#2245.01

مصنف : نگہت ہاشمی

مشاہدات : 4309

فیہ ذکر کم جلد دوم ( پارہ 11 تا20 )

  • صفحات: 481
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12025 (PKR)
(منگل 27 جنوری 2015ء) ناشر : النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل

قرآن مجید اللہ تعالی کی وہ آخری کتاب ہے،جسےاس نے اپنے آخری پیغمبر جناب محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل فرمایا۔ یہ کتاب قیامت تک آنے والے لوگوں کےلئے ذریعۂ ہدایت و رُشد اور راہ نجات ہے۔ یہ کتاب ایک ایسی گائیڈ بک ہے ،جو کسی بھی انسان کے لئے ہرقسم کے حالات وواقعات میں شاندار اور کامیاب راہنمائی کرتی ہے۔ یہ کتاب آسمانی وزمینی علوم کا احاطہ کرنے والی ہے۔ اس کائنات میں کیاہوا، کیا ہوچکا اورکیا ہونے والاہے،اس کے بارے میں تمام معلومات اس کتاب میں موجودہے۔ صرف یہ نہیں بلکہ اس کتاب میں دنیا میں رونما ہونے والے کسی بھی قسم کے حالات وواقعات کے اسباب اور وجوہات کا تذکرہ تفصیلی طور پر گیا ہے۔ اللہ کی نازل کردہ اس کتاب میں اور بھی بہت کچھ ہے،جس کا احاطہ کرنا کسی انسان کے لئے ناممکن ہے۔اس کتاب میں انسان جتنا غور وفکر کرکے پڑھے گا، اتنا ہی اس کتاب سے استفادہ کرکے اس کے اسرار ورموز اور معلومات سے آگاہ ہوسکے گا۔ یہ دنیا کی وہ تنہا معجزاتی کتاب ہے، جسے بار بار پڑھنے سے بوریت اوراکتاہٹ کی جھلک بھی محسوس نہیں ہوتی اور ہر بار پڑھتے وقت اس کلام کی گہرائی کا ادراک ہوکر نئی معلومات انسان کے ذہن کو ملتی ہے۔اس کتاب کی حقانیت کے لئےصرف ایک ہی دلیل کافی ہے کہ اس کتاب میں جو کچھ  لکھا ہے، آج تک اس میں سے ایک حرف کی معلومات کو کوئی غلط ثابت نہیں کرسکا اور نہ ہی کبھی کرسکے گا۔ یہ اس کتاب کاکھلم کھلا چیلنج ہے۔زیر تبصرہ کتاب "فیہ ذکرکم" النور انٹر نیشنل کی مدیرہ محترمہ ڈاکٹر نگہت ہاشمی صاحبہ کی مضامین قرآن پر مشتمل ایک  منفردتصنیف ہے جو انہوں نے اپنےادارے کے تحت خواتین کو کروائے جانے والے مختلف کورسز کے لئے تیار کی ہے۔اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے رکوع کی ہیڈنگ قائم کرتی ہیں،پھر اس رکوع کا موضوع متعین کرتی ہیں ،پھر اس کے مضامین  ترتیب کے ساتھ بیان کرتے ہوئے کرنے کے کام اور آخر میں اپنا جائزہ لینے کے حوالے سے چند سوالات پیش کرتی ہیں کہ اس رکوع کی روشنی میں آیا ہم درست سمت پہ جا رہے ہیں یا غلط راستے پر چل رہے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولفہ کی اس عظیم الشان کاوش پر ان  کو جزائے خیر دے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پارہ 11

 

رکوع 1: منافقین مدینہ کی نفسیاتی اور عملی تصویر کشی

 

17

رکوع 2:اسلامی معاشرے کےمختلف طبقات کے خدوخال اور سرگرمیاں

 

20

رکوع 3:جنت کا سودا

 

24

رکوع 4:سچوں ساتھ دو

 

27

رکوع 5:تحریک جہاد کا دائمی منصوبہ

 

29

رکوع 6:حقیقت وحی کےبارے میں شبہات اور ان کا رد

 

31

رکوع 7:ہلاکت یافتہ اقوام

 

35

رکوع 8:دنیاوی زندگی کی حقیقی قیمت

 

37

رکوع 9:قرآن کے بارے میں مشرکین کے رد عمل پر تبصرہ

 

40

رکوع 10:جھٹلانے والوں کو کوئی راہ راست نہیں دکھا سکتا

 

42

رکوع 11:قرآن ان ساری چیزوں سے بہتر ہےجووہ جمع کرتے ہیں

 

44

رکوع 12:اللہ ہی تو ہے

 

46

رکوع 13:تاریخ دعوت و تکذیب حضرت موسیٰ﷤ ہارون﷤کا ذکر

 

48

رکوع 14:تاریخ دعوت و تکذیب ’’حضرت موسیٰ کا میدان دعوت

 

51

رکوع 15:جھٹلانے والے کےانجام پر اللہ تعالیٰ کا تبصرہ

 

53

رکوع 16:حق آ گیا ہے

 

55

آخری آیات : قیام رسالت ﷺ

 

57

سورہود

 

 

رکوع1: اللہ ہی تو ہے

 

61

رکوع2:اندھا اورآنکھوں والا برابر نہیں ہو سکتے

 

63

رکوع3:تاریخ دعوت و تکذیب :حضرت نوح﷤کی دعوت

 

66

رکوع4:تاریخ وتکذیب :قوم نوح ﷤عذاب میں گرفتاری کر لی گئی

 

69

رکوع5:تاریخ دعوت و تکذیب :قوم عاد گرفتار ہوتی ہے

 

73

رکوع6:تاریخ دعوت و تکذیب :قوم ثمود گرفتاری ہوتی ہے

 

76

رکوع7:تاریخ وتکذیب : قوم لوط گرفتار ہوتی ہے

 

79

رکوع 8: تاریخ دعوت و تکذیب : قوم شعیب﷤گرفتار ہوتی ہے

 

82

رکوع 9:تاریخ دعوت وتکذیب پر تبصرہ

 

86

رکوع 10:اقوام کی ہلاکت پر تبصرہ

 

88

سورۃ یوسف

 

 

رکوع 11:حضرت یوسف کا خواب

 

91

رکوع 12:بردران یوسف کی سازش

 

93

رکوع 13:یوسف﷤ سر زمین مصر پہنچتے ہیں

 

95

رکوع14:یوسف گندے ماحول سےپاک دامن بن کر نکلے

 

97

رکوع 15:حضرت یوسف ﷤ قید خانے میں

 

99

رکوع 16:بادشاہ کا خواب

 

101

آخری آیات : حضرت یوسف ﷤ کی شاہی دربار میں طلبی

 

103

پارہ 13

 

 

رکوع 1:حضرت یوسف ﷤اقتدار سنبھالتےہیں

 

107

رکوع 2:برادران یوسف﷤ کی پہلی حاضری

 

109

رکوع 3:بھائی کوروکنے کے لیے حضرت یوسف﷤ کی تدبیر

 

112

رکوع 4:عظیم سرپرائز

 

114

رکوع 5:کردار یوسف ﷤دعاؤں کےآئینے میں

 

117

رکوع 6:رسولوں کےبارے میں ا للہ تعالیٰ کی سنت

 

120

سورۃ الرعد

 

 

رکوع 7:اللہ تعالیٰ کا ہر نظام حق پر مبنی ہے

 

122

رکوع 8:اللہ ہی کی ذات حق ہے

 

125

رکوع 9:مومنوں اور کافروں میں فرق صفات مزاج او رانجام کا ہے

 

129

رکوع 10:رسول بھیجنے کا مقصد

 

132

رکوع 11:اہل شرک اور اہل تقوی

 

135

رکوع 12:اعتراضات کا جواب

 

137

سورۃ ابراہیم

 

 

رکوع 13:رسولوں کے بنیادی فرائض

 

139

رکوع 14:تمام رسولوں کی دعوت ایک تھی

 

142

رکوع 15:اسلام او رجاہلیت کا تاریخی معرکہ

 

145

رکوع 16:کلمہ طیبہ و کلمہ خبیث

 

147

رکوع 17:اللہ تعالیٰ قائدین کفر کوان کے انجام تک پہنچانےوالا ہے

 

149

رکوع 18:ابراہیم ﷤ایک عظیم کردار

 

151

قیامت کے ہولناک نظارہ

 

155

آخری آیت :کتاب واضح ہے

 

 

سورۃ الحجر

 

 

پارہ 14

 

 

رکوع 1:ایمان و تکذیب کا تبصرہ

 

159

رکوع 2:انسان کومتوازن ہونا چاہیے

 

161

رکوع 3:انسانی زندگی کاآغاز اور انجام

 

164

رکوع 4:اعلان رحمت و عذاب

 

166

رکوع 5:قوم لوط﷤ اور اصحاب ایکہ کی تباہی کا تذکرہ

 

168

رکوع 6:آخری گھڑی تک رب کے غلام رہو

 

170

رکوع 7:توحید

 

173

رکوع 8:اللہ ہی تو ہے

 

175

رکوع 9:ایک الہ کےمقابلے میں متکبرین کا نقطہ نظر

 

177

رکوع 10:متکبرین اور متقین کا انجام

 

178

رکوع 11:متکبرین کے نقطہ نظر کا رد

 

180

رکوع 12:انکار تکبر فطرت کائنات کےخلاف ہے

 

182

رکوع 13:رد شرک

 

184

رکوع 14:نزول کتاب کا مقصد

 

186

رکوع 15:اللہ تعالیٰ علم اور قدرت میں کامل ہے

 

188

رکوع 16:توحید کے دلائل اور شرک کے رد کی مثالیں

 

190

رکوع 17:اللہ تعالیٰ کی تخلیقات کے اسرار ورموز

 

192

رکوع 18:قیامت میں کافروں کےحالات

 

194

رکوع 19:اسلام کی بنیادی تعلیمات

 

196

رکوع 20:قرآن کے بارے میں مشرکین کے اعتراضات اور ان کےجوابات

 

198

رکوع 21:حلال و حرام کی پابندی ہی اللہ تعالیٰ کی غلامی ہے

 

200

رکوع 22:دعوت دین کے اصول

 

202

پارہ 15

 

 

سورۃ بنی ا سرائیل

 

 

رکوع 1:معجزانہ ااشارات

 

207

رکوع 2:کائناتی معجزات

 

209

رکوع 3:معاشرتی زندگی کی راہ نمائی کے لیے احکامات

 

211

رکوع 4:معاشرتی زندگی کی اصلاح کے لیے قرآنی راہ نمائی

 

214

رکوع 5:عقیدہ توحید کےدلائل

 

217

رکوع 6:توحید کےدلائل اور شرک کا رد

 

219

رکوع 7:جنگ جاری ہے

 

221

رکوع 8:محمد رسول اللہ ﷺکے ساتھ قوم کا طرز عمل

 

223

رکوع 9:رسول اللہ ﷺ کوحکم دیا جاتا ہے

 

225

رکوع 10:یقینی علم وہی ہے جو اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺاللہ پر نازل کیا ہے

 

227

رکوع11: اعتراضات کا جواب

 

229

رکوع12:معجزات کا رد عمل

 

231

سورۃ الکہف

 

 

رکوع13:تعریف اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے

 

234

رکوع14:اصحاب کہف کے واقع کا آغاز

 

236

رکوع15:سرپرائز

 

238

رکوع16:رضائے الہٰی چاہنے والوں او رغافلوں کےساتھ معاملہ

 

240

رکوع17:دوباغوں کا قصہ

 

243

رکوع18:اعلیٰ اقدار وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک قابل قدر ہیں

 

245

رکوع19:اللہ کی اطاعت سےنکلنے کا انجام

 

247

رکوع20:گناہ گاروں کو مہلت کام نہیں دیتی

 

249

رکوع 21: حضر موسیٰ﷤ اور حضرت خضر ﷤ کا واقعہ

 

251

آخری آیات: حضرت موسیٰ﷤ اور حضرت خضر ﷤ کشتی میں

 

 

پارہ 16

 

 

رکوع1: قصہ موسیٰ﷤ و خضر﷤

 

255

رکوع2:قصہ ذوالقرنین

 

257

رکوع3:تبصرہ

 

260

سورۃ المریم

 

 

رکوع4:حضرت یحیی ﷤ کی معجزانہ پیدائش

 

263

رکوع5:حضرت عیسیٰ﷤ کی ولادت کی حقیقت

 

266

رکوع6:حضرت ابراہیم ﷤ نے اپنے باپ سے کہا

 

269

رکوع7:انبیاء کے مزید واقعات

 

271

رکوع8:عقیدہ توحید اور بعث بعد الموت مناظر قیامت کی شکل میں

 

274

رکوع9:رد شرک اور مناظر قیامت

 

277

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59012
  • اس ہفتے کے قارئین 588154
  • اس ماہ کے قارئین 375399
  • کل قارئین114267399
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست