#4118

مصنف : وحید الدین خاں

مشاہدات : 7837

خاتون اسلام ( وحید الدین خان )

  • صفحات: 288
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12960 (PKR)
(ہفتہ 10 دسمبر 2016ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اللہ تعالی نے عورت کو معظم بنایا لیکن قدیم جاہلیت نے عورت کو جس پستی کے گھڑے میں پھینک دیا اور جدید جاہلیت نے اسے آزادی کا لالچ دے کر جس ذلت سے دو چار کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ایک طرف قدیم جاہلیت نے اسے زندگی کے حق سے محروم کیا تو جدید جاہلیت نے اسے زندگی کے ہر میدان میں دوش بدوش چلنے کی ترغیب دی اور اسے گھر کی چار دیواری سے نکال کر شمع محفل بنادیا۔ جاہل انسانوں نے اسے لہب و لعب کاکھلونا بنا دیا اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب و مکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی اور عورت اپنی عزت و وقار کھو بیٹھی آزادی کے نام پر غلامی کا شکار ہوگئی۔ لیکن جب اسلام کا ابرِ رحمت برسا تو عورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِ عظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سے ان کے فرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی مسند پر فائز کردیااور عورت و مرد کے شرعی احکامات کو تفصیل سے بیان کردیا ۔آج مغربی اقوام بھی عورت کی غلام بنام آزادی سے تنگ آچکی ہیں ۔ کیونکہ مغربی تمدن میں اس بے جا آزادی کے نتائج، زنا کاری اور بے حیائی کی شکل میں ظاہر ہورہے ہیں افسو س اس بات کا ہے کہ مسلمان عورت بھی آج اسی آزادی کے حصول کی کوشش میں سرگرداں نظر آتی ہے جبکہ اسلام قرآن کے ذریعے اس کا قرآن وحدیث کے لیے اس کا مقام ، حیثیت اور حقوق وفرائض متعین کرتا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ’’خاتون اسلام‘‘ انڈیا کے نامور سکالر مولانا وحیدالدین کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے مستشرقین کے عورت کے متعلق نظریات خیالات کا جائزہ لیا ہے اور بتایا کہ اسلام نے ہی عورت کو ذلت سے نکال کر عزت وشرف کامقام بخشا ہے ۔اور انہوں نے اس بات کوواضح کیا کہ عورت کے بارہ میں اسلام کایہ کہنا یہ نہیں ہے کہ وہ مرد سے کم ہے اسلام کاکہنا صرف یہ ہے کہ عورت مرد سے مختلف ہے یہ ایک دوسرے کے مقابلہ میں فرق کا معاملہ ہے نہ کہ ایک مقابلہ میں دوسرے کے بہتر ہونے کا ہے۔ مرد او رعورت کے درمیان تخلیقی فرق ہے یہی تخلیقی فر ق وہ اصل سبب ہے جس کی بناپر عورت کو زندگی کے شعبوں میں مرد کےبرابر درجہ نہ مل سکا۔جس کا اعتراف آج کے متجددین نےبھی کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب 1

 

ایک جائزہ

 

چند مثالیں

18

ایک عملی ضرورت

22

عورت کےبارہ میں توہمات

26

تجرد کامعاملہ

26

فطرت کانظام

29

قانون توازن

31

انحراف کانقصان

32

مرد اور عورت کافرق

37

بنیادی فرق

40

عورت کی بےبسی

43

ایڈز کی لعنت

48

عورت معاشرہ میں

54

عورت کادرجہ اسلام میں

55

عورت جدید تہذیب میں

57

غیرفطری مساوات

58

عریانیت کامسئلہ

61

بےقیدی کےنتائج

63

کم سن مجرمین

64

مغربی عورت

67

فطرت کافیصلہ

87

فطرت سے جنگ

89

چند مثالیں

91

شادی نہ کرنا غلطی

91

اچھی بیوی بنو

93

ناکامی کااعتراف

94

صرف مسائل پیدا ہوئے

94

لذتیت کاانجام

96

خود کشی کرلی

97

مجھ سےدور رہو

98

شہرت بوجھ بن گئی

99

میدان عمل سے محرومی

100

جاپان کی مثال

102

تہذیب جدید کےنتائج

103

الٹی طرف سفر

105

مایوسی کاشکار

108

درد ناک انجام

110

مصنوعی مسائل

113

مناکحت نہ کہ مسافحت

114

غیر فطری مساوات کانتیجہ

117

جدید عورت کی مظلومی

120

ایک حدیث

122

پاکبازی کااہمیت

123

مصنوعی اولاد کامسئلہ

124

غلطی کااعتراف

126

مغربی شادیوں کاانجام

127

آبادی کامسئلہ

129

سرپرستی سےمحروم

129

خاتون سنگر کی موت کےبعد

131

فطرت سےدور ہوکر

132

بےقیدی کاتجربہ

135

خاتون لیڈر کااعتراف

135

دو مثالیں

139

ناقابل اعتماد کردار

141

ایک مثال

141

اجرتی ولادت

144

ترقی کےبجائے تنزل

145

قرآن وحدیث

 

احادیث

149

مومنہ کی صفات

155

تقسیم کار کا اصول

156

آیات قرآن

156

خواتین اسلام کی مثال

159

عورت کااحترام

162

احادیث

164

جدید تحقیقات

166

چیف جسٹس کاریمارک

168

خلاصہ

169

خط و کتابت

170

عورت کادرجہ

173

عہد زندگی

174

عورت ہرحال میں خیر ہے

174

عورت مرد سےزیادہ قابل احترام

175

اظہار خیال کی آزادی

175

گھر سنبھالنا کم تردرجہ کاکام نہیں

176

معاشرہ کی تعمیر میں عورت کی اہمیت

177

عورت کی حاکمیت

178

عورت کی گواہی

180

اضافی خصوصیت نہ کہ فضیلت

193

نادانی کاکلمہ

183

خواتین اسلام

185

دو خواتین

186

بہترین رفیقہ حیات

188

کامل آزادی

190

تقسیم کار

191

علم اور خاتون

193

اسلامی حوصلہ

194

جنت کےلیے صبر

194

میدان عمل میں

195

عورت کا مقام

197

عورت ہر میدان میں

197

خدا کی مدد

199

گھر کےباہر

202

عورت کامقام

202

تجربہ کی زبان میں

204

زوجین کےحقوق

 

شریک حیات

213

دین فطرت

213

عورت کےمقابلہ میں مرد کی حیثیت

214

مہر

214

نفقہ

215

حسن سلوک

216

عورت کی ذمہ داریاں

217

اطاعت

217

راز کی حفاظت

218

گھر کاانتظام

219

بہترین عورت

220

ظاہر سےزیادہ باطن کودیکھنا

221

متوازن تعلیم

222

نکاح وطلاق

225

طلاق کاحکم

226

طلاق کی دو صورتیں

226

ایک واقعہ

229

متاع کا مطلب

229

مزاجِ شریعت

230

طلاق کےبعد

231

تہذیب جدید کامسئلہ

233

ہندستان کاتجربہ

236

جہیز کےبارہ میں

237

فاطمہ کاجہیز

237

چند ضروری سامان

238

اصل عطیہ

239

مہر کامسئلہ

242

مہر معجل

243

غیرموجل

244

فقہاء کی رائے

245

زیادہ مہر نہیں

246

غیرافضل طریقہ

248

صحابہ کی شادی

249

غلط رواج

250

پردہ کاحکم

252

اضافہ مترجم

259

تجرباتی تصدیق

261

کامیاب ازواجی زندگی

263

دومثالیں

264

یقینی حل

266

غیرمشترک نظام

268

ذہنی مسائل

272

تعدادِ ازواج

272

تعداد کی نابرابری

273

عورت کی رضامندی

275

مسئلہ کاحل نہ کہ حکم

277

غیرقانونی تعداد ازواج

278

اسلامی طریقہ

279

خلاصہ کلام

280

حرف آخر

282

تاریخ ساز کارنامہ

284

اصل مسئلہ باشعور بنانا

285

معیار کی غلطی

287

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95925
  • اس ہفتے کے قارئین 308680
  • اس ماہ کے قارئین 95925
  • کل قارئین113987925
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست