#4003

مصنف : حافظ محمد ظفر اقبال

مشاہدات : 16227

اسلام میں امام مہدی ؓ کا تصور

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(ہفتہ 22 اکتوبر 2016ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

امام مہدی کا تصور اسلام میں احادیث کی بنیادوں پر امت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے؛ اور سنیوں میں ان کے آخرت یا قرب قیامت کے نزدیک نازل ہونے کے بارے میں ایک سے زیادہ روایات پائی جاتی ہیں جبکہ شعیوں کے نزدیک حضرت امام مہدی علیہ السلام، امام حسن عسکری کے فرزند اور اہلِ تشیع کے آخری امام ہیں۔ حضرت امام مہدی ؑ وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ میں ملتے ہیں۔ حدیث کے مطابق ان کا ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ ان کے وجود کے بارے میں مسلمان متفق ہیں اگرچہ اس بات میں اختلاف ہےکہ وہ پیدا ہو چکے ہیں یا نہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک امام مہدی ؑ اور حضرت عیسیٰ ؑ قیامت کے نزدیک اسلامی حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ ایک ایسے شخص کے بارے میں عقائد تقریباً دنیا کے تمام مذاہب میں ملتے ہیں جو آخرِ دنیا میں خدا کی سچی حکومت قائم کرے گا اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دے گا۔ ایسے شخص کے بارے میں متعدد مذاہب میں پیشین گوئیاں ملتی ہیں اور الہامی کتب میں بھی یہ ذکر شامل ہے۔ مسلمانوں کے عقائد کے مطابق یہ شخص امام مہدی ؑ ہوں گے اور ان کے ساتھ حضرت عیسیٰ ؑ کا ظہور بھی ہوگا اور یہ دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔ ان کی آمد اور ان کی نشانیوں کی حدیث میں تفصیل موجود ہے پھر بھی اب تک مہدویت کے کئی جھوٹے دعویدار پیدا ہوئے اور فنا ہو گئے۔ زیر تبصرہ کتاب" اسلام میں امام مہدی  کاتصور"مولانا حافظ محمد ظفر اقبال  فاضل جامعہ اشرفیہ کی مرتب کردہ ہے جو انہوں نے اپنے استاد محترم مولانا محمد یوسف خان صاحب استاد الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور  کے دروس سے حاصل کئے۔اس کتاب میں انہوں نے امام مہدی کے بارے میں اہل سنت والجماعت کا عقیدہ، نام ونسب، سیرت وحلیہ،علامات ظہور مہدی،صحیحین میں ظہور مہدی سے متعلق احادیث  بیان کی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ و ہ مولف موصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

1تقریظ(حضرت مولنا عبد الر حمن اشرفی صاحب)

15

2کلمات بابر کات  (حضرت مو لنا محمد یعقوب صاحب)

16

3تقریظ (حضرت مولنا فضل الرحیم صاحب )

17

4 پیش لفظ (حضرت مولانا محمد کفیل خان صاحب)

18

5عرش  مئولف

21

6 مقدمہ کتاب (حضرت مولنا محمد یوسف خان صا حب)

24

باب اول                                                           ( عقیدہ ظہور مہدی)

 

وہ آیات جن میں امام مہدی ؑ کی طرف  اشارہ ہے

30

ظہو ر مہدی اہلسنت و الجما عت کا عقیدہ

33

ظہور مہدی کی قطعیت

35

امام مہدی کے لئے ؓ  کا خطاب

36

حضرت مہدی کے لئے’امام ’’کا خطاب

36

حضرت امام مہدی کے  بارے میں اہل حق کا فتوی

37

امام مہدی سے متعلق روایات کے  راوی صحابہ کرام

38

علما ء کرام کی احا دیث مہدی کی بابت آراء

43

وہ کتابیں جن میں ضمنا امام مہدی کا تذکرہ ہے

47

امام مہدی کے بارے میں مستقل تصا نیف

48

امام مہدی ﷫ افضل یا شیخین ؟

51

علامہ سیوطی ﷫ کا جواب

52

علامہ ابن حجر ہتمی مکی ﷫کا جواب

53

علامہ سید محمد بر زنجی﷫ کا جواب

54

باب دوم                                                                                                                                         حضرت امام مہدی کا نام و نسب

 

حضرت امام مہدی کا  نام

59

حضرت امام مہدی کا  نسب

63

لفظ ’’ عترت ’’ کی تحقیق

65

حضرت امام مہدی حسنی ہوں گے یا حسینی ؟

67

ایک عجیب نکتہ

70

کیا حضرت امام مہدی ﷫ حضرت عباس ﷭ کی اولاد میں ہے؟

71

حضرت امام  مہدی ﷫ کا لقب اور کنیت

73

حضرت امام  مہدی کی جائے  پیدا ئش

76

حضرت امام  مہدی کی سیرت

77

امام مہدی کی قیادت

77

امام مہدی کا زمانہ

78

امام  مہدی کا زمانہ

78

امام مہدی کی سخاوت

79

حضرت امام مہدی کی سیرت و اخلاق  کریمانہ کا اجمالی نقشہ

81

حضرت امام مہدی کا حلیہ مبارک

83

حضرت امام مہدی کی خلافت علی منہاج النبوۃ ہو گی

86

باب سوم                                                                                               ظہور مہدی ﷫کا علامات

 

علامات نمبر 1

91

علامات نمبر 2

92

علامات نمبر3’4

93

علامات نمبر5 مع فاائدہ

94

علامات نمبر6

95

علامات نمبر 7

96

علامات نمبر8

97

علامات نمبر 9-11

98

علامات نمبر12-14

99

علامات نمبر 15-16

100

علامات نمبر  17-18

101

علامات نمبر 19

102

علامات نمبر20-23

105

علامات نمبر 24-27

106

فائدہ

106

علامات نمبر 28

107

علامات نمبر 29

108

علامات نمبر 30

109

باب چہارم                                        ظہور مہدی سےقبل و اقعات

 

خرو ج سفیانی

113

سفیانی کا  نام

114

 سفیانی کی  حکومت  اور مدت حکومت

114

فتنہ سفیانی کی سختی

116

  خروج سفیانی کی کیفیت

117

تنبیہ (لزوم استحقانی ’ لزو م تفصیلی)

119

سفیانی کا جھنڈا

120

خرو ج سفیانی کا اجمالی نقشہ

121

فائدہ

122

باب پنجم                   ظہو ر مہدی ﷫ ترتیب زمانی کے ساتھ  واقعات کے تناظر میں

 

دریائے فرات سے سو نے کا پہاڑ برآمد ہوگا

127

سفیانی کی ابقع  اوراصہب وغیرہ سے جنگ

128

سفیانی کی ترک اور رو م سے جنگ

129

سفیانی کا فساد بر پا کرنا

129

امام مہدی کا مکہ میں روپوش ہونا

130

گورنر  مکہ کا دھوکہ دینا

130

حج کے بغیر ادیئگی کا امیر کے بغیر ہونا

131

سات بڑےبڑے علماء کا امام مہدی کو تلاش کرنا

131

فا ئدہ

131

امام مہدی کا حجر اسود کے پاس ملنا

132

فائدہ

133

اامام  مہدی کا بیعت  لینا

133

امام  مہدی ﷫ کا پہلا خطبہ

133

امام مہدی ﷫ کے اعوان و انصار

134

ابدال ’اعصاب اور نجیاء سے کون کون لو گ مراد ہیں ؟

135

مقام بیداء لشکر سفیانی کا دھنسنا

138

اہل خراسان پر کیا بیتی

138

خراسان سے سیاہ جھنڈوں کے  ساتھ رو انگی

139

سفیانی کے ساتھ جنگیں

140

کلمہ حق کہنے کی سزا

140

امام مہدی ﷫ کی کرامت

141

سفیانی کا بیعت کرنا

141

عہد شکنی

142

سفیانی  کا قتل

143

مال غنیمت کی تقسیم

143

استحکام اسلام

144

فا ئدہ

144

جنگ عظیم

144

960000 فوج کا روانہ ہونا

145

رومیوں کا مطالبہ اور لشکر اسلام کے تین  حصے

146

شام پر رو میوں کا قبضہ

146

رو میوں کی شکست

148

با قی  ماندہ لشکر کےتین حصے

149

جبریل و میکا ئیل کا فرشتوں کی فوج لے کر اترنا

150

رو میوں کی دھوکہ دہی

150

خلیج کا محا صرہ

151

خروج دجال

152

جنگ خلیج  کی تفصیل ایک دوسری روایت سے

152

بیت المقدس کا خزانہ

153

نعرہ تکبیر سے شہر فتح ہوجائے  گا

156

پوری دنیا کی حکمرانی

157

جنگ خلیج کے بعد کیا ہو گا

157

حضرت امام مہدی ﷫ کی وفات اور ا ن کی مدت  حکو مت

161

ظہور کے و قت امام کی عمر

162

امام مہدی کا انتقال طبعی ہوگا

164

باب ششم                                احا دیث و آ ثار متعلقہ با الا مام المہدی

 

صحیحین کی وہ روایات  جو امام مہدی سے متعلق ہیں

167

روایت نمبر1

167

روایت نمبر2

171

روایت نمبر3

172

روایت نمبر4

173

فا ئدہ

177

تنبیہ

177

روایت نمبر 6

177

فائدہ

179

روایت نمبر 7

181

فا ئدہ

181

روایت نمبر8

182

فائدہ

183

روایت  صحابہ دریائے امام مہدی علیہ الر ضوان

185

حضرت عمر ﷜ کی روایت

185

حضرت عثمان ﷜ کی روایت

186

حضرت علی ﷜ کی روایت

186

حضرت امیر معاویہ ﷜ کی روایت

187

حضرت عا ئشہ ﷜ کی روایت

188

حضرت حفصہ ﷜ کی رو ایت

188

حضرت صفیہ ﷜ کی رو ایت

189

حضرت ام حبیبہ ﷜ کی رو ایت

190

حضرتام سلمہ ﷜ کی روایت

190

حضرت عبد اللہ بن مسعود ﷜ کی رو ایت

192

حضرت عبد اللہ بن عبا س﷢ کی رو ایت

192

حضرت ابو سعید خدری ﷜ کی روایت

193

حضرت ابو ہریرہ ﷜ کی روایت

193

حضرت ثو بان ﷜کی روایت

193

حضرت عبد اللہ بن الحا رث ﷜ کی رو ایت

194

حضرت انس بن مالک ﷜ کی روایت

194

حضرت جابر بن عبداللہ ﷜کی روایت

195

حضرت حذیفہ﷜کی روایت

195

حضرت ابو امامہ ﷜کی روایت

196

حضرت عبد اللہ بن عمر ﷜کی روایت

197

حضرت عمار بن یا سر﷜کی روایت

198

حضرت عباس﷜کی روایت

198

حضرت عبد اللہ بن عمر ﷜کی روایت

199

حضرت عبد الرحمن بن عو ف ﷜ کی روایت

200

حضرت حسین ﷜ کی روایت

200

حضرت طلحہ ﷜کی رو ایت

201

حضرت عمرو بن العا ص﷜کی روایت

202

حضرت عمر و بن سمرہ ﷜ کی رو ایت

202

حضرت ابو الطفیل ﷜کی روایت

203

حضرت عوف بن مالک ﷜ کی رو ایت

203

حضرت اسما ء بنت عمیس ﷜کی رو ایت

204

حضرت قر ۃ المزنی ﷜ کی روایت

204

حضرت قیس بن جابر ﷜ کی روایت

204

حضرت جابر بن سمرہ ﷜ کی رو ایت

205

حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ﷜کی روایت

206

حضرت ابی بن کعب ﷜ کی رو ایت

207

حضرت ذی مخبر ﷜ کی رو ایت

208

باب ہفتم                                   منکرین و مدعیان مہد و یت

 

منکرین و مدعیان مہدو یت

211

منکرین ظہور مہدی

211

تنبیہ

213

مدعیان مہدو یت

213

امام  مہدی ﷫ کے بارے میں علامہ ابن خلدون  کے نظریات کی تحقیق

218

مولنا  سید محمد بدر عا لم  مہا جر مدنی ﷫ کی تحریر

219

ایک ضرور ی و ضاحت

220

تلخیص مؤخر الظنون عن ابن  خلدون

221

امر اول

221

روایا ت مہدی صحیحن میں مروی نہیں

222

ظہور مہدی پر اجما ع سلف صالحین

223

کیا بخاری و مسلم میں تمام رو ایات کا ہونا ضرو ری ہے ؟

224

شیخ یو سف بن عبداللہ  کا جو اب

225

علامہ ابن کثیر کی تحقیق

225

مر تب کتا ب البر ہان شیخ جاسم کی و ضاحت

226

ا مر دوم

227

امر سوم

228

کیا ہر جر ح مقدم ہوتی ہے

229

امر چہا رم

230

امر پنجم و ششم

230

جرح مبہم پر تعدیل  مقدم ہو تی ہے

232

علامہ ابن خلدون کا احا دیث مہدی پر تبصرہ

234

مبہم تفسیر کے و قت مفسر پر محمول ہوتا ہے

235

 امر ہفتم

236

 حدیث ’’(لامھدی الاعیسی ابن میم )

238

فائدہ

237

شیخ یوسف بن عبداللہ کی تحقیق و تنقید

239

مرتب کتاب البر ہان کی تنقید

241

شیخ احمد شاکر کی تنقید

243

مو لنا مو دودی ک  نظریہ مہدو یت

244

علامہ اقبال کا نظریہ مہدویت

249

مولنا عبیداللہ سندھی کا نظریہ مہدویت

256

مو لنا ابو الکلام آزاد کا نظریہ مہدو یت

258

سو لات و جوابات

260

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60875
  • اس ہفتے کے قارئین 94703
  • اس ماہ کے قارئین 1711430
  • کل قارئین111032868
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست