#5362

مصنف : حکومت پنجاب

مشاہدات : 7158

ہماری دنیا کی تصویری اٹلس

  • صفحات: 54
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1080 (PKR)
(بدھ 20 جون 2018ء) ناشر : نقوش لاہور

اطلس نقشوں کی کتاب کو کہتے ہیں۔ اطلس کی مدد سے ہم مختلف ملکوں، شہروں اور جگہوں کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ اطلس اپنی طرز کا دائرۃ المعارف (Encyclopedia) بھی ہے۔ مختلف براعظم، سمندر، پہاڑ، دریا، جنگل، جانور اور آبادیاں ایک نقشے میں ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔ تاریخ کو بھی بہتر انداز میں اطلس کے ذریعے بہتر انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ہر بچے اور بڑے کودنیا کے بارے میں نت نئی معلومات حاصل کرنے کا شوق ہوتا ہے ۔ بچے خصوصاً اس بارے میں بہت پر تجسس ہوتے ہیں کہ دنیا کے مختلف ممالک او رانکے باشندوں کا رہن سہن کیسا ہے ؟آج کل تو گوگل لوکیشن کے ذریعے کسی بھی بڑے شہر میں مطلوبہ جگہ ؍مکان ، دفتر ، ادارے میں بڑی آسانی پہنچا جاسکتاہے ۔ زیرتبصرہ کتاب’’ ہماری دنیا کی تصویری اٹلس‘‘حکومت پنجاب کی طرف سے تیار کر کے بچوں کے لیے بڑے خوبصورت انداز سے رنگین کلر میں شائع کی گئی ہے اس کتاب کی مدد سے بچے اپنے کر ۂ ارض پر موجود مختلف براعظموں ان میں موجود ملکوں اور سمندروں وغیرہ کے بارے میں اہم اور جدید معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

براعظم اورسمندر

4

آب وہوا

6

نباتات

8

یورپ

10

بینی لکس ممالک

11

سلطنت متحدہ برطانیہ

12

فرانس

14

جرمنی

16

سپین اورپرتگال

18

اٹلی

19

سیکنڈےنیویااوربالٹک ریاستیں

20

وسطی اورمشرقی یورپ

20

کینیڈا

24

ریاست ہائےمتحدہ امریکہ

26

جنوبی امریکی

28

وسطی امریکہ اورجزائرکریبین

30

افریقہ

32

آزادریاستوں کی دولت مشترکہ

34

جنوبی ایشیا

36

پاکستان

38

صوبہ پنجاب

9

صوبہ سندھ

40

صوبہ سرحد

41

صوبہ بلوچستان

42

جنوب مغرب ایشیا

43

جنوب مشرقی ایشیا

44

مشرق بعید

45

آسٹریلیااورنیوزی لینڈ

47

قطب شمالی یاآرکٹک

49

دنیاکےبارےمیں مختلف نظریات

50

دیناکےبارےمیں اہم معلومات

51

اشاریہ

52

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85555
  • اس ہفتے کے قارئین 298310
  • اس ماہ کے قارئین 85555
  • کل قارئین113977555
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست