کسی بھی تعلیم یافتہ معاشرے میں لائبریری اور قارئین کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔افرادکی تربیت اور ترقی میں لائبریریاں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ان کی موجودگی اور عدم موجودگی کسی بھی آبادی کے تہذیبی رجحانات اور ترجیحات کی عکاسی کرتی ہیں جبکہ ترقی یافتہ ممالک کے برعکس بر صغیر ہندوپاک میں عوامی حلقوں میں عدم مقبولیت کی وجہ سے کبھی کسی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں رہیں اور نہ عوام کبھی ان کی اہمیت کا اندازہ کرپائے۔ محض پاکستان کی سترہ کروڑ کی آبادی والے ملک میں عالمی معیار کی کسی لائبریری کی موجودگی تو کجا مقامی افراد کی طلب پوراکرنے کی صلاحیت کا حامل کوئی کتب خانہ بھی دستیاب نہیں۔اس کے برعکس پاکستان کے بیشتر شہروں میں موجود پبلک لائبریریاں حکومت اور عوامی عدم توجہی کا شکار ہیں۔لیکن اس کے باوجود بعض ایسی لائبریریاں پائی جاتی ہیں جن سے مکمل تو نہ سہی کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور ہو جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "کراچی کے عوامی کتب خانے" محترم محمد یوسف نعیم صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے کراچی کے عوامی کتب خانوں کی لسٹ اور ان میں موجود کتب کے حوالے سے تفصیلات جمع کر دی ہیں تاکہ اگر کوئی شخص کراچی جیسے روشنیوں کے شہر میں کوئی تحقیقی کام کرنا چاہے تو لائبریریوں کی یہ لسٹ اس کے کام آ سکے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
انتساب |
5 |
تاثرات |
10 |
وجہ تالیف |
12 |
اس کتاب کی ضرورت واہمیت |
17 |
علم کی تاثیروایثار |
18 |
جرائم کی تخلیق میں غربت او رجہالت کا کردار |
21 |
رحمانیہ لائبریری |
23 |
مجلس علمی لائبریری |
25 |
علامہ اقبال لائبریری |
28 |
انجمن ترقی اردو لائبریری |
29 |
انٹر بورڈ لائبر یری |
32 |
اختر کالونی لائبریری |
33 |
اسد اللہ غالب لائبریری |
35 |
اسٹیٹ بینک آف پاکستان لائبریری |
36 |
الہدی لائبریری |
38 |
اقراءلائبریری |
40 |
آل پاکستان ایجوکیشنل لائبریری |
41 |
بیت الحکمت |
43 |
بیدل لائبریری |
45 |
بہادر یا رجنگ اکیڈمی |
47 |
بابا رحمن لائبریری |
49 |
تیموریہ لائبریری |
51 |
جگر مراد آبادی لائبریری |
53 |
جوہر لائبریری |
55 |
حکیم محمد احسن لائبریری |
56 |
حسرت موہانی لائبریری |
57 |
حلیمہ بائی چھا پر امیموریل لائبریری |
59 |
خواجہ محمد شفیع لائبریری |
62 |
خالقد ینا ہال لائبریری |
63 |
خوشحال خان خٹک لائبریری |
64 |
ڈیفنس محمود حسین لائبریری |
69 |
رباط العلوم الاسلامیہ لائبریری |
71 |
سنٹر ل لائبریری |
73 |
سرسید احمد خاں لائبریری |
74 |
سردار عبدالرب نشتر لائبریری |
76 |
شاہ عبد اللطیف لائبریری |
77 |
صہیا ءاختر لائبریری |
80 |
علامہ شبیر احمد عثمانی لائبریری |
81 |
عمرخان لائبریری |
83 |
علامہ شاہ احمد نورانی لائبریری |
84 |
غالب لائبریری (ناظم آباد پیٹر ول پمپ) |
86 |
فاطمہ جناح لائبریری |
88 |
فرئیر مارکیٹ لائبریری |
90 |
قائداعظم اکیڈمی |
92 |
کزار حسین سپر ما رکیٹ لائبریری |
94 |
کرنل محمد خان لائبریری |
95 |
کرنل شیر خان لائبریری |
97 |
گلشن اقبال لائبر یری |
98 |
لیاقت ہال لائبریری |
99 |
لیاقت میوریل لائبریری |
100 |
لائبریری مرکز الفرقان |
102 |
لائبریر ی عربک کالج (مخصوض برائے خواتین ) |
104 |
مکتبہ اہل حدیث |
106 |
مولو ی عبدالحق لائبریری |
108 |
مکتبہ علیمہ دار العلوم کورنگی |
110 |
میجر اشرف شہید لائبریری |
112 |
موتمر العالم اسلامی لائبریری |
113 |
مکتبہ جامعہ ابی بکر اسلامیہ |
115 |
مولوی عبدالحق یاد گاری کتب خانہ |
117 |
مکتبہ جامعہ دراسات الاسلامیہ |
119 |
نیشنل لائبریری |
122 |
نصیرآباد لائبریری |
123 |
نشتر پارک لائبریری |
124 |
وی ایم گنی لائبریری |
125 |
ہاشم گذورلائبریری |
128 |
یوتھ سروس لائبریری |
130 |
اخباری تراشے |
132 |