#4136

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 7250

انسان اور فرشتے ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4075 (PKR)
(بدھ 21 دسمبر 2016ء) ناشر : مبشر اکیڈمی،لاہور

ایمانیات میں سے ایک اہم عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کےفرشتوں کو تسلیم کیا جائے۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کی ایک وہ لطیف اور نورانی مخلوق ہیں اور عام انسان انہیں نہیں دیکھ سکتے۔۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کا پیغام اس کے مقبول بندوں تک پہنچانے کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔ بعض کم فہم لوگ فرشتوں کے خارجی وجود کا انکار کرتے ہیں اور ان قرآنی آیات کی تلاوت جن میں فرشتوں کا ذکر ہے مجرد قوتوں کے طور پر کرتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایسے تصورات گمراہی پر مبنی ہیں۔ ملائکہ احکامِ الٰہی کی تعمیل کرنے والی معزز مخلوق ہے۔ ان کے وجود اور ان سے متعلقہ تفصیلات کو ماننا ایمان بالملائکہ کہلاتا ہے۔ فرشتوں کی کوئی خاص صورت نہیں، صورت اور بدن ان کے حق میں ایسا ہے کہ جیسے انسانوں کیلئے ان کا لباس، اللہ تعالیٰ نے انھیں یہ طاقت دی ہے کہ جو شکل چاہیں اختیار کر لیں۔ ہاں قرآن شریف سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کے بازو ہیں، اس پر ہمیں ایمان رکھنا چاہیےکیونکہ فرشتوں پر ایمان رکھنا ایمان کا حصہ ہے یعنی ارکان ایمان میں سے ہے ۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ انسان اور فرشتے‘‘ ڈاکٹر حافظ مبشرحسین ﷾ کی سلسلہ اصلاح عقائد میں سے چوتھی کتاب ہے ۔اس میں انہوں نے یہ بتایا ہےکہ انسانوں اور فرشتوں کےتعلق کی نوعیت کیا ہے ؟ فرشتوں پر ایمان لانے کا مطلب کیا ہے ؟ مشہور فرشتے کون سے ہیں ؟ فرشتوں کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ فرشتے انسانوں کےحق میں دعائیں کب کرتے ہیں ؟ کن بدبختوں پر فرشتے بددعائیں کرتے ہیں ؟فرشتےکن انسانوں کی مدد کے لیے اترتے ہیں ؟او ر وہ کب اور کیسے مدد کرتے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ اس کے علاوہ اس کتاب میں منکرین ملائکہ کےشبہات واعتراضات کا بھی کافی شافی جواب دیا گیا ہے ۔اللہ اس کتاب کو عامۃ الناس کےعقائد کی اصلاح ذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

باب 1 فرشتوں سے تعارف

 

11

فرشتوں پرایمان لانا ضروری ہے

 

11

فرشتے کب پیدا ہوئے

 

12

فرشتے کس چیزسے پیدا کیے گئے

 

13

فرشتوں کو دیکھنا ممکن ہے

 

13

فرشتوں کا قدوقامت کیسا ہے

 

13

کیا فرشتے خوبصورت ہیں

 

15

کیافرشتے مذکر ہیں یا مؤنث

 

16

کیا فرشتے شادی بیاہ کرتے ہیں

 

17

کیا فرشتوں کی اولاد ہے

 

17

کیا فرشتے کھاتے پیتے ہیں

 

17

کیا فرشتے تھکتے اور بیمار ہوتے ہیں

 

19

فرشتے سوتے اور آرام کرتے ہیں

 

19

کیا فرشتے بے ہوش ہوتے ہیں

 

20

فرشتےکہاں رہتے ہیں

 

21

فرشتوں کی تعداد کتنی ہے

 

21

کیا فرشتوں کو موت آتی ہے

 

23

باب 2 فرشتوں کو عطا کردہ قدرت

 

27

شکلیں اختیار کرنےکی قدرت

 

27

انسانوں سے کئی گنا زیادہ قوت

 

30

سرعت رفتار

 

31

وہبی علم

 

32

باب 3 فرشتوں کی عادات و صفات اور اخلاق کردار

 

34

فرشتے گناہوں سے پاک ہیں

 

34

فرشتے انتہائی نیک ہیں

 

35

فرشتے شرم وحیا سے متصف ہیں

 

35

فرشتے نظم و ضبط کے پابند ہیں

 

36

فرشتے بحث و مباحثہ بھی کرتے ہیں

 

37

فرشتے اللہ کے خوف سے ڈرتے ہیں

 

39

باب 4 فرشتوں کا مقصد پیدائش

 

40

فرشتوں کی ذمہ داریاں

 

40

فرشتوں کے علاوہ کوئی اور ہستی بھی

 

41

تسبیح و تمہید

 

42

رکوع و سجود

 

42

حج و طواف

 

43

خوف و خشیت الہی

 

43

باب 5 مشہور فرشتے اور ان کی ذمہ داریاں

 

44

جبریل اور ان کی ذمہ داری

 

44

حضرت جبریل کی فضیلت

 

44

جبرائیل کاتلفظ

 

45

جبرائیل کاایک نام ,الروح ،ہے

 

46

جبریل کا اردو ترجمہ

 

46

جبریل کی ذمہ داری

 

46

میائیلاور ان کی ذمہ داری

 

47

اسرافیل اور ان کی ذمہ داری

 

49

ملک الموتاور ان کی ذمہ داری

 

51

ہاروتاور ماروت

 

56

چنداہم نکات اور بعض شبہات

 

59

ہاروت و ماروت اور ایک ضعیف روایت

 

61

مالک اور ان کی ذمہ داری

 

62

جہنم کے دیگر فرشتے

 

63

جنت کے فرشتے

 

64

کراماً کاتبین :اعمال لکھنے والے فرشتے

 

64

منکر نکیر یعنی قبر کے فرشتے

 

65

عذاب کے فرشتے

 

65

عرش کو اٹھانے والے فرشتے

 

66

رحمت کے فرشتے

 

67

باب 6 فرشتے اور انسان

 

68

انسان کی تخلیق اور فرشتے

 

68

انسان کی موت اور فرشتے

 

69

فرشتے لوگوں کے اعمال لکھتے ہیں

 

69

صاحب الیمین اور صاحب الشمال

 

71

فرشتے ارادہ و نیت بھی لکھتے ہیں

 

71

فرشتے دلوں میں خیر ڈالتے ہیں

 

72

فرشتے انسانوں کو گھیرے ہوئے ہیں

 

74

انسان کی آزمائش کے لیے فرشتے

 

74

فرشتے قبر میں سوال کرتے ہیں

 

76

انسانوں کے لیے فرشتے رسول

 

78

باب 7 فرشتے اور انبیاء و رسل

 

79

فرشتے اور (آدم )

 

79

فرشتے اور دیگر انبیاء و رسل

 

81

وحی الہی کے ساتھ فرشتوں کی آمد

 

81

خوشخبری کے ساتھ فرشتوں کی آمد

 

81

عذاب کے ساتھ فرشتوں کی آمد

 

82

حضرت سلیمان  اور فرشتے

 

83

حضرت موسی اور فرشتے

 

84

حضرت طالوت اور فرشتے

 

85

حضرت عیسی  اور فرشتے

 

87

حضرت محمدمصطفیﷺاور فرشتے

 

88

جبریل آپ کو امامت کرواتے تھے

 

88

جبریل آپ کو دم کرتے تھے

 

88

جبریل آپ کے ساتھ قرآن کا دور

 

89

فرشتے اور آنحضرت کامعراج

 

90

فرشتے آپ کی حفاظت فرماتے ہیں

 

90

باب8 فرشتے اور اہل ایمان

 

91

اہل ایمان سے محبت

 

91

اہل ایمان کے لیےدعائیں

 

91

فرشتوں کی دعائیں پانے والے

 

92

1-خیروبھلائی کا سبق دینے والے

 

92

2-نماز باجماعت کا انتظار کرنے

 

93

3-نماز پڑھ کرمصلی پر بیٹھنے والے

 

93

4-اگلی صفوں میں نماز پڑھنے والے

 

94

5-دائیں جانب نماز پڑھنے والے

 

94

6-صفوں میں مل کرکھڑے ہونے والے

 

94

7-نبی اکرمﷺپر درود بھیجنےوالے

 

95

8-روزہ رکھنے والے

 

95

مریضوں کی عیادت کرنے والے

 

95

فرشتے اہل ایمان کی راہنمائی کرتے ہیں

 

95

فرشتے دعا پرامین کہتے ہیں

 

96

جمعہ میں شرکت کرنے والوں کا ندراج

 

97

علم و ذکر کے حلقوں میں حاضری

 

97

تلاوت قرآن کے وقت فرشتوں کی آمد

 

99

ایمان والوں سے فرشتوں کا مصافحہ

 

100

صبح وشام فرشتوں کی آمد ورفت

 

101

خواب میں فرشتوں کا دیدار

 

102

فرشتے اہل ایمان کوبشارتیں دیتے ہیں

 

103

درود آنحضرت تک پہنچاتے ہیں

 

106

جنگوں میں اہل ایمان کے ساتھ

 

106

جنگ بدر میں کتنے فرشتے شریک ہوئے

 

107

فرشتوں  کی شرکت کا انکار کرنے والے

 

107

فرشتوں نے جنگ میں حصہ لیا تھا

 

108

مشکلات میں اہل ایمان سے تعاون

 

110

ایک شہید پر فرشتوں کا سایہ

 

113

مکہ و مدینہ کو دجال سے محفوظ رکھیں گے

 

113

ملک شام کے مسلمان اور فرشتے

 

113

صالحین کے جنازے میں فرشتوں کی حاضری

 

114

باب9 فرشتے اور کافروفاسق لوگ

 

115

کافروں پرعذاب

 

115

قوم لوط پرعذاب آتش فشانی انفجار

 

117

کافروں پرلعنت

 

118

صحابہ کو گالیاں دینے والوں پر لعنت

 

119

نافرمانی کرنے والی بیوی پر لعنت

 

119

بدعتی کو پناہ دینے والے پرلعنت

 

119

بدعہدی کرنے والے پرلعنت

 

120

بھائی پر اسلحہ تان لینےوالے پر لعنت

 

120

اللہ کے قوانین میں رکاوٹ ڈالنے والے پر لعنت

 

121

باب 10 فرشتوں کےحقوق اور ہماری ذمہ داریاں

 

122

فرشتوں پر ایمان لانا

 

122

فرشتوں سے محبت کرنا

 

122

فرشتوں کو برا بھلانہ کہنا

 

123

نماز میں دائیں جانب نہ تھوکنا

 

124

قابل نفرت چیزوں سے احتیاط کرنا

 

124

اللہ کی نافرمانی اور کارگناہ سے پرہیز

 

125

جس گھر میں کتا یا تصویریں ہوں

 

125

جہاں کوئی جنبی یا نشہ کرنے والا ہو

 

128

جہاں گھنٹی اور بینڈ باجے وغیرہ ہوں

 

129

باب11انسان افضل ہے یا فرشتے

 

131

شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا فیصلہ

 

135

فرشتوں پر ایمان لانے کا فائدہ

 

136

باب12منکرین ملائکہ اوران کے شبہات کا ازالہ

 

137

فرشتےاورسر سید کے نظریات

 

138

فرشتوں کےذاتی تشخص کےدلائل

 

141

جبریل کی حقیقت اور نبوت کا مقام

 

142

فطری ملکہ اورنبوت میں فرق

 

143

فطری ملکہ اور علامہ اقبال

 

144

فرشتوں پر ایمان اور مسٹر پرویز

 

148

پرویزی فرشتوں پر ایمان نہیں رکھتے

 

153

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90887
  • اس ہفتے کے قارئین 303642
  • اس ماہ کے قارئین 90887
  • کل قارئین113982887
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست