#5337

مصنف : افضل حسین

مشاہدات : 13389

فن تعلیم و تربیت

  • صفحات: 490
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12250 (PKR)
(پیر 14 مئی 2018ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

بچوں کی صحیح تعلیم وتربیت ایک اہم دینی فریضہ ہے۔ اس کی ادائیگی کی پوری فکر ہونی چاہیے ورنہ سخت گرفت کا اندیشہ ہے۔ اس ذمہ داری میں والدین اور اساتذہ کے ساتھ اگرچہ پوری ملت‘ معاشرہ اور مملکت بھی شریک ہیں لیکن براہِ راست ذمہ داری والدین اور اساتذہ پر عائد ہوتی ہے اس لیے انہی کو اس ضمن میں سب سے زیادہ فکر مند بھی ہونا چاہیے۔ خصوصاً آج کے حالات میں تو اس طرف غیر معمولی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ معمولی سی غفلت نہایت خطرناک نتائج سے دو چار کر سکتی ہے۔الحمد للہ صورت حال کی سنگینی کا اب کسی حد تک احساس ہو چلا ہے اور مختلف اداروں اور جماعتوں کی انفرادی واجتماعی کوششوں کے نتیجے میں لوگ اس طرف متوجہ ہو رہے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر ہے  جس میں عوام الناس کی اصلاح وتربیت کی گئی ہے  ۔ اس میں زبان آسان اور سلیس‘ انداز عام فہم اور شگفتہ ہے۔یہ کتاب اساتذہ‘والدین اور تعلیم میں دلچسپی رکھنے والے تمام حضرات کے لیے یکساں دلچسپ اور مفید ہے۔اس میں تعلیم وتربیت سے متعلق تمام اہم مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے او راسلامی نقظۂ نظر سے بحث کی گئی ہے۔اس کتاب میں سینتیس ابواب مرتب کیے گئے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ فن تعلیم وتربیت ‘‘افضل حسین ایم اے ‘ ایل ٹی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

24

پیش لفظ

26

باب 1۔تعلیم وتربیت

28

ناکامی کےاسباب

31

غفلت کےنتائج

33

باب2۔تعلیم کامفہوم

38

نظریہ حیات کااختلاف

38

آدرشوں کااختلاف

38

ماحول کااختلاف

39

حالات ضروریات میں اختلاف

39

شخصیت کی پیچیدگی

39

تعلیمی اسکیموں میں اختلاف

39

طریق تعلیم کااختلاف

40

تعلیم کےمعنی

40

تعلیم کامحدوداوروسیع مفہوم

41

باب3۔تعلیم وتربیت پراثراندازعوامل

41

گھرفرائض

42

مدرسہ

43

مدرسہ کےفرائض

43

قریبی ماحول

44

معاشرہ

45

معاشرےکےفرائض

45

حکومت یامملکت

46

فرائض

46

باب4:تعلیم کامقصد

47

تعلیم کاصحیح مقصد

49

باب5۔مختلف تعلیمی نظریات

50

اشتراکی نظریہ تعلیم

54

تعلیم کامقصد

54

اشتراکی نظام تعلیم کی خصوصیات

55

اس نظام کی خوبیاں اورخامیاں

55

خوبیاں

57

خامیاں

58

جمہوری نظریہ تعلیم

59

افرادکی آزادی پریقین

59

مساوات پریقین

60

اجتماعیت اورہم جودیت پریقین

60

تبدیلی میں یقین

60

تعلیم کامقصد

61

جمہوری نظام تعلیم کی خصوصیات

63

تبصرہ

64

اسلامی نظریہ تعلیم

64

اسلامی نظام کی اساس

66

تعلیم کامقصد

64

اسلامی نظام تعلیم کی خصوصیات

66

باب6۔فن تعلیم وتربیت اسوہ حسنہ کی روشنی میں

66

معلم کی شخصیت اوراوصاف

74

معلم کی آواز

75

معلم کی زبان

78

طریق تعلیم

80

بات چیت کاطریقہ

81

سوال جواب کاطریقہ

83

اخباری اطلاع یابیانہ طریقہ

84

لیکچریاخطابت کاطریقہ

85

توضیح تشریح

86

متعلمین سےبرتاؤ

87

باب7:جدیدتعلیمی رجحانات

90

باب8:بچہ اوراس کی فطرت

94

اضطراری قوتیں

95

جبلتیں

96

استعداد

97

اضطراری قوتیں اورتربیت

97

ایساکیوں ہوتاہے؟

98

قابل لحاظ امور

100

باب9۔جبلتیں اورجذبات

103

جبلتوں کےخواض

104

ہمہ گیرہیں

104

فطری ہیں اورپیدائش کےساتھ مل جاتی ہیں

104

محرک کےبغیرروبعمل نہیں ہوتین

105

عدم استعمال سےکمزورہوجاتی ہیں

105

تسکین کی صورت میں مسرت ورنہ بےچینی ہوتی ہے

105

جبلتیں بہت لچکدارہوتی ہیں اورتعلیم وتربیت سےان میں کافی تغیروتبدل ہوسکتاہے

106

جبلتیں اورجذبات

106

جذبات کےخواص

108

جبلتوں اورجذبات کی اہمیت

110

قابل لحاظ امور

112

باب 10۔نشوونماکےمراحل

115

مختلف مراحل

115

طفولیت

116

خصوصیات

116

بچپن

122

لڑکپن

128

غفوان شباب

133

باب11۔چنداہم جبلتیں

140

تجسس

140

ذخیرہ اندوزی

142

تعمیریت

144

خودادعائی

146

خودتحقیری

147

جنگ جوئی یاجدلی جبلت

148

نقالی یاتقلید

151

اعادہ وتکرارکی خواہش

153

کھیلوں کی قسمیں

147

اپنےجسم سےکھیلنا

158

اشیاءسےکھیلنا

158

مل جل کرکھیلنا

159

کھیل کام اوربیگار

161

کھیل کھیل میں تعلیم

163

کھیل سےفائدے

164

باب12۔بچوں کی تربیت

167

بنیادی خواہشات اوران کی تربیت

168

خواہشات کی تربیت

170

باب1۔والدین اورتربیت

174

ذمہ داریاں

174

تربیت

175

باب14۔مربی اورتربیت کےاصول

181

مربی کارویہ

182

تربیت کےطریقے

183

باب15۔عادتیں اورطورطریقے

185

عادتیں کیاہیں؟

185

عادتوں سےفائدے

187

تعلیم وتربیت میں عادات کی اہمیت

188

پسندیدہ عادات ڈلوانےکاطریقہ

189

پسندیدہ عادت واطوار

190

بچےکیوں بگڑتےہیں؟

192

علاج

195

ناپسندیدہ عادات واطوار

197

ترک کرانےکاطریقہ

197

باب16۔تعلیمی اداروں کی کامیابی کی شرائط

200

مخلص کارکن

201

متعین اورواضح مقصد

202

پبلک کاتعاون

202

موزوں عمارت

203

ضروری سامان

204

فیلڈیاکھیل کامیدان

204

نظم وضبط

205

باب17۔معلم کااوصاف

207

طلبہ کی نظرمیں معلم کیساہوناچاہیے

207

سرپرستوں کی نظرمیں

209

ذمہ داروں کی نظرمیں

210

پبلک کی نظرمیں

211

ماہرین تعلیم کی نظرمیں

211

باب18۔صدرمدرس اوراس کےفرائض

213

اوصاف

213

فرائض

214

نظم ونسق

214

نگرانی

215

تدریسی کام

219

امتحانات جانچ جائزےاورمعائنہ وغیرہ کااہتمام

219

رابطے

220

جسمانی تربیت

233

جسمانی نشونماکےلیےضروری چیزیں

233

غذا

234

متوازن غذا

235

صاف پانی

239

تازہ ہوا

240

ہواکیوں گندی ہوجاتی ہے؟

240

ہواکوصاف کرنےکےفطری ذرائع

241

کافی روشنی

242

محنت مشقت یاورزش اورکھیل

242

موزوں لباس

243

صفائی ستھرائی

244

جسم کی صفائ

245

لباس کی صفائی

245

رہائش گاہ کی صفائی

245

گہری نیند

246

مسرت وشادامانی

247

پاکیزہ سیرت

248

بچوں کی صحت اورمدرسہ

248

مدرسےکی ذمہ داریاں

249

باب22۔سیکھنا(علم وفن کااکتساب

252

خودکرکےسیکھنا

252

تربیت سےسیکھنا

252

مشاہدہ اورتقلیدسےسیکھنا

253

سوجھ بوجھ سےسیکھنا

253

مشروط اضطرارسےسیکھنا

253

سیکھنےکےقوانین

254

قانون آمادگی

254

قانون تاثیر

254

قانون مشق

255

سیکھنےمیں رفتارترقی

255

سیکھنےمیں مہارت

256

سیکھنےکامصم ارادہ

256

سیکھنےکےلےی اقدام

256

کام کےلیے موزوں حالات

257

سخت جدوجہد

257

مدت کارکردگی

258

بچوں کےسیکھنےکےعمل پراثراندازعوامل

258

ذہانت

258

عمر

258

تجربہ

259

تحریک

259

خوشگوارنتیجہ

259

مزیدتقویت

259

اعادہ

260

تعلق خاطر

260

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57245
  • اس ہفتے کے قارئین 586387
  • اس ماہ کے قارئین 373632
  • کل قارئین114265632
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست