#4874

مصنف : عبد الرحمن عبد العزیز الداؤد

مشاہدات : 8410

اسلام کا نظام تعزیرات

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(پیر 16 اکتوبر 2017ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

عالم انسانیت آج اکیسویں صدی کا جشن منانے میں مصروف ہے جب کہ انسانیت منہ چھپائے ماری ماری پھر رہی ہے۔ روئے زمین کا کوئی خطہ اسے پناہ دینے پر آمادہ نہیں۔ ہر طرف قتل وغارت‘ فتنہ وفساد اور وجل وفریب کے طوفان پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں۔ امن‘ چین اور سکون نام کی کوئی چیز انسانی دنیا میں نظر نہیں آ رہی۔ عقل انسانی کے تراشیدہ قوانین اور اصول حیات انسان کی اجڑی بستیوں کو آباد کرنے سے قاصر ہیں۔ بے خدا ازموں اور بے روح نظریات کے علمبردار ہمارے قصر حیات کے دکھ درد دور کرنے سے عاجز ہیں۔ امت مسلمہ جسے اللہ عزوجل نے بہترین امت کے لقب سے نوازا تاکہ وہ اسلام کے قوانین کو روئے زمین پر نافد کرکے امن وسکون کا گہوارا بنائیں وہ امت خود اندھیروں میں بھٹک رہی ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں انہی تعزیرات اسلامیہ کو بیان کیا گیا ہےاور یہ کتاب اصلاًعربی زبان میں ہے جس کا عنوان’العقوبات فی الاسلام‘ تھا جسے طارق اکیڈمی فیصل آباد نے اردو زبان میں ٹرانسلیٹ کیا۔ ترجمہ نہایت عمدہ اور سلیس ہے۔ اس میں حدود وتعزیرات کی تعریف سے لے کر تمام تعزیزات وحدود کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے اور اسلام کے عدالتی نظام کو لوگوں کے سامنے پیش کرنے کی عظیم کاوش ہے۔ اس میں حوالہ جات بھی دیے گئے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام کا نظام تعزیرات ‘‘ عبد الرحمن عبد العزیز الداؤد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول:محمدسرورطارق

11

تقدیم :الشیخ حسین صدیق احمد

15

پیش لفظ مصنف

19

حدود کی تعریف تعریف کی

23

تشریح تعزیر اورتادئب میں فرق

28

لغوی اوراصطلاحی معنی میں مناسبت حدود اوتعزیرمیں فرق

28

تعزیراورتادئب میں فرق

28

اسلامی سزاؤں کی اقسام

29

زنااوراس کی تعریف

29

حکم زنااوراس کی دلیل

29

سزائے زناکےمختلف مراحل

31

زناکی سزاکسےدی جائے

33

سزائے زنا

34

شادی شدہ کی سزا

35

دلائل کی مناقشہ

43

شادی شدہ کورجم کےساتھ کوڑے مارےجائیں

45

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

48

کنوارے کےسزا

51

متفق علیہ سزا

51

مختلف فیہ سزا

52

جلاوطنی کی کیفیت

61

دلائل کامناقشہ اوترجیحی قول

62

جلاوطنی کی مسافت

63

عورت کی جلاوطنی کی کیفیت

65

سزاکی تنفیذکی کیفیت

70

کوڑوں کی سزاکی تنفیذ

70

غلام اورلونڈی کی سزائے زنا

71

شادی شدہ غلام اورلونڈی کی سزا

71

غیرشادی شدہ غلام اورلونڈی کی سزا

73

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

76

کیاغلام اورلونڈی کوشہربدرکیاجائے

78

غلام پرکون حدلگائے

84

ہم جنسی کاحکم اوارس کےمرتکب کی سزا

86

ہم جنسی کی تعریف

86

اس کاحکم اوردلیل

86

ہم جنسی کی سزا

87

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

90

چوپاؤں سےوطی کاحکم اورسزا

93

چوپاؤں سےوطی کی سزا

93

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

94

جس جانور سےوطی کی جائے

94

چپٹی کاحکم اوارس کےمرتکب کی سزا

100

چپٹی کھیلنے کی تعریف

100

اس کاحکم اوردلیل

100

استمناد کاحکم

102

استمنادرکی تعریف

102

سزائے قذف

105

تعریف قذف

105

اس کاحکم اوردلیل

105

قاذف اورمقذوف کی شروط

106

سزاکوواجب کرنےوالی تہمت

108

سزائے تہمت کےقیام کی شروط

111

تہمت تراشی کی سزا

111

تہمت تراش کی توبہ پر قبول شہادت

112

تہمت تراشنےپر غلام اورلونڈی کی سزا

114

فصل

118

جماعت پر تہمت تراشی کاحکم

118

شراب نوشی کی سزا

122

خمرکی تعریف

122

حکم اوراس کی دلیل

122

شراب نوش کی سزا

123

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

126

شراب پینےکی سزاکی مقدار

128

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

130

شرابی کےباربارپینےکاحکم

134

غلام اورلونڈی کی سزا

137

نشہ آور اشیاء

137

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

141

شرابی کوحدکب لگائی جائے

144

حدودمیں بدل کاحکم

145

سرقہ کی سزا

148

سرقہ کی تعریف

148

سرقہ کی اقسام

148

محل قطع

154

ہاتھ قطع کرنےکی جگہ

155

جب دایاں ہاتھ بیکار ہو

157

جب دایاں ہاتھ بیکار نہ ہو

158

دایاں ہاتھ کٹنےکےبعد چوری

158

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

160

پاؤں قطع کرنےکی جگہ

161

جب ہاتھ پاؤں کٹاآدمی چوری کرے

162

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

165

سزائے قطع کی کیفیت تنفیذ

167

مال مسروقہ کےبدل کاحکم

168

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

169

مستعاردی ہوئی چیزکےانکارکی سزا

171

قول اول

171

قول دوم

172

قول سوم

173

دلائ دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

174

ڈاکوؤں کی سزا

177

محاربین کی تعریف

177

ان کےحکم کی اصل

177

محاربت کی شروط

178

ڈاکوؤں کی سزا

178

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

182

ڈاکوؤں کی مختلف حالتیں

184

کیفیت صلب اوروقت

185

صلب کی مدت

186

جلاوطنی کامفہوم

188

طلاوطنی کی مدت

190

باغیوں کےمتعلق احکام

192

بغاوت کی تعریف

192

اصطلاحی تعریف

192

مالکیوں کےنزدیک

192

احناف کےنزدیک

192

شافعیہ کےنزدیک

192

حنابلہ کی نزدیک

193

باغیوں کی اقسام

194

اسلام میں باغیوں کاحکم

195

باغیوں کےجنگ سےرجوع کرنےکاحکم

200

خوارج پرایک تاریخی نظر

201

خوارج کاحکم

205

مرتدکی سزا

207

مرتدکی تعریف

207

شرعی تعریف

207

سزائے ارتداوراس کی دلیل

207

ارتدادکس چیزسےہوتاہے

208

اخروی سزا

209

دنیوی سزا

209

دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

211

توبہ کامطالبہ

213

توبہ کےمطالبے کی مدت

216

کن لوگوں سےتوبہ کامطالبہ نہ کیاجائے

218

ضمنی سزا

218

مصادرمالی

218

تارک نمازکاحکم

220

د دلائل کامناقشہ اورترجیحی قول

223

رمضان کےروزے توڑنےوالےکی سزا

225

مردارارخنزیرکھانےکی سزا

226

سحرکی سزا

229

سحرکی تعریف

229

ساحرکی سزا

229

ساحرسےتوبہ کامطالبہ

232

سزائے قصاص

234

قصاص

234

ظلم کی اقسام

234

قصاص کی قسمیں

239

اسلامی قوانین امن وسلامتی کاپیغام

241

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 82997
  • اس ہفتے کے قارئین 116825
  • اس ماہ کے قارئین 1733552
  • کل قارئین111054990
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست