#1326

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 8606

حبیب کبریا کے تین سو اصحاب

  • صفحات: 714
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28560 (PKR)
(جمعہ 07 جون 2013ء) ناشر : پین اسلامک پبلیشرز

صحابہ کرام ؓ وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک  نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سلف صالحین

 

17

صحابہ کی جماعت ساری دنیا سے نرالی تھی

 

18

تعارف

 

19

پیش لفظ

 

23

حرف آغاز

 

23

فہرست اسمائے صحابہ کرام بلحاظ حروف تہجی

 

35

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 82209
  • اس ہفتے کے قارئین 116037
  • اس ماہ کے قارئین 1732764
  • کل قارئین111054202
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست