#750.08

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

مشاہدات : 27457

فتاوی علمائے حدیث - جلد9

  • صفحات: 396
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11880 (PKR)
(جمعرات 27 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ خانیوال

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الایمان[حصہ اوّل]]  (  جلدنہم)

 

 

کتاب الایمان والعقائد

 

15

بعض علماء کا خیال ہے کہ الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ حضورؐ کے روضہ پر پڑھنا جائز ہے اور یہاں بدعت ہے۔

 

15

بعض حنفی جمعرات کو رات کے وقت حلقہ باندھ کر ذکر کرتے ہیں۔ الخ

 

15

کیا فرماتے ہیں علماء کرام از روئے شریعت مندرجہ ذیل مسائل میں:

 

15

کیا یا بدوح اللہ کا نام ہے اور اس کا وظیفہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

23

کیا فرماتے ہیں علماء حدیث بوقت ذکر لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کو ساتھ ملانا چاہئے یا نہ ۔ الخ

 

23

حضورؐ کوحاضر و ناظر جان کر الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ کا ورد کرنا جائز ہے یا نہ؟

 

29

باب نُور

 

30

کیا رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنے نور سے پیدا کیا ہے۔ الخ

 

30

قرآن کریم میں موسیٰ﷤ کے ذکر میں یہ ارشاد ہے فلما اتاھا

 

50

یہاں ہم لوگوں سے سنتے ہیں کہ حضورﷺ اللہ کے نور سے پیدا ہوئے ہیں۔

 

52

اوّل ما خلق اللہ نوری کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

 

58

کیا مصنف عبدالرزاق کی  یہ حدیث صحیح ہے یا جابر اوّل ما خلق اللہ نور نبیک من نورہ۔

 

59

کیا حضرت آدم﷤ نے حضورﷺ کے وسیلہ سے دعا مانگی تھی؟

 

59

لولاک لما خلقت الا فلاک حدیث صحیح ہے یا نہیں؟

 

60

باب حاضر و ناظر

 

61

یہ عقیدہ رکھنا کہ سرورکائناتؐ‎ حالت برزخ میں ہمارے اقوال و احوال سے واقف ہیں۔ الخ

 

61

مندرجہ ذیل مسائل میں علماء حنفیہ کا شرک شکن فتویٰ

 

65

سوال اُٹھتے بیٹھتے یارسول اللہ، یااللہ و رسول مدد کہنے کے متعلق حنفی مذہب کے علماء کا شرک شکن فتویٰ۔

 

66

میلاد النبیؐ کے سلسلے میں ایک علمی اور تحقیقی بحث۔

 

67

مندرجہ ذیل مسائل میں حنفی علماء کرام کا متفقہ فتویٰ

 

74

کیا فرماتے ہیں علماء محققین اہل سنت والجماعت کہ نفس ایمان میں کمی و بیشی ہوتی ہے یا نہیں؟

 

78

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید اگر پہاڑ پر نازل ہوتا تو پہاڑ خوف سے شق ہوجاتا۔

 

98

کیا فرماتے ہیں علماء محققین کہ حضورؐ کو معراج جسمانیہوا تھا یا روحانی؟

 

102

خداوند تعالیٰ نے سب سے پہلے کون سی چیز پیدا کی تھی۔ الخ

 

103

کیا حضرت آدم﷤ نبی نہیں تھے صرف ابوالبشر تھے؟

 

103

کیا  جو پھل حضرت مریم ﷤ کے پاس آئے تھے وہ جنت سے آئے تھے یا کسی اور جگہ سے  الخ۔

 

104

ولادت مسیح﷤ الخ۔

 

105

کیا رسول اللہﷺ کا سایہ تھا یا نہیں؟

 

113

کیا رسول اللہ ﷺ کو معراج جسمانی ہوا تھا یا روحانی؟

 

113

مسئلہ تقدیر کی کیا اصلیت ہے کسب اور خلق میں کیا فرق ہے؟

 

