#1240

مصنف : ریاض احمد محمد مستقیم سراجی

مشاہدات : 20582

عبادات میں نیت کا اثر

  • صفحات: 127
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3810 (PKR)
(ہفتہ 29 دسمبر 2012ء) ناشر : نا معلوم

اسلام میں نیت کی بہت زیادہ اہمیت ہے اس کے بغیر اللہ تعالیٰ کے یہاں کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں ہے۔ نیت، خصوصاً ’اخلاص نیت‘ کا موضوع اسی اہمیت کے سبب ہمیشہ علمائے اسلام کی توجہ کا مرکز رہا اور سلف سے خلف تک متعدد علمائے کرام نے اس موضوع کو خوب اجاگر کیا، کچھ نے  تو اس موضوع پر مستقل رسالے اور کتابیں لکھیں اور بعض محدثین خصوصاً امیر المؤمنین فی الحدیث امام بخاریؒ نے اپنی شہرہ آفاق، مقبول عام اور مسلم الصحت تصنیف ’جامع صحیح بخاری‘ کا آغاز حدیث نیت ’إنما الأعمال بالنیات‘ سے کر کے اخلاص نیت کی اہمیت پر مہر ثبت کر دی۔ نیت کی اس قدر اہمیت کے باوجود اردو زبان میں اس موضوع پر یکجا صورت میں کوئی خاطر خواہ کام موجود نہیں تھا۔ محترم ریاض احمد محمد مستقیم سراجی نے بڑی محنت او عرق ریزی کے بعد قدیم و حدید علمی ماخذ و مصادر کھنگھال کر اس موضوع پر قیمتی معلومات جمع کرنے میں کامیابی حاصل کی اور ’عبادات میں نیت کا اثر‘ کے عنوان سے سلیقہ کے ساتھ مرتب کیا۔ بلاشبہ یہ کتاب اسلامی اردو لٹریچر میں ایک قابل قدر اضافہ ہے۔ یہ کتاب علمی و دینی حلقوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جائے گی اور اس کے مشتملات سے عوام و خواص سب مستفید ہوں گے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

مقدمہ

 

13

نیت کی تعریف

 

17

نیت کا مقام

 

21

نیت عمل کی اساس ہے

 

33

عمل کی صحت کے لیے  اخلاص اور متابعت شرط ہے

 

40

نیت کا حکم

 

47

نیت کی مشروعیت کی حکمت

 

50

اقسام نیت

 

56

وہ اعمال جو نیت کے محتاج نہیں ہوتے

 

60

نیت کا محل اور رنیت کا زبانی اظہار

 

64

نیت کا وقت

 

77

نیت کے شروط

 

79

نیت کے منافی امور

 

86

طہارت میں نیت کا حکم

 

99

نماز میں نیت کا حکم

 

108

زکاۃ میں نیت کاحکم

 

110

روزہ میں نیت کا حکم

 

111

حج وعمرہ میں نیت کا حکم

 

114

شرعی ذبائح میں نیت کا حکم

 

116

خاتمہ

 

117

مراجع و مصادر

 

119

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56938
  • اس ہفتے کے قارئین 90766
  • اس ماہ کے قارئین 1707493
  • کل قارئین111028931
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست