#5183

مصنف : ہارون معاویہ

مشاہدات : 15542

بیوی کے حقوق اور شوہر کی ذمہ داریاں

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(اتوار 04 فروری 2018ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

اللہ رب العزت نے انسانوں اور ہر چیز کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے۔اور پیدا کرنے کے بعد شریعت محمدیہ نے امت محمدیہ کو ایک دوسرے کے حقوق وفرائض سے آگاہ بھی فرما دیا ہے۔ میاں بیوی کی خوشگوار زندگی بسر ہونے کے لیے جس طرح عورتوں کو مردوں کے جذبات کا لحاظ رکھنا ضروری ہے‘ اسی طرح مردوں کو بھی لازم ہے کہ عورتوں کے جذبات کا خیال رکھیں‘ ورنہ جس طرح مرد کی ناراضگی سے عورت کی زندگی جہنم بن جاتی ہے اسی طرح عورت کی ناراضی سے مردوں کے لیے وبال جان ہو گی۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص شوہر اور بیوی کی اصلاح کے لیے چند اہم نصائح پر مشتمل ہے کیونکہ ہمارے معاشرے کا بگاڑ ہی ازدواجی زندگی کا بگاڑ ہے اس لیے اس بگاڑ کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ افراد کی ازدواجی زندگی کو سنوارا جائے اور یہ تب ہی ممکن ہے کہ جب ہم سب ایک دوسرے کے حقوق کو پورا کریں گے۔اس کتاب میں بیوی کے حقوق کی وضاحت کے ساتھ ساتھ شوہر پر ان حقوق کو پورا کرنے کے لیے کیا کیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں ۔ یہ کتاب’’ بیوی کے حقوق اور شوہر کی ذمہ داریاں ‘‘ مولانا ہارون معاویہ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پہلاباب

23

بیوی کےحقوق

23

دوسراباب

50

بیوی کےحقوق سےمتعلق شوہرکی ذمہ داریاں

50

ذمہ داری نمبر....1

50

اپنی بیوی کےساتھ اچھاسلوک کیجیے

50

ذمہ داری نمبر....2

60

اپنی بیوی کےساتھ محبت سےرہییے

60

ذمہ داری نمبر....3

71

اپنی بیوی کی کبھی کبھی تعریف بھی کیجیے

71

ذمہ داری نمبر....4

76

اپنی بیوی کاحق مہراداکیجیے

76

ذمہ داری نمبر....5

89

اپنی بیوی سےزیادہ توقعات نہ رکھییے

105

ذمہ داری نمبر....7

107

بیوی پرخرچ بھی کرتےرہییے

107

ذمہ داری نمبر....8

125

بیوی پراعتماداوربھروسہ کیجیے

125

ذمہ داری نمبر....9

130

اپنےدینی واخلاقی فرائض کوبھی پوراکیجیے

130

ذمہ داری نمبر....10

138

بیوی کی غلطیوں پرعفوودرگزرکامعاملہ کیجیے

138

ذمہ داری نمبر....11

148

بیوی سےپردےکااہتمام کرائیے

148

ذمہ داری نمبر....12

150

اپنی بیوی کاہرطرح سےخیال رکھیے

150

ذمہ داری نمبر....13

156

بیوی کےلیے نفاست کااہتمام کیجیے

156

ذمہ داری نمبر....14

170

بیوی کی قدردانی کیجیے

170

ذمہ داری نمبر....15

179

بیوی کودینی مسائل اورتہذیب بھی سکھائیے

179

ذمہ داری نمبر....16

185

بیوی بچوں کےنان ونفقہ کی ذمہ داری کوبھی پوراکیجیے

185

ذمہ داری نمبر....17

191

اپنی بیوی کےساتھ تعاون کیجیے

191

ذمہ داری نمبر....18

197

عدل اوربرابری کاسلوک کیجیے

197

ذمہ داری نمبر....19

201

نرمی وشفقت کارویہ اختیارکیجیے

201

ذمہ داری نمبر....20

203

بیوی کی حوصلہ افزائی کیجیے

203

ذمہ داری نمبر....21

209

بیوی کی عادات پرصبروضبط کرناسیکھے

209

ذمہ داری نمبر....22

211

بیوی کےاپنےلیے ایک مخلص دوست سمجھیے

211

ذمہ داری نمبر....23

222

اپنی بیوی کےساتھ ہمدردی کےساتھ پیش آئیے

222

ذمہ داری نمبر....24

231

اپنی بیوی کےمزاج کوسمجھے

231

ذمہ داری نمبر....25

234

بیوی کےجذبات کالحاظ رکھئے

234

ذمہ داری نمبر....26

241

بیوی کےرشتہ داروں سےبھی اچھابرتاؤکیجیے

241

ذمہ داری نمبر....27

246

بیوی پربلاجوازبدگمان نہ ہوئیے

246

ذمہ داری نمبر....28

260

بیوی پربےجاسختی نہ کیجیے

260

ذمہ داری نمبر....29

283

تنقیدسےپرہیزکیجیے

283

ذمہ داری نمبر....30

291

غصہ پرکنٹرول رکھے

291

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 246
  • اس ہفتے کے قارئین 49258
  • اس ماہ کے قارئین 2121175
  • کل قارئین113728503
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست