#5521

مصنف : ابو حاتم محمد بن حبان تمیمی بستی

مشاہدات : 14265

کامیاب زندگی کے راہنما اصول

  • صفحات: 399
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9975 (PKR)
(جمعہ 22 جون 2018ء) ناشر : اریب پبلیکیشنز نئی دہلی

زندگی کو خوبصورت بنانا ہر انسان کا بنیادی فرض ہے لیکن اس کے لیے کچھ ضروری باتوں کا خیال رکھا جائے تو کام نہایت آسان ہوجاتا ہے اور ان چند باتوں پر عمل کر کے ہی ہم اپنی زندگی کو کامیابی سے گزار سکتے ہیں ۔ کسی کام کو شروع کرنے سے پہلے سو چ بچار کرلینا بہت سی لغرشوں سے محفوظ رکھتا ہے مثبت سوچ آپکو بہت ساری پریشانیوں سے بچا سکتی ہے ۔منفی سوچ کے بجائے مثبت طرز فکر کے ذریعے آپ آگے بڑھ سکتے ہیں۔یہ مثبت سوچ ہی ہوتی ہے جو آپ کو آگے بڑھنے بھروسا کرنے اور فیصلہ سازی کے عمل میں مدد کرتی ہے کامیاب زندگی کے لئے نظم و ضبط بہت ضروری ہے۔ اگر نظم و ضبط نہیں ہوگا تو آپکو کامیابی کا راستہ کٹھن معلوم ہوگا۔نظم و ضبط کی تربیت ہمیں اپنے بچوں کو بچپن ہی سے دینی چاہئے۔ جو لوگ ہر کام وقت پر کرنے کے عادی ہوتے ہیں انہیں کامیابی حاصل کرنے میں زیادہ مشکل پیش نہیں آتی ۔ زیر نظر کتاب ’’کامیاب زندگی کے رہنما اصول ‘‘ علامہ ابن حبان البستی  کی کتاب روضۃ العقلاء ونزھۃ الفضلاء ‘‘ کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔علامہ ابن حبان نے اس کتاب میں ان اصولوں کو اجاگر کیا ہے جن پر عمل کر کے کوئی بھی شخص اخلاق مروت سنجیدگی وقار کو حاصل کرسکتا ہے ۔ لیکن اس کےلیے شرط عقل ہونا ہے ۔ اس کتاب میں عقلمندوں کی کامیابی کے لیے پچاس ابواب اور اصول بیان کیے گئے ہیں ۔یہ کتاب حکمرانوں علماء، رہنماؤں ، افسروں ، سالکین وطلبہ اور عوام کے لیے خیرخواہ اور بہترین استاد ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

30

عرض مترجم

31

مولف کاسوانحی خاکہ

36

علامہ ابن حبان کےمشہورشاگرد

37

ابن حبان کاتحصیل علم کاشوق

38

ابن حبان کی مشکلات ومصائب

39

ابن حبان کےاس قوال کامطلب

40

مختلف لوگوں کاخراج تحسین

41

علامہ ابن احبان کی تصنیفات

42

علامہ ابن حبان کی وفات

46

مولف تک کتاب کی سند

47

باب(1)عقل سےجڑےرہنےکی ترغیب اورعقل منداورسمجھدارشخص کی صفت کابیان

51

عقل کی تعریف

51

عقل مندکی صفات

55

حضرت آدم﷤ کاعقل کومنتخب کرنا

56

عقل مندکوغربت پرغم نہیں کرناچاہیے

56

عقل کی آفتیں

57

عقل مندکی گفتگو

57

عقل مندتحقیرنہیں کرنا

57

عقل منداپنےعیوب جانتاہے

57

سوءظن سمجھداری ہے

58

عقل استعمال سےفائدہ دیتی ہے

58

عقل کی معراج

58

عقل مندکےکام

59

عقل مندکےاوصاف

59

عقل کی آفت

60

باب (2)تقوی کےذریعےباطن کی اصلاح کابیان

63

عقل کاپہلاشعبہ

63

باطن کی اصلاح کیجیے

64

اللہ تعالیٰ دلوں کےرازلوگوں کی زبان پرلےآتےہیں

65

دل کی پاکیزگی اعضاءکی پاکیزگی ہے

65

حضرت لقمان کی عملی نصیحت

65

عقل منددل کاجائزہ لیتارہے

66

زبان اوردل کوتقوی کاپابندبنائیے

66

باب (3)علم کےلزوم طلب علم پرمداومت کابیان

69

طلب علم عقل مندکےلیے ضروری ہے

69

عالم کاکام امیراورقاضی سےکیا؟

69

علم ذی عقل اورزاہدحاصل کرتاہے

70

عقلمندعلم کونہیں بیچتا

70

علم سےعمل کےسواکسی اورچیزکاقصدنہ کرو

71

دنیاکی محبت سےآخرت کاخوف نکل جاتاہے

71

ابن مبارک ﷫کےاشعار

72

علم کےاٹھنےسےپہلےاسےحاصل کرلو

74

علم پرضرورعمل کروچاہیےتھوڑےپرکرو

74

افضل علم حاصل کرو

74

علم کی کثرت

75

علم حدیث سےبخل کرنےکی ہلاکتیں

75

علم کاایک باب دنیاسےبہتر ہے

75

باب(4)خاموشی اختیارکرنےاورزبان کی حفاظت کرنےکابیان

76

زیادہ گفتگونقصان دہ ہے

77

لوگوں کی گفتگوپراعتراض نہ کرو

77

زبان نہ ہوتی تو

77

دل کوسخت بنانےوالی چیزیں

78

خاموشی انسان کارعب ہے

78

جب تک بولناضروری نہ ہونہ بولو

78

زبان کےدس اوصاف

79

زیادہ بولناجھوٹاہونےکوکافی ہے

81

اہل عقل کی تقسیم

81

خاموشی کواختیارکرنابہرصورت ضروری ہے

82

عقلمندکی زبان دل کےپیچےہوتی ہے

83

عقل مندبات کی ابتداءکب کرتاہے

83

زبان قیدکی زیادہ حقدار ہے

84

زبان کی حفاظت کرنےوالی ایک خاتون کاواقعہ

84

باب(5)سچ بولنےاورجھوٹ سےبچنےکی ترغیب

88

زبان کوسچ کی عادات ڈالیے

88

عبدالملک کی بچوں کی تربیت کےبارےمیں وصیت

89

حضرت ابوبکر﷜کاخطبہ

89

منافق کون؟

89

اللہ تعالیٰ کاپسندیدہ گوشت

90

زبان سےجھوٹی خوبصورتی حاصل نہیں ہوسکتی

90

جھوٹاشخص بھولتااورناقابل اعتناءہوجاتاہے

90

ہربات مت کرو

91

سچ بولنےکاانعام

92

سچ بولنےوالی خاتون فاروقی خاندانی کی بہوینی

92

غلط بات کرنےسےعاجز ہوتابہترہے

93

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88809
  • اس ہفتے کے قارئین 301564
  • اس ماہ کے قارئین 88809
  • کل قارئین113980809
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست