#6684

مصنف : سعدیہ عمر شیخ

مشاہدات : 3420

مغربی استعمار اور عالم اسلام مابعد نوآبادیاتی مطالعہ

  • صفحات: 285
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11400 (PKR)
(ہفتہ 16 اپریل 2022ء) ناشر : کتاب محل لاہور

لفظ استعمار كا لغوى معنى آباد كرنا ہے ليكن سياسى اصطلاح ميں اس سے مراد كسى گروہ كى دوسرے لوگوں يا كسى اور سرزمين پر حاكميت ہےبعض ديگر دانشوروں كے خيال كے مطابق استعمار ايك اقتصادى مسئلہ ہے كہ جو نئے سرمايہ دارى نظام كے پھلنے پھولنے سے سامنے آيا ہےنيز استعمار در حقيت ايك كوشش ہے جس ميں مغرب كے بڑے ترقى يافتہ ممالك ديگر ممالك ميں سود پر مبنى تجارتى وصنعتى نظام كو پيش كرتے ہيں جس سے انكا مقصد يہ ہوتا ہے كہ اپنے سرمايہ دارى نظام كى روز بروز بڑھتى ہوئی ضروريات كو ان ممالك كے ذرائع اور وسائل سے پورا كريں۔ زیر نظر کتاب’’مغربی استعمار اور عالم اسلام مابعد نوآبادیاتی مطالعہ ‘‘ سعدیہ عمر شیخ   کےتحقیقی مقالہ کی کتابی صورت ہے۔مقالہ نگار نے اس مقالہ کو تین  ابواب  (استعمار: تعریف اور تاریخ کے آئینے میں۔ نو استعماری نظام: تعریف اور اہداف۔ عالم اسلام کیخلاف نو استعماری حربے)   میں تقسیم کر کے اس میں ان اندرونی وبیرونی عوامل کاایک مختصر جائزہ پیش کیا ہے جن کی بدولت مسلم خطے آج بھی حقیقی  آزادی، خودمختاری، ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرنے میں ناکام ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

استعمار تعریف اور تاریخ کے آئینے میں

8

استعمار کی تعریف اور مختصر تاریخ

22

عالم اسلام پر استعماری یلغار اور تسلط

22

عالم اسلام پر استعماری تسلط کی وجوہات

52

استعماری حربے اور طریقے

69

استعماری دور کا خاتمہ اور اثرات

83

نو استعماری نظام تعریف اور اہداف

106

نو استعماری نظام کی تعریف

106

نو استعماری نظام کی علمبردار اقوام اور ان کے اہداف

117

عالم اسلام پر نو استعماری یلغار کی وجوہات

128

عالم اسلام کے خلاف نو استعماری نظام کے اہداف

156

عالم اسلام کے خلاف نو استعماری حربے

174

عصر حاضر میں مغرب اور عالم اسلام کا تقابلی جائزہ

174

عالم اسلام کے خلاف نو استعماری طاقتوں کے حربے

182

نو استعماری حربوں سے بچاؤ کے لیے مجوزہ لائحہ عمل

259

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54505
  • اس ہفتے کے قارئین 583647
  • اس ماہ کے قارئین 370892
  • کل قارئین114262892
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست