#877

مصنف : محمد بن علی شوکانی

مشاہدات : 22966

اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت

  • صفحات: 35
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1225 (PKR)
(اتوار 26 فروری 2012ء) ناشر : مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض

دین اسلام شرک وبدعات ،افراط وتفریط اور غلو سے پاک دین ہے ۔شرعی دلائل کی رو سے شرک بہت خوفناک گناہ ہے ،جو انسان  کو رب تعالیٰ سے دور کردیتا اور جہنم کاسزاوار قرار دیتا ہے ۔سو شرکیہ عقائد ونظریات سے بچنے اور وہ اسباب ومحرکات جو شرک کا ذریعہ بنیں ،کتاب وسنت کے دلائل ان سے گریز کرنے کی سخت تاکید کرتے ہیں اورانسانو ں کو شرکیہ وکفریہ اعمال و افعال سے اجتناب کی پرزور تلقین کرتے ہیں۔ان شرکیہ او رکفریہ نظریات میں سے انتہائی خطرناک عقیدہ قبرپرستی اورمزارات کی پوجا ہے ۔شریعت اسلامیہ نے قبروں پر قبے او رمزارات تعمیر کرنے سے منع کیا ہے اور قبروالوں سے حاجات پوری کرانے اور انہیں مشکلات میں پکارنے کو حرام قراردیاہے ،قبروں پر قبوں کی تعمیر اورمزارات سازی امت مسلمہ میں شرک کا بہت بڑا محرک ہے ،جس کی وجہ سے امت مسلمہ کی اکثریت شرک جیسے سنگین جرم میں ملوث ہے اورتقدس و عقیدت کی آڑ میں تمام شرکیہ و کفریہ کام جاری ہیں ۔زیرنظر کتاب قبروں کی پختہ تعمیر ،مزارات و درگاہوں  کی تعمیر اور قبروں میں مدفون اولیا کرام کی پوجا پاٹ کی حرمت پر ایک شاندار علمی تصنیف ہے۔(ف۔ر)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

4

شریعت کی روشنی میں

 

4

مصنف کی زندگی پر ایک نظر

 

5

اختلاف ختم کرنے کے صحیح طریقہ

 

6

علما اور عوام سب شریعت کے پابند ہیں

 

7

علماء پر شریعت کی پابندیاں زیادہ ہیں

 

9

صداقت کا معیار کتاب وسنت ہوگا

 

 

10

اختلاف کی صورت میں کتاب وسنت کا فیصلہ حتمی ہوگا

 

12

امام یحیٰ کا کوئی ہمنوا نہیں

 

14

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 103162
  • اس ہفتے کے قارئین 315917
  • اس ماہ کے قارئین 103162
  • کل قارئین113995162
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست