#2245.02

مصنف : نگہت ہاشمی

مشاہدات : 4172

فیہ ذکر کم جلد سوم ( پارہ 21 تا30 )

  • صفحات: 577
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14425 (PKR)
(بدھ 28 جنوری 2015ء) ناشر : النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل

قرآن مجید اللہ تعالی کی وہ آخری کتاب ہے،جسےاس نے اپنے آخری پیغمبر جناب محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل فرمایا۔ یہ کتاب قیامت تک آنے والے لوگوں کےلئے ذریعۂ ہدایت و رُشد اور راہ نجات ہے۔ یہ کتاب ایک ایسی گائیڈ بک ہے ،جو کسی بھی انسان کے لئے ہرقسم کے حالات وواقعات میں شاندار اور کامیاب راہنمائی کرتی ہے۔ یہ کتاب آسمانی وزمینی علوم کا احاطہ کرنے والی ہے۔ اس کائنات میں کیاہوا، کیا ہوچکا اورکیا ہونے والاہے،اس کے بارے میں تمام معلومات اس کتاب میں موجودہے۔ صرف یہ نہیں بلکہ اس کتاب میں دنیا میں رونما ہونے والے کسی بھی قسم کے حالات وواقعات کے اسباب اور وجوہات کا تذکرہ تفصیلی طور پر گیا ہے۔ اللہ کی نازل کردہ اس کتاب میں اور بھی بہت کچھ ہے،جس کا احاطہ کرنا کسی انسان کے لئے ناممکن ہے۔اس کتاب میں انسان جتنا غور وفکر کرکے پڑھے گا، اتنا ہی اس کتاب سے استفادہ کرکے اس کے اسرار ورموز اور معلومات سے آگاہ ہوسکے گا۔ یہ دنیا کی وہ تنہا معجزاتی کتاب ہے، جسے بار بار پڑھنے سے بوریت اوراکتاہٹ کی جھلک بھی محسوس نہیں ہوتی اور ہر بار پڑھتے وقت اس کلام کی گہرائی کا ادراک ہوکر نئی معلومات انسان کے ذہن کو ملتی ہے۔اس کتاب کی حقانیت کے لئےصرف ایک ہی دلیل کافی ہے کہ اس کتاب میں جو کچھ  لکھا ہے، آج تک اس میں سے ایک حرف کی معلومات کو کوئی غلط ثابت نہیں کرسکا اور نہ ہی کبھی کرسکے گا۔ یہ اس کتاب کاکھلم کھلا چیلنج ہے۔زیر تبصرہ کتاب "فیہ ذکرکم" النور انٹر نیشنل کی مدیرہ محترمہ ڈاکٹر نگہت ہاشمی صاحبہ کی مضامین قرآن پر مشتمل ایک  منفردتصنیف ہے جو انہوں نے اپنےادارے کے تحت خواتین کو کروائے جانے والے مختلف کورسز کے لئے تیار کی ہے۔اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ سب سے پہلے رکوع کی ہیڈنگ قائم کرتی ہیں،پھر اس رکوع کا موضوع متعین کرتی ہیں ،پھر اس کے مضامین  ترتیب کے ساتھ بیان کرتے ہوئے کرنے کے کام اور آخر میں اپنا جائزہ لینے کے حوالے سے چند سوالات پیش کرتی ہیں کہ اس رکوع کی روشنی میں آیا ہم درست سمت پہ جا رہے ہیں یا غلط راستے پر چل رہے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولفہ کی اس عظیم الشان کاوش پر ان  کو جزائے خیر دے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پارہ 21

 

رکوع 1: کتاب پڑھ کر سنائی جاتی ہے

 

17

رکوع 1:2اللہ رب العالمین کے لیے

 

21

رکوع 3:دنیا کی زندگی کی حقیقت

 

21

سورۃ الروم

 

رکوع 4:دنیا کے ظاہرکو جانتے ہیں آخرت سے غافل ہین

 

23

رکوع 5:جس روز وہ ساعت برپا ہو گی

 

25

رکوع 6:اللہ تعالیٰ کی نشانیاں دل و دماغ پر کیا اثرات چھوڑتی ہیں

 

27

رکوع 7:سیدھے راستے پر قائم رہیں

 

30

رکوع 8:زمین پر فساد لوگوں کے اعمال کی وجہ سے ہوتا ہے

 

33

رکوع 9:بعث بعد الموت ہو گی

 

35

سورۃ لقمان

 

رکوع 10:حکیمانہ کلام یا تفریحی کلام

 

37

رکوع 11:لقمان کی وصیتیں

 

39

رکوع 12:اللہ تعالیٰ سے سب کچھ پا کر اسی کےبارے میں جھگڑتے ہیں

 

42

رکوع 13:اصل ہولناکی کیوں کادن تو قیامت ہو گا

 

45

سورۃ السجدہ

 

رکوع 14:وہ اللہ ہی ہے

 

47

رکوع 15:مومن اور فاسق مناظر قیامت میں

 

50

رکوع 16:کاش دل جاگ جائیں

 

52

سورۃ الاحزاب

 

رکوع 17:اللہ تعالیٰ کے نظام کواختیار کیا جائے

 

54

رکوع 18:غزوہ احزاب

 

57

رکوع 19:غزوہ احزاب پر تبصرہ

 

60

آخری آیات : ازواج مطہرات

 

62

پارہ 22

 

رکوع 1:بےمثال گھرانہ

 

67

رکوع 2:بےمثال معاشرہ

 

69

رکوع 3:بے مثال تعلقات

 

72

رکوع 4:مثالی گھرانے سے مسلمانوں کے تعلقات

 

75

رکوع 5:معاشرے کی پاکیزگی کے لیے کیے جانے والے اقدامات

 

78

رکوع 6:انسان جو راستہ اختیار کرتا ہے اس پر جزا سزا ہے

 

80

سورۃ سبا

 

رکوع 7:اللہ تعالیٰ کاعلم ذرے ذرے پر محیط ہے

 

82

رکوع 8:اقوام کے عروج وزوال میں شکر اور سرکشی کا کردار

 

85

رکوع 9:مشرکین پر اتمام حجت

 

88

رکوع 10:کاش آپ مشرکین کا انجام دیکھ لو

 

90

رکوع 11:قبولیت وحی کے راستے کی نفسیاتی رکاوٹیں

 

92

رکوع 12:دائمی اسلام میں کیا نقص ہے کہ تم جھٹلاتے ہو

 

94

سورۃ فاطر

 

 

رکوع 13:اللہ تعالیٰ کےاحسانات کو یاد رکھو

 

96

رکوع 14:دلائل ایمان

 

99

رکوع 15:ہدایت اور گمراہی کی حقیقت ایک نہیں

 

102

رکوع 16:سب کچھ اللہ کے علم کےمطابق ہوتا ہے

 

105

رکوع 17:وہ ا نسانی دلوں اورکائنات کے بھید جانتا ہے

 

108

سورۃ یس

 

 

رکوع 18:آپﷺ یقیناً رسولوں میں سے ہو

 

111

آخری آیات : ایمان اور کفر کے متقابل مواقف

 

113

پارہ 23

 

 

رکوع 1: یحسرۃ علی العباد ( افسوس بندوں کے حال پر )

 

117

رکوع 2:روشن نشانیاں

 

120

رکوع 3:قیامت کے مناظر

 

123

رکوع 4:یہ تو ایک نصیحت ہے

 

126

سورۃ الصفت

 

 

رکوع 5:آسمانوں کے مناظر

 

129

رکوع 6:حشر کے مناظر

 

131

رکوع 7:مخلص بندوں کی جزا ء

 

134

رکوع 8:اللہ تعالیٰ نے خالص بند ے بچا لیے

 

137

رکوع 9:ہر روز کے گمراہیوں کےتصورات خرافات پر مبنی ہوتے ہیں

 

139

سورۃ ص

 

 

رکوع 10:ان لوگوں کو بڑا تعجب ہوا

 

141

رکوع 11:صبر و ثبات کی مثال حضرت داؤد ﷤

 

143

رکوع 12:سلیمان ﷤ آزمائے گئے

 

146

رکوع 13:آخرت کی یاد نے انہیں برگزیدہ بنا دیا

 

149

رکوع 14:انوکھی دشمنی

 

151

سورۃ الزمر

 

 

رکوع 15:بادشاہت اللہ تعالیٰ ہی کی ہے ۔

 

153

رکوع 16:دین کو اللہ تعالیٰ کے لیے خالص کر کے اسی کی بندگی کریں

 

156

رکوع 17:کسی کا سینہ اسلام کے لیے کھلتا ہے

 

159

پارہ 24

 

 

رکوع 1:کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیےکافی نہیں ہے

 

163

رکوع 2:دعوت توحیداور جھٹلانے والوں کا اخروی انجام

 

166

رکوع 3:توبہ کا دروازہ کھلا ہے

 

169

رکوع 4:آپ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کی غلامی کے لیے مجھ سے کہتے ہو

 

172

رکوع 5:اس روز ہر چیز اپنے اپنے مقام پر پہنچ جائے گی

 

175

سورۃ المومنوں

 

 

رکوع 6:تیرے رب کا فیصلہ ان پر چسپاں ہو چکا ہے

 

177

رکوع 7:جب کلیجے منہ کو آ رہے ہوں گے

 

180

رکوع 8:ان کو اللہ تعالیٰ سے بچانے والے کوئی نہیں تھا

 

184

رکوع 9:مومن قیامت سے ڈرتا ہے

 

186

رکوع 10:میں تمہیں کامیابی کی طرف بلاتا ہوں

 

189

رکوع 11:اللہ تعالیٰ کووعدہ برحق ہے

 

191

رکوع 12:مجھے حکم ملا ہے کہ میں رب العالمیں کے آگے سر تسلیم خم کردوں

 

194

رکوع 13:غیر حق پر مگن رہنے اور اترانے کا انجام

 

197

رکوع 14:اللہ تعالیٰ کی نشانیاں

 

199

سورۃ حم السجدہ

 

 

رکوع 15:نزول کتاب پر رد عمل

 

201

رکوع 16:اللہ تعالیٰ کےسوا کسی کی بندگی نہ کرو

 

203

رکوع 17:کھالیں اوراعضاء گواہی دیں گے

 

205

رکوع 18:جن لوگوں نے کہا: اللہ تعالیٰ ہمارا رب ہے پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے

 

207

رکوع 19:دعوت اورداعی کے لیے ہدایات

 

209

آخریات : اختلافات قومی موس﷤ کا فیصلہ

 

212

پارہ 25

 

 

رکوع 1:یہ اپنے رب کی ملاقات میں شک رکھتے ہیں

 

217

سورۃ الشوریٰ

 

 

رکوع 2:اللہ تعالیٰ غالب اورحکیم ہی وحی کرتا ہے

 

220

رکوع 3:وحی واحد میعار حق ہے ۔

 

222

رکوع 4:توحید ورسالت

 

225

رکوع 5:اہل ایمان کی خصوصیات

 

228

رکوع 6:ظالموں کا انجام اور رسالت و وحی کی حقیقت

 

231

سورۃ الزخرف

 

 

رکوع 7:انسان کھلا احسان فراموش ہے

 

234

رکوع 8:گمراہیون کا رد

 

237

رکوع 9:لوگ دوسروں کی بندگی کرنے لگے

 

239

رکوع 10:یہ کتاب تمہارے لیے او ر تمہارے قوم کے لیے بڑا شرف ہے

 

240

رکوع 11:ہم نے موسی﷤ کو فرعون کے پاس بھیجا

 

242

رکوع 12:ابن مریم ؑ

 

244

رکوع 13:اے میرے بندو !

 

246

سورۃ الدخان

 

 

رکوع 14:اللہ تعالیٰ انسانوں کو متنبہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے

 

249

رکوع 15:آسمان و زمین کی چیزوں کو کھیل کےطور پر نہیں پیدا کیا گیا

 

252

رکوع 16:سرکشوں کی اخروی سزااور اطاعت کرنے والوں کے لیے اخروی انعام

 

254

سورۃ الجاثیہ

 

 

رکوع 17:آسمانوں اور زمین میں بے شمار نشانیاں ہیں

 

256

رکوع 18:اللہ تعالیٰ نے دین کے معاملے کو صاف شاہراہ پرقائم کیا ہے

 

258

رکوع 19:جس نے خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا

 

261

رکوع 20:اس روز لوگ گھٹنوں کے بل گرے ہوئے ہوں گے

 

263

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80028
  • اس ہفتے کے قارئین 113856
  • اس ماہ کے قارئین 1730583
  • کل قارئین111052021
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست