#2802

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد زبیر

مشاہدات : 27734

اسلام اور مستشرقین

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5075 (PKR)
(جمعہ 14 اگست 2015ء) ناشر : مکتبہ رحمۃ للعالمین لاہور

ماڈرن  یورپ میں احیائے علوم اور نشاہ ثانیہ کی تحریک کے نتیجے میں علوم کی کی تدوین عمل میں آئی۔اہل یورپ کی ایک جماعت نے جدید سائنسی علوم سے ہٹ کر علوم اسلامیہ اور مشرقی فنون کو اپنی تحقیقات کا مرکز بنایا اور اسی میں اپنی زندگیاں کھپا دیں۔اس ریسرچ کے نتیجے میں پچھلی دو صدیوں میں انگریزی،فرانسیسی،جرمن اور دیگر معروف یورپی زبانوں میں اسلا م کا ایک ایسا جدید  ورژن مدون ہو کر سامنے آیا جسے اسلام کی یورپین تعبیر قرار دیا جا سکتا ہے۔اہل یورپ کی تحقیق کا جہاں دنیائے اسلام کو کچھ فائدہ ہوا کہ اسلامی مخطوطات کا ایک گراں قدر ذخیرہ اشاعت کے بعد لائبریریوں سے نکل کر اہل علم کے ہاتھوں میں پہنچ گیا تو وہاں اس سے پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات بھی بہت زیادہ ہیں۔یہودی،عیسائی اور لامذہب مغربی پروفیسروں کی ایک جماعت نے اسلام،قرآن مجید،پیغمبر اسلام ،اسلامی تہذیب وتمدن اور علوم اسلامیہ میں تشکیک وشبہات پیدا کرنے کی ایک تحریک برپا کرتے ہوئے اہل اسلام کے خلاف ایک فکری جنگ کا آغاز کر دیا۔زیر تبصرہ کتاب " اسلام اور مستشرقین " مجلس التحقیق الاسلامی کے سابق رکن اور جامعہ لاہور الاسلامیہ کے فاضل نوجوان محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر تیمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے مستشرقین کے حوالے سے تاریخی نوعیت کی تفصیلات جمع فرما دی ہیں تاکہ اہل اسلام مستشرقین کی تاریخ سے آگاہی حاصل کرتے ہوتے ان کے مذموم مقاصد سے آگاہ ہو سکیں،اور ان کی فکری جنگ کا کما حقہ جواب دے سکیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

مو ضو ع کا تعار ف

 

1

سا بقہ لٹر یچر کا تعار ف

 

1

تا لیف کا پس منظر اور مقصد

 

2

منہج بحث و تحقیق

 

2

اظہار تشکر

 

3

پہلا باب :تحر یک استشر ا ق کا تعار ف

 

1

استشراق کا معنی و مفہو   م

 

2

استعراب

 

3

اسغراب

 

4

مستشرق کا معنی و مفہوم

 

5

مستشر ق میں اصل مغر بی ہو نا ہے یا غیر مسلم

 

6

لفظ مستشر ق کا پہلی مر تبہ ا ستعمال

 

6

عصر حا ضر میں مستشر ق کی متبا دل  ا صطلا حات

 

6

تحریک استشراق کا تاریخی پس منظر

 

7

تحریک استشرا ق کے اسباب و محر کات

 

10

طعبی محرکات

 

10

تاریخی محرکات

 

11

دینی محر کات

 

11

استعماری محرکات

 

11

علمی محرکات

 

11

تحریک استشراق کے اہداف و مقا صد

 

12

دین اسلام کی تعلیمات اور تصویر کو مسخ کرنا

 

13

اسلام کے غلبے کا خوف

 

13

مسلمانو ں میں عیسا ئیت کی تر و یج

 

14

ا صلا ح مذہب

 

14

سیا سی مقا صد

 

14

معا صر مستشر قین اورمغر بی ا ستعمار

 

15

مصادر و مرا جع

 

16

دوسرا با ب: قرا ٓ ں اور مستشرقین

 

21

تھیڈ و نو لذ یکےTheodor Noldeke(۱۸۳۶۔۱۹۳۰)

 

22

ولیم کلیر ٹز ڈال

 

38

مساجد کی دل لگانےکی فضیلت

 

39

مساجد کی طرف جانے کی فضیلت William Clair Tisdall(۱۸۵۹۔۱۹۲۸)

 

28

رچر ڈ بیل Richard Bell(۱۸۷۶۔۱۹۵۲)

 

36

آر تھر جیفری Arthur Jeffery(۱۸۹۲۔۱۹۵۹)

 

38

مصادر و مر اجع

 

47

تیسرا باب : مصادر قرآ ن اور مستشرقین

 

53

ریجس بلا شبے Regis Blacher(۱۹۰۰۔۱۹۷۳)

 

54

آ رتھر جا ن ا ٓ ر بریArthur Arberry(۱۹۰۵۔۱۹۶۹)

 

56

جا ن ا یڈ ورڈ وانس بار ا John Wansbrough(۱۹۲۸۔۲۰۰۲)

 

57

ولیم ٹنگمری واٹ Motngomery Watt(۱۹۰۹۔۲۰۰۶)

 

59

جان بر ٹن John Burton (پیدا ئش ۱۹۲۹)

 

60

ابن وراق Ibn Warraq(پیدائش ۱۹۴۶)

 

63

مستشرقین کے نزدیک قرآ ن مجید کےمصادر

 

65

جاہلی شاعری

 

66

عرب حنفا

 

70

تورات و انجیل

 

73

قرا ٓنی نص پر مستشر قین کے ا عترا ضات

 

75

کہانت(Devinition)کا بہتا ن

 

75

خطا ئے حس (Hallucinatin)کا الزام

 

77

خود کلامی (Soliloquy)اور کلامی نفسی کا ا عترا ض

 

79

اجتماعی لا شعور (Collective Unconscious)تعبیر

 

81

قدیم مصاحف میں کمی بیشی کا دعو ی

 

81

غیر عربی (Foreign Vocabulary)ہونے کا الزام

 

82

رسم قرآ نی(Quranic Orthography)پر ا عترا ض

 

84

مصادر و مرا جع

 

84

تیسرا باب: حدیث اور مستشرقین

 

89

حدیث کے بارے مستشرقین کے چار دیے

 

90

دورتشکیک

 

90

تشکیک کے خلاف ر د عمل

 

90

درمیانی راہ کی تلا ش

 

91

تشکیک جدید

 

91

اگناس گو لڈٖ یہر Iganz Goldiher(۱۸۵۰۔۱۹۲۱)

 

91ٍ

نا بیہ ا یبٹ Nabia Abbott(۱۸۹۷۔۱۹۸۱)

 

104

جیمز روبسن James Robson (پیدائش ۱۸۹۰)

 

106

مصادر و مرا جع

 

108

چو تھا با ب : سیرت اور مستشر قین

 

113

پیغمبراسلام ﷺ کے بارے قرون وسطی کے  مغربی اسکالر کا موقف

 

114

پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے دورجدید کے مغربی اسکالر کا مو قف

 

116

ایلائس سپرنگا Aloys Sprenger(۱۸۱۳۔۱۸۹۳)

 

116

ولیم میور William Muir(۱۸۱۹۔۱۹۰۵)

 

124

صموئیل مارگو لیتھ Samuel Margoloiuth(۱۸۵۸۔۱۹۴۰)

 

125

ولیم مٹنگری واٹ Montgomery Watt(۱۹۰۹۔۲۰۰۶)

 

127

مصادر مرا جع

 

128

پا نچوا ں با ب:تاریخ اور مستشرقین

 

131

ریٹا لیڈ نکلسنReynold A. Nicholson(۱۸۶۸۔۱۹۴۵)

 

132

فلیٹ خوری ہٹی Philip Khuri Hitti(۱۸۸۶۔۱۹۷۸)

 

135

ہا ملٹن راسکین گب H.A.R.Gibb(۱۸۹۵۔۱۹۷۱)

 

142

کارل بر و کلمان Carl Brockelmann(۱۸۶۸۔۱۹۵۶)

 

 135

بر نا ر ڈلیوس Barnard Lewis(پیدا ئش ۱۹۱۶)

 

144

مصادر و مرا جع

 

147

چھٹا با ب : فقہ اسلامی اور مستشرقین

 

153

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66901
  • اس ہفتے کے قارئین 100729
  • اس ماہ کے قارئین 1717456
  • کل قارئین111038894
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست