#4306

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 10004

فتنہ خواتین اور ان سے بچنے کی تدبیریں قرآن و حدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1000 (PKR)
(اتوار 26 فروری 2017ء) ناشر : المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور

عورتیں مردوں کے لئے شدید ترین فتنہ ہیں۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنْ النِّسَاءِ.(صحيح بخاری ومسلم )’’میں نے اپنے بعد مردحضرات کے لئے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا ۔‘‘عورتوں کی فتنہ انگیزی یہ ایسی واضح بات ہے جس کے اندردو دانشمندوں کا کبھی اختلاف نہیں ہوسکتا۔ البتہ اس فتنہ سے بچنے کے راستے ،وسائل وذرائع نبی کریم ﷺ نے بیان کردئیے ہیں جنھیں اختیار کرکے ہم اس فتنہ سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ فتنہ خواتین او ران سے بچنے کی تدبیریں ‘‘ سعودی عرب کے نامور عالم شیخ محمد صالح المنجد کے عربی رسالہ ’’ الابتلاء بفتنۃ النساء ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔اس رسالہ کو عربی سے اردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت جناب ابو عاصم فضل الرحمٰن فیصل ﷾ ( مدرس جامعہ الدعوۃ الاسلامیہ ،مرید کے ) نے حاصل کی ہے ۔شیخ موصوف نے اس مختصر رسالہ میں قرآن واحادیث کی روشنی میں عورتوں کے فتنے کی وضاحت کی ہے اور ان احتیاطی تدابیر کو بیان کیا ہے جن کو اختیار کر کے عورتوں کے فتنہ سے بچا جاسکتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ رسالہ ہذا کے مصنف ، مترجم وناشر کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ش نا شر

6

المقدمہ

7

یہ فتنہ  بڑا کیو ں ہے

10

اس فتنہ سے بچا ؤ کی ربانی  تد بیر یں

14

مر دو زن  کا اختلا ط خطر ناک ہے

16

فتنے کی مختلف  صو ر تیں  اور دشمنو ں کی چا رہ  جو ئی

18

شر عی  خلا ف ورزیاں ’’  جن کو حقیر نہیں سمجھنا چا ئیے

20

بنیا دی سبب .؟ احکامات   الہیہ  کی مخا لفت

21

 اس فتنہ سے بچا ؤ  کی عملی  تد بیر یں

23

بچا ؤ کے مختلف  عو  امل

24

نظر کا جھکانا

24

عو رت  کا حلیہ بیان  کرنا

27

نظر  کا رو حانی  علاج

28

من نکر دم  شما  حذر  کمبند

29

سلف  صا لحین  بہتر ین  نمو نہ

30

غو رکر عنقریب تجھے بخو بی  علم ہو جا ئے گا

32

آخر ی اسٹیج

34

ملا مت  کے مستحق سبھی ہیں

35

جہا ں عیش زطرب کی سیر

37

کام اچھا ہے زہی جسکا ما ل اچھا ہے

38

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41590
  • اس ہفتے کے قارئین 228666
  • اس ماہ کے قارئین 802713
  • کل قارئین110124151
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست