#4563

مصنف : ڈاکٹر مصطفٰی سباعی

مشاہدات : 10082

اسلامی تہذیب کے چند درخشاں پہلو

  • صفحات: 295
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7375 (PKR)
(بدھ 14 جون 2017ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

نبی اکرم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ نے ملتِ اسلامیہ کی زندگی کے ہر پہلو کے لئے راہنمائی فراہم کی ہے۔ ان میں سے ایک پہلو ثقافتی اور تہذیبی بھی ہے۔ دنیا کی تمام تہذیبوں اور ثقافتوں کے مقابلے میں اسلام کی تہذیب و ثقافت بالکل منفرد اور امتیازی خصوصیات کی حامل ہے۔ اس کی بنیادی وجہ وہ اُصول و ضوابط اور افکار و نظریات ہیں جو نبی اکرم ﷺ نے اپنے اُسوہ حسنہ کے ذریعے اُمتِ مسلمہ کو عطا فرمائے ہیں۔ ثقافت کی تمام ترجہات میں اُسوہ حسنہ سے ہمیں ایسی جامع راہنمائی میسر آتی ہے جس سے بیک وقت نظری، فکری اور عملی گوشوں کا احاطہ ہوتا ہے۔ ایسی جامعیت دنیا کی کسی دوسری تہذیب یا ثقافت میں موجود نہیں ہے۔ مغربی مفکرین اسلام اور پیغمبر اسلام کے بارے میں اپنے تمام تر تعصبات کے باوجود اسلام کی عظیم الشان تہذیب اور ثقافت کی نفی نہیں کر سکے۔ انہیں برملا اعتراف کرنا پڑا کہ مسلمانوں نے یورپ کو تہذیب کی شائستگی کی دولت ہی سے نہیں نوازا بلکہ شخصیت کی تعمیر و کردار کے لئے بنیادیں فراہم کیں، تاریکی میں ڈوبے ہوئے یورپ کو ثقافت کی روشنی سے ہمکنار کیا، جنگل کے قانون کی جگہ ابن آدم کو شرفِ انسانی کی توقر و احترام کا شعور عطا کیا اور یوں اس کرہ ارضی پر ان مہذب معاشروں کے قیام کی راہ ہموار کی جو آج بھی تاریخ کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلامی تہذیب کے چند درخشاں پہلو " شام کے معروف عالم دین اور نامور ادیب محترم ڈاکٹر مصطفی سباعی کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔ اردو ترجمہ سید معروف شاہ شیرازی نے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کےاب  میں بڑی خوبصورتی کے ساتھ اسلامی تہذیب پر روشنی ڈالی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

یہ کتاب

13

مغربی تہذیب کی روح

15

مذہب کی زبوں حالی

16

اعتراف حقیقت

21

وقت کی اصل ضرورت

21

اسلام

24

ہمارا ثقافتی مستقبل

29

مقصود اشاعت

24

پہلاباب

37

ہماری تہذیب کی خصوصیات

39

پہلی خصوصیت

40

دوسری خصوصیت

42

تیسری خصوصیت

43

چوتھی خصوصیت

43

پانچویں خصوصیت

44

انقلابات میں زمانہ کے

45

برسبیل تنزل

47

دوسرا باب

51

ہماری تہذیب کے تاریخی آثار

53

عقیدہ وین

53

علوم وفلسفہ

55

لغت وادب

58

قانون سازی

61

حکومت وسلطنت

61

تیسراباب

67

انسان دوستی

69

اسلامی مساوات کی ہمہ گیری

72

اسلام کی بلند نظری

72

بلند نظر کی وسعت وکمال

74

کیایہ اعلانات ہاتھی کے دانت تھے

74

پہلی شہادت

76

دوسری شہادت

77

چوتھی شہادت

77

پانچویں شہادت

78

چھٹی شہادت

79

ساتویں شہادت

79

آٹھویں شہادت

82

نویں شہادت

80

بے مثال

81

دسویں شہادت

82

گیارہویں شہادت

83

کوئی ایک بھی نظیرپیش کرو

85

قطاراندر قطار

86

چوتھاباب

87

مساوات

89

محض ربانی جمع خرچ نہ تھا

89

یہ کارنامہ کون انجام دے سکتاہے ؟

91

ایک مثال

92

یہ کوئی منفرد مثال نہیں ہے

93

دوسری مثال

93

زفرق تابقدم

94

عمل کی سیاسی وسفیدی نہ کہ چہرے کی سیاسی وسفید ی

94

ترقی یافتہ جاہلیت کوبھی اس سبق کی ضرورت ہے

95

آئینہ لیجئے

96

یہ امریکہ ہے

98

تن ہم واخد ارشد

99

محض ڈھٹائی

100

شہد شاہد من ایلہا

101

اورسنیے گا

102

یہ بھی دیکھتےجائیے

103

 دواورگواہیاں

103

لرزہ خیز

104

اوریہ ہیں ہماری تہذیبی روایات

105

پانچواں باب

107

مذہبی رواداری

109

مذہبی رواداری کےاصول ومبادی

109

رسول اللہ ﷺ صلعم کی زندگی میں

114

خلافت راشدہ کےدور میں

116

نہ صرف یہ کہ کوئی مداخلت نہیں  بلکہ

117

سلطان محمد فاتح قسطنطنیہ کی فراخدلی

118

کینسہ یوحنا میں ایک منظر

119

بنوامیہ کےدور میں بلاتفریق مذہب مناسب دیے گئے

120

بنو عباس کی عہدہ بخشیاں

120

غیرمسلم اوباء وشعراء کی عزت افزائیاں

121

عام سربرآورو مسلمانوں کااغیار سےسلوک

122

مامون کےعلمی حلقہ میں

123

عام بزم آرائیاں

124

خاندانوں اورگھروں میں

124

دوسرے اہل مذاہب کےتہواروں میں جوش ورخروش کےساتھ شرکت

125

حیرات انگیز رواداری

126

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69251
  • اس ہفتے کے قارئین 103079
  • اس ماہ کے قارئین 1719806
  • کل قارئین111041244
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست