#3512

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 6423

مومنات کا پردہ اور لباس

  • صفحات: 103
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4120 (PKR)
(جمعرات 03 مارچ 2016ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اسلام دینِ فطر ت اور مکمل ضابطہ حیات ہے ۔ اس ضابطہ حیات میں ہر دو مرد وزن کی حفاظت وتکریم کے لیے ایسے قواعد مقرر کئے گئے ہیں کہ ان پر عمل پیرا ہونے میں نہ کوئی دقت پیش آتی ہے نہ فطرت سلیم انہیں قبول کرنے میں گرانی محسوس کرتی ہے۔ اسلام باوقار زندگی گزارنے کادرس دیتا ہے۔ جس   کے تحفظ کے لیے تعزیری قوانین نافذ کئے گئے ہیں تاکہ عزت نفس مجروح کرنے والوں کا محاسبہ ہوتا رہے ۔عورت کے لیے پردے کاشرعی حکم اسلامی شریعت کا طرۂ امتیاز اور قابل فخر دینی روایت ہے ۔اسلام نے عورت کو پردےکا حکم دے کر عزت وتکریم کے اعلیٰ ترین مقام پر لاکھڑا کیا ۔پردہ کاشرعی حکم معاشرہ کو متوازن کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور مردکی شہوانی کمزوریوں کا کافی وشافی علاج ہے ۔اس لیے دخترانِ اسلام کو پردہ کے سلسلے میں معذرت خواہانہ انداز اختیار کرنے کی بجائے فخریہ انداز میں اس حکم کو عام کرنا چاہیے تاکہ پوری دنیا کی خواتین اس کی برکات سے مستفید ہو سکیں۔اللہ تعالیٰ کے حکم کی رو سے عورت پر پردہ فرض عین ہے جس کا تذکرہ قرآن   کریم میں ا یک سے زیادہ جگہ پر آیا ہے اور کتبِ احادیث میں اس کی صراحت موجو د ہے ۔کئی اہل علم نے عربی واردو زبان میں پردہ کے موضوع پرمتعدد کتب تصنیف کی ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب’’مومنات کاپردہ اورلباس‘‘ شیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب کا ترجمہ ہے۔اس کتاب میں انہوں نے عورت کا نمازمیں لباس کیسا ہونا چاہیے اور عورت کے گھر وگھر سے باہر پردہ کےاحکام کومختصر مگرجامع انداز میں بیان کیا ہے۔ اگرچہ اس کتاب کو کئی اداروں نے شائع کیا ہے۔لیکن کتاب ہذاپر دارالابلاغ کی ٹیم نے خصوصی محنت کر کے اس کوایک نئے انداز میں پیش کیا ہے۔اس کی تحقیق وتدقیق اور تخریج نئے سرے سے کی۔ فٹ

عنا وین

صفحہ نمبر

حرف تمنا :از محمد طاہر نقاش

9

پیش لفظ:از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری حفظہ اللہ تعالیٰ

11

باب : 1

 

نماز میں مومنہ عورت کالباس کیسا ہو؟

 

مومنہ عورت کی ظاہر ی زینت کیاہے؟

16

پردے کا حکم نازل ہونے سے پہلے اور بعد کی کیفیتین

17

چادر،گھونگھٹ و نقاب کی ابتداء اور خالق کائنات کا حکم

19

کیا غلاموں ،لونڈیوں اور نوکروں چاکروں سے پردہ کیا جائے؟

20

غلام(نوکر) مومنہ عورت کا محرم بن سکتا ہےکہ وہ اس کے ساتھ سفر کر سکے؟

21

غیر محرم کامومنہ عورت کے ہاتھ اور چہرہ کو دیکھنا

23

باب:2

 

مردوں کا مردوں اور عورتوں کا عورتوں سے پردہ

 

بچے جب سات سال کے ہوجائیں تو

26

سترپوشی کی تیسری حکمت:اپنےرب سے حیاء کرنا

27

نماز میں جسم کے چھپائے اور ظاہر کیے جاسکنے والےحصے

27

کندھے،سر گردن

27

چہرہ ہاتھ اور پاؤں

28

بحالت مجبوری ایک کپڑے میں نماز پڑھنا

31

ران وغیرہ کو چھپانا اورحد ود ستر کی تحدید

31

گھر کے اندر اورگھر سے باہرصحابیات طیبات کا لباس

36

غیر محرم کی موجودگی میں مومنہ عورت کے ہاتھ اور پاؤں کے پردہ کا مسئلہ

38

حالت احرام میں مرد اور عورت کا لباس اورپردہ

40

باب:3 عورت کے جسم کا پردہ(سورہ نورکی روشنی میں )

 

نگاہوں کا پردہ شرمگاہ کے تحفظ کا باعث

43

چہرہ اور دونوں ہاتھوں کا پردہ عام حالات میں

45

گردن،گریبان اورچہرہ کاپردہ کیوں ؟

46

اگر لونڈی (نوکرانی) سے فتنہ کا خطرہ ہوتو

47

باعث فتنہ لڑکوں لڑکیوں اورنظر بازی سے بچنا اور پردہ کو لازم پکڑنا

48

ہیجڑوں سے پردہ اوراختلاط کی ممانعت سے سستی کی تباہ کاری

50

نظروں (آنکھوں ) کا پردہ

56

پردہ سے متعلق خالق کائنات کے احکامات

58

پردہ سے متعلق امام کائنات کےاحکامات

60

غیرمحرموں کے خوبصورت چہروں سے نظریں پھیرلینےکے تین اہم فائدے

62

پردہ داروں کے لیے عزت اور بے پردوں کے لیے ذلت کا عذاب

64

نافرمانوں(بے پردوں) کے لیے اللہ کریم کی ڈانٹ

65

ضمیمہ

 

لباس اورپردےکے جدید مسائل

 

مومنہ عورت کے ستر کی حدود

70

مومنہ عورت کا شرعی لباس اوراس کے اوصاف

71

حجاب (پردہ) کا تعارف ومفہوم

74

ستر و حجاب کے جدید مسائل اوران کا حل

78

شرعی پردے کی پابندی کا استہزاء اڑانا

78

صرف کندھے پر چادر،سرپہ سکارف اورفیشن ایبل عورت

80

بازار میں بازو اورہتھیلیوں کو چادر سے باہر نکالنا

82

برقع اورمومنہ عورت

84

گھر سے باہر نکلتے ہوئےدستانے پہننا

85

گھریلو ملازم اور ڈرائیوروں سے پردہ کرنا

85

تنگ مختصر اور چھوٹی آستینوں والا لباس

86

پتلون اور مومنہ عورت

87

پتلون سکرٹ اورمومنہ عورت

89

کشادہ پتلون اور مومنہ عورت

90

مومنہ عورت کے لیے چست اور سفید لباس

90

کم سن بچیوں کے لیے مختصر لباس

91

کم سن بچی کے لیے پردے کا حکم

91

شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کےلباس

92

مومنہ عورت کا خاوند کے قریبی عزیزوں کےسامنے بے پردہ ہونا

94

عمر رسیدہ خاتون کا پردہ

97

نقابت اور برقع کا حکم

98

مومنہ عورت کاہاتھ اور پاؤں کو ننگا کرنا

100

مومنہ عورت کا خاوند کے بھائی کے ساتھ بیٹھنا

101

خاوند کے رضاعی باپ کے سامنے چہرہ ننگا کرنا

101

ماں کا چچا اورماموں محرم رشتوں میں سے ہیں؟

102

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67444
  • اس ہفتے کے قارئین 101272
  • اس ماہ کے قارئین 1717999
  • کل قارئین111039437
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست