ہم سب اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ وقت ہی زندگی ہے اور زندگی ہی وقت ہے ۔ اور ان دونوں کا عطا کرنے والا صرف اور صرف اللہ تعالى ہے۔فرمان باری تعالى ہے: ﴿الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ﴿٢﴾...الملك یعنی جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تم لوگوں کو آزمائے کہ تم میں سے کون بہتر عمل کرتا ہےاور وہ غالب بخشنے والا ہے۔ لہذا ہم سب اپنے انمول بیش قیمت اوقات کو ضائع کرکے اپنی زندگی ضائع نہ کریں۔اور یہ قطعی طور پر جان لیں کہ یہ زندگی ہمارے پاس اللہ کی طرف سے امانت ہے۔ ہمیں جس طرح امانت میں بغیر اس کے مالک کی اجازت کے کوئی تصرف کرنے کا حق نہیں حاصل ہوتا ہے ۔اسی طرح ہمیں اپنی زندگی میں اپنی مرضی کے مطابق تصرف کرنے کا حق حاصل نہیں ہے کہ ہم جس طرح چاہیں اپنی زندگی گذاریں ۔ لہذا ہمیں اسی طرح اپنی زندگی گذارنی ہے جس طرح اللہ ارو اس کے رسول نے حکم دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’زندگی اور وقت‘‘ابو محمد عزیز یونس السلفی المدنی کی ہے۔ جس میں وقت کی اہمیت ، اقسام اور اس کے متعلقہ مسائل کو قرآن و سنت ،اقوال صحابہ اور اقوال تابعین و تبع تابعین کی روشنی میں بیان کیا گیا ہےنیز وقت کی اہمیت کے پیشِ نظر عربی اشعار کو بھی قلمبند کیا گیا ہے۔آخر میں ضیاع وقت کے اسباب کو بیان کرتے ہوئے اصلاحی پہلوؤں کو عیاں کیا گیا ہے۔لہذا ہر ایک مسلمان کے لئے اس کا مطالعہ بہت ضروری ہے تا کہ وقت کی اہمیت کو جان کر وقت کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے اور وقت کو کارآمد بنایا جائے اور اپنی زندگیوں میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مستحق بن جائیں۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)
عناوین |
صفحہ نمبر |
مقدمہ المولف |
11 |
تمہید |
13 |
کونسی دولت اہم ہے |
16 |
جس کااللہ بھلاکرے |
16 |
ضیاع وقت موت سےزیادہ نقصان دہ ہے |
17 |
سب سےبڑانادان شخص |
18 |
وقت ضائع کرنےوالاناشکراہے |
19 |
ہرچیزوقت کی مرہون منت ہے |
21 |
وقت کی اقسام |
22 |
پہلی قسم |
23 |
دوسری قسم |
23 |
دنیااورآخرت سےغفلت |
25 |
دنیاسےغفلت لیکن آخرت کےلیے بیداری |
26 |
دنیاکےلیےبیداری اورآخرت سےغفلت |
28 |
زندگی اورشمع |
31 |
باب اول:اہمیت وقت قرآن کی روشنی میں |
|
پہلامقام |
33 |
دوسرامقام |
34 |
تیسرامقام |
35 |
چوتھامقام |
36 |
پانچواں مقام |
37 |
چھٹامقام |
39 |
ساتواں مقام |
39 |
آٹھواں مقام |
40 |
دسواں مقام |
42 |
گیارہواں مقام |
45 |
باب دوم:ہمیت وقت احادیث کی روشنی میں |
|
پہلی حدیث |
47 |
دوسری حدیث |
49 |
تیسری حدیث |
50 |
چوتھی حدیث |
52 |
پانچویں حدیث |
54 |
چھٹی حدیث |
56 |
ساتویں حدیث |
59 |
آٹھویں حدیث |
61 |
نوویں حدیث |
63 |
دسویں حدیث |
65 |
گیارہویں حدیث |
65 |
بارہویں حدیث |
67 |
تیرہویں حدیث |
68 |
باب سوم:وقت کےمتعلقہ مسائل |
|
اسلامی سال کےبارہ مہینے |
71 |
جمعہ کادن |
2 |
قدرکی رات |
72 |
زمانےکوبراکہنا |
73 |
ستاروں اورمہینوں پراعتقاد |
73 |
نمازوں کےاوقات |
75 |
ممنوعہ اوقات |
77 |
مستثنی نمازیں |
78 |
دعاکی قبولیت کےاوقات |
79 |
فرض نمازوں کےبعد |
80 |
اذان اوراقامت |
80 |
اذان کےوقت اورحالت جنگ میں |
81 |
ہررات میں ایک گھڑی |
81 |
جمعہ کےدن ایک گھڑی |
82 |
وقت تحصیل اورحفظ کےاوقات |
82 |
نوعمری کےزمانےمیں |
83 |
سحری کاوقت |
83 |
مغرب اورعشاءکادرمیانی وقت |
83 |
حصول علم کی ابتدائی عمر |
84 |
باب چہارم:اہمیت وقت اوراقوال سلف:فصل اول:اقوال صحابہ |
|
معاذبن جبلکاقول |
86 |
ابودرداءکاقول |
86 |
عبداللہ بن مسعودکاقول |
88 |
علی بن ابی طالبکاقول |
89 |
ابوموسی الاشعریکاقول |
90 |
ابوہریرہ کاقول |
90 |
فصل ثانی:اقوال تابعین |
|
ابومسلم خولانی کاقول |
90 |
مسروق بن اجدعکاقول |
91 |
احنف بن قیسکاقول |
91 |
سعیدبن جبیرکاقول |
92 |
مورق عجلیکاقول |
92 |
عون بن عبداللہکاقول |
92 |
حسن بن یساربصریکاقول |
93 |
محمدبن سیرین کاقول |
96 |
سلمۃبن دینارکاقول |
96 |
وہیب بن وردکاقول |
97 |
فصل ثالث:اقوال تبع الاتباع ومن بعدہم |
|
داؤدالطائی کاقول |
97 |
شقیق بن ابراہیم ازدیکاقول |
97 |
محمدبن ادریس شافعی کاقول |
97 |
حاتم الاصمکاقول |
98 |
ذوالنون کاقول |
99 |
یحییٰ بن معاذرازیکاقول |
99 |
ابویزیدبسطامیکاقول |
100 |
جنیدبغدادی کاقول |
100 |
خلیدبن عبداللہکاقول |
101 |
ابوسعیدخزازکاقول |
101 |
ابراہیم بن شیبانکاقول |
102 |
یزیدرقاشیکاقول |
102 |
احمدبن مسروق طوسیکاقول |
103 |
ابن الفرجیکاقول |
103 |
عبداللہ بن منازلکاقول |
103 |
ابوقاسم نصرابازیکاقول |
103 |
احمدبن عاصم انطاکیکاقول |
104 |
بعض حکماءکےاقوال |
104 |
عامربن قیس تابعی کاقول |
105 |
باب پنجم:اہمیت وقت اوراعمال سلف:فصل اول:اعمال صحابہ |
|
عثمان بن عفان |
108 |
ابوہریرۃ عبدالرحمن بن صخردوسی |
108 |
شدادبن اوس |
108 |
عبداللہ بن عمر |
109 |
فصل ثانی:اعمال تابعین |
|
مسروق بن اجدع |
110 |
احنف بن قیس |
111 |
عمربن عبدالعزیز |
111 |
سعیدبن مسیب |
112 |
حسن بن یسار |
112 |
عطاءبن ابی رباح |
113 |
عمروبن دینار |
113 |
فصل ثالث:اعمال تبع الاتباع ومن بعدہم |
|
سلیمان بن طرخان |
114 |
سفیان بن سعیدثوری |
115 |
حمادبن سلمۃ بن دینار |
116 |
علی حسن ابناءصالح |
116 |
وکیع بن جرح کوفی |
117 |
محمدبن ادریس شافعی |
117 |
احمدبن حنبل |
118 |
ہنادبن سری |
118 |
محمدبن نصرمروزی |
119 |
باب ششم:اہمیت وقت اورعربی اشعار |
|
یحییٰ بن ہبیرۃ |
121 |
یزیدرقاشی |
121 |
علی بن ابی طالب |
121 |
وغیرہم |
124 |
باب ہفتم:ضیاع وقت کےاسباب |
|
معصیت اورنافرمانی |
149 |
موت کو بھولنا |
153 |
غیراللہ کی محبت |
158 |
رزق حلال کافقدان |
165 |
بری صحبت |
169 |
زندگی کےلیےزہرقاتل اعمال |
172 |
آریاپار |
174 |
المصادرومراالمرجع |
177 |