
|
4 |
کون سی تحقیق مستحسن ہے |
|
5 |
غلط فہمیوں کا اصل سبب |
|
8 |
فن تاریخ کی اہمیت اور اس کا درجہ |
|
11 |
اسلام میں فن تاریخ کا درجہ |
|
18 |
صحابہ اور مشاجرات صحابہ کا مسئلہ |
|
30 |
صحابہ کرام کی چند خصوصیات |
|
33 |
نصوص قرآن کریم |
|
33 |
صحابہ کرام ؓ کا خصوصی مقام احادیثہ نبویہ میں |
|
47 |
قرآن وسنت میں مقام صحابہ کا خلاصہ |
|
56 |
اس پر امت محمدیہ کا اجماع |
|
57 |
ایک اشکال وجواب |
|
64 |
مشاجرات صحابہ کے معاملہ میں امت کا عقیدہ اور عمل |
|
83 |
صحابہ کرام معصوم نہیں مگر مغفو رومقبول ہیں |
|
107 |
مستشرقین اور ملحدین کے اعتراضات کا جواب |
|
115 |
عین جنگ کے وقت بھی صحابہ کرام کی رعایت حدود |
|
123 |
مشاجرات صحابہ اور کتب تاریخ |
|
131 |
یہ عقل وانصاف کا فیصلہ ہے یا تحقیق حق سے فرار |
|
134 |
درد مندانہ گزارش |
|
137 |