علامہ محمد احمد باشمیل صاحب زیر نظر کتاب ’غزوہ احزاب‘ سے قبل ابتدائی دو غزوات غزوہ بدر اور غزوہ احد پر خامہ فرسائی کر چکے ہیں۔ جس میں انھوں نے ان دونوں غزوات کے تفصیلی حالات و واقعات قلمبند کیے۔ اس کتاب میں بھی مصنف نے نہ صرف غزوہ احزاب کے تفصیلی واقعات کو بیان کیا ہے بلکہ ان تمام فوجی اور سیاسی واقعات کا بھی تذکرہ کیا ہے جن میں مسلمان غزوہ احد اور غزوہ احزاب کے درمیان زندگی گزارتے رہے۔ مصنف نے ان سات سریع اور فوجی حملوں کا بھی تذکرہ کیا ہے جو اسلامی فوج نے مسلمانوں کے مرکز کی مضبوطی اور اس ہیبت کو پختہ کرنے کے لیے کیے جو غزوہ احد کے بعد دلوں سے اکھڑ چکی تھی۔ (عین۔ م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
17 |
فصل اول۔معرکہ احد اور احزاب کے درمیان مختصر عسکری واقعات |
|
29 |
فصل دوم۔حضرت نبی کریم ﷺ سے یہود کا بغض |
|
144 |
فصل سوم۔حضرت نبی کریم ﷺ کا اپنی فوج کا جائزہ لینا |
|
175 |
فصل چہارم۔مواقف میں اہم انقلاب |
|
254 |
فصل پنجم۔مسلمانوں کے شہدا کی تعداد |
|
279 |
فصل ششم۔تحلیل وتجزیہ |
|
297 |