اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پورا سامان رکھتی ہے۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی شخصیت قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے بہترین نمونہ ہے۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت و صورت پر ہزاروں کتابیں اور لاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’سیرت نبویﷺ عبرت و نصیحت کا لازوال خزانہ ‘‘معروف عرب مصنف ڈاکٹر مصطفیٰ السباعی مؤلف ’’ السنة و مكانتها في التشريع؍ اسلام میں سنت کی آئینی حیثیت‘‘ كی عربی کتاب "السيرة النبوية، دروس و عبر" کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب ان کے دمشق یونیورسٹی کے شریعت کالج میں سیرت کے موضوع پر دئیے گئے لیکچرز کی کتابی صورت ہے۔مزمل حسین فلاحی (علیگ) نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ نے اس کتاب کی احادیث کی تخریج کے علاوہ بعض جگہوں پر مناسب و مفید حواشی کا کام کیا ہے جس سے اس کتاب کی افادیت دوچند ہو گئی ہے۔(م۔ا)
تقدیم |
5 |
پیش رس |
7 |
آغاز کتاب سیرت نبویﷺ کی خصوصیات |
11 |
سیرت نبویﷺ کے مآخذ |
20 |
قرآن حکیم |
20 |
صحیح احادیث |
21 |
دور رسالت کے عربی اشعار |
23 |
کتاب السیر و المغازی لابن اسحاق |
24 |
سیرت ابن ہشام |
24 |
طبقات ابن سعد |
25 |
تاریخ طبری |
25 |
تالیف سیرت کی دنیا میں انقلاب |
26 |
بعثت سے پہلے کی زندگی |
27 |
تاریخی واقعات |
29 |
عبرت و نصیحت |
34 |
بعثت سے ہجرت حبشہ تک |
41 |
تاریخی واقعات |
43 |
عبرت و نصیحت |
50 |
ہجرت حبشہ کے بعد سے ہجرت مدینہ تک |
53 |
تاریخی واقعات |
55 |
عبرت و نصیحت |
59 |
ہجرت سے مدینہ میں قیام نبویﷺ تک |
65 |
تاریخی واقعات |
67 |
عبرت و نصیحت |
74 |
دور رسالت کے معرکے |
85 |
تاریخی واقعات |
87 |
غزوہ بدر |
87 |
غزوہ احد |
91 |
غزوہ بنی نضیر |
97 |
غزوہ احزاب |
98 |
غزوہ بنو قریظہ |
101 |
صلح حدیبیہ |
104 |
غزوہ خیبر |
108 |
غزوہ موتہ |
110 |
فتح مکہ |
112 |
غزوہ حنین |
115 |
غزوہ تبوک |
117 |
اسلام میں جنگ کا جواز |
119 |
عبرت و نصیحت |
125 |
بعد از فتح مکہ تا وفات رسول اللہ ﷺ |
143 |
غزوہ حنین |
145 |
غزوہ تبوک کے اہم عبرت آموز نکات |
178 |
حجۃالوداع |
183 |
جیش اسامہ کی تیاری |
187 |
وفات رسول اللہ ﷺ |
190 |
پہلا سبق |
191 |
دوسرا سبق |
192 |