114

بعض عقیدت مند میلاالنبیؐ پر بیت اللہ، روضۃ النبیؐ، مسجد نبویؐ وغیرہ کے ماڈل بناتے ہیں۔ الخ

 

115

کیا فرماتے ہیں علماء دین ، نیکی او ربدی کا خالق کون ہے اور دیگرمسائل۔

 

116

ہم نے نہ نبیؐ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا نہ اس کے معجزات کو دیکھا۔ الخ

 

121

کیا ہاروت و ماروت فرشتے تھے یا شیطان؟

 

122

جب اللہ تعالیٰ ستار غفار ہے تو پھر قہار کیوں ہے۔ الخ

 

122

کیا اولیاء انبیاء کی اولادیں  اپنے بزرگوں کی برکت سے بخشی جائیں گی؟

 

124

کیا سفارش کرنا اسلام میں بالکل ناجائز ہے؟

 

125

کیا انبیاء زندہ ہیں۔ الخ

 

125

کیا غلام نبی، غلام رسول، غلام محمد وغیرہ نام رکھنا جائز ہے؟

 

126

کیا غلام رسول، غلام الٰہی اور مولا بخش جیسے نام رکھنا جائز ہے؟

 

126

جو شخص فرقہ ضالہ مرزایہ کو اسلام پر سمجھتا ہو اس کے بارہ میں شریعت کا کیا فیصلہ ہے؟

 

127

بعض تعویذات میں لفظ یا بدوح لکھا ہوتا ہے۔ الخ

 

129

جب انسان کی تقدیر پیدائش سے پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو پھر انسان مختار کیسے ہوا۔ الخ

 

130

چاند۔ سورج۔ ستارے کیا چیز ہیں؟

 

131

سوشلزم اور اشتراکیت کے حامیوں کے بارہ میں کیا حکم ہے۔ الخ

 

131

اسلام کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نافذ کیا گیاتو یہ خدا اور رسول سے غداری ہوگی۔

 

135

سب سے پہلے وحی الٰہی کب او رکس مقام پر نازل ہوئی۔ الخ

 

136

آنحضورﷺ کی پیدائش ووفات مع اختلاف مذاہب دیگران

 

138

جنات کے متعلق مندرجہ ذیل سوالات۔

 

138

کچھ لوگ ایسے ہیں جو آنحضرتﷺ کو وہابی کہتے ہیں کیا ایسا کہنا جائز ہے؟

 

139

زید کہتا ہے کہ تارک نماز روزہ خارج از اسلام ہے کیا صحیح ہے؟

 

139

کیا مسلمان ہونے کے لیے حنفی ، شافعی وغیرہ ہونا شرط ہے؟

 

140

جو شخص کتاب و سنت کے مطابق نماز ادا کرے اور کسی امام کامقلد نہ ہو بلکہ کتاب و سنت کے مطابق ہر امام کو تسلیم کرے تو ایسا شخص سنت جماعت ہے یا نہیں؟

 

140

ایک شخص ہمیشہ سے تارک نماز، حج، زکوٰۃ رہا لیکن فوت ہونے کے وقت کلمہ لا الٰہ الا اللہ اس کی زبان پر جاری تھا۔

 

142

توسل از غیر اللہ کیسا ہے۔الخ

 

144

مسئلہ تقدیر کی اصلیت دو چیزیں ہیں۔ الخ

 

144

عذاب قبر ایک خیالی اور موہومی چیز معلوم ہوتی ہے۔ الخ

 

146

کیا آدم﷤ بوجہ خطا کرنے کے آسمان سے اُتارے گئے تھے یا زمین پر کسی باغ میں تھے؟

 

147

میلاد النبیؐ او رحضرت مجدد الف ثانی سرہندی کا فتویٰ

 

148

خدا کی عبادت افضل ہے یا مخلوق کی خدمت۔

 

149

مرنے کے بعد انسان کی روح کہاں رہتی ہے۔ الخ

 

150

ایک امام پیروں فقیروں سے مرادیں مانگتا ہے۔ الخ

 

150

کیا کسی پاندے سے کتاب کھلوا کر کوئی بات دریافت کرنا جائز ہے؟

 

151

مُردہ زندہ ہونا۔الخ

 

151

کیا جادو کا اثر ہوجاتا ہے؟

 

151

ایک مولوی صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ نبیﷺ ایک دفعہ اونٹنی پر سوار تھے۔ الخ

 

152

حضرت علیؓ بچپن میں مسلمان ہوئے تھے یا پیدائشی مسلمان تھے؟

 

152

کیا یہ صحیح ہے کہ نبیﷺ کابچپن میں سینہ چاک ہوا تھا؟

 

153

کیا یہ صحیح ہے کہ ایک شخص نے آنحضرتﷺ کے پاس عرض کیا تھا کہ میرے حق میں دعا کریں اللہ تعالیٰ فرزند عطا کرے۔

 

153

کیا پاکستان کی موجودہ حکومت مسلمان ہے۔ الخ

 

153

کیا مشہور انبیاء کرام کی اس وقت قبریں ہیں۔ الخ

 

153

کیا قد کے بارہ میں کوئی حدیث ہے۔الخ

 

154

کیا عیسائی کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا مسلمان کھا سکتا ہے یا نہیں؟

 

154

تعویذ لکھنا ، گلے ڈالنا یا پلانا حضورﷺ سے ثابت ہے۔ الخ

 

155

کیا بوقت دعاء انبیاء ؑ اور اولیاء کرام و بزرگان دین کا واسطہ دینا جائز ہے یا نہیں۔الخ

 

155

دیو بندی کا جواب۔

 

155

حضرت العلام روپڑی مرحوم کا جواب

 

156

کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں الخ

 

158

سوائے خدا کے آنحضرتﷺ یا کسی نبی اور ولی کے لیے علم غیب ہے یا نہیں الخ۔

 

165

کسی نبیؐ یا ولی کو مشکل کشائی کے لیے  پکارنا درست ہے یا نہیں؟

 

166

شیخ عبدالقادر جیلانی  کی گیارہویں وغیرہ کہنا۔ الخ

 

167

یا شیخ عبدالقادر جیلانی شیئا اللہ ۔ الخ

 

167

کیا کوئی شخص یارسول  یا یاعلی کہے، اس خیال سے کہ شاید ان کو میرے حال کی خبر ہو۔

 

178

زید موافق طریقہ سلف نسبت شیخ عبدالقادر۔ الخ

 

185

جو کوئی حاکم حقیقی کو ساتھ حاکم مجازی کے تشبیہ دے۔

 

189

قبر میں سوال کے وقت رسول اللہ ﷺ کا مُردے کے پاس تشریف لانا ثابت ہے یا نہیں؟

 

194

مغرب کے بعد گیارہ قدم عراق کی طرف جانا الخ۔

 

194

ضرب الاقدام نحو العراق یعنی عراق کی طرف گیارہ قدم چلنا۔ الخ

 

200

کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں ۔ الخ

 

203

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں آنحضرتﷺ کی قبر کے علاوہ یارسول اللہ کہنا کیسا ہے۔ الخ

 

212

عمرو کہتا ہے کہ غیب کا علم اللہ تعالیٰ ہی کو مخصوص ہے۔ الخ

 

213

جو شخص اللہ کو واحد اور محمدﷺ سے رسول پر حق جانے۔ الخ

 

213

مولانا محمد اسماعیل شہید و مولوی خرم علی ۔ الخ

 

214

صاحب تقویۃ الایمان آنحضرت ﷺ کو بڑا بھائی کہتا ہے۔الخ

 

230

کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ کتاب تقویۃ الایمان اور نصیحت المسلمین جن میں شرک کی بُرائی ہے دونوں کیسی کتابیں ہیں؟

 

250

صاحب بتذکیر الاخوان نے ایک باب کے حاشیہ پر عوارف المعارف کے حوالہ سے یہ عبارت کی نقل کی ہے۔ الخ

 

256

حنفی علماء کرام کا فتویٰ بابت تقویۃ الایمان

 

261

کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں۔

 

264

اہانتہ الانبیاء۔ الخ

 

267

یا شیخ عبدالقادر و خواجہ سلیمان وغیرہ کا ورد کرنا جائز ہے؟

 

272

زید کہتا ہے  اللہ تعالیٰ کو قدرت نہیں کہ مثل آنحضرتﷺ کے پیدا کرسکے۔

 

273

جو شخص اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں سے عداوت رکھے اس کا کیا حکم ہے؟

 

273

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ نبیﷺ سے مدد چاہنا جائز ہے یا نہیں۔ الخ

 

274

حدیث ان اللہ خلق سبع ارضین کی تحقیق۔

 

275

سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟

 

276

زید کسی بزرگ کی قبر پر جاکر یہ التجا کرتا ہے۔ الخ

 

277

ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا میں ہر فرد و بشر کسی نہ کسی دُکھ درد میں مبتلا ہے۔ الخ

 

277

ضلع سیالکوٹ میں ایک پورن کا کنواں ہے۔ الخ

 

280

قبروں پر چڑھاوا چڑھائی چیزیں کھانا جائز ہے یا نہیں؟

 

281

ایک صاحب کہتے ہیں جب کفار سے حضرت بلال کو بے حد اذیت پہنچی تو آپؓ یارسول اللہﷺ کہتے کیا یہ صحیح ہے؟

 

281

راقم کا نام پیدائشی والدین نے غلام نبی رکھا ہے۔ الخ

 

281

الاولیاء لا یموت قول مہمل ہے کسی جاہل کا قول ہے

 

282

جو شخص ہمارے نبی محمد مصطفیٰﷺ کی ذات سے کچھ ذرہ بھی بُغض رکھے۔ الخ

 

283

ایک شخص اہل علم شروع سے دین محمدی میں تھا۔ الخ

 

286

قرب و معیت وغیرہ جو صفات باری تعالیٰ ہیں آیا یہ بالذات ہیں یا بالعلم ہیں؟

 

287

ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ عیسیٰ مسیح موعود۔

 

290

ایک شخص حالت نزع میں بے زبان  انگریزی مضمون  شہادت و کلمہ طیبہ ادا  کررہا ہے۔ الخ

 

291

ایک شخص کہتا ہے کہ آنحضرتﷺ نے سورہ زُلزل کے معنی غلط سمجھے ۔ الخ

 

291

کیا فرماتے ہیں علماء دین سوالات مندرجہ ذیل میں۔ الخ

 

293

اعتقاد کے متفرق مسائل

 

297

اعمال صالحہ ایمان کا عین ہیں یا اس کے اجزا۔ الخ

 

297

اصل ایمان میں کمی زیادتی ہوتی ہے یا کمال ایمان میں۔ الخ

 

297

ایمان کی تعریف

 

299

حدیث من قال لا الٰہ الا اللہ کا کیا معنی ہے؟

 

311

ڈرانا نہ ڈرانا برابر ہے تو کافروں کو و عظ بیکار ہے؟

 

312

حدیث کل مولود یولد علی الفطرۃ

 

315

طاعون سے موت طبعی واقعہ ہوتی ہے یا نہیں

 

318

کسب اور خلق میں کیا فرق ہے؟

 

320

جب جن او رانسان  عبادت کے لیے پیدا کئے گئے تو اس کے خلاف کیوں؟

 

320

کی دو شخص عمر او رجرم میں برابر ہوں تو ان کی سزا میں کیوں فرق ہے؟

 

321

موحد غیر مسلم عابد زاہد او رمسلمان بدکردار ہر دو کے ساتھ خدا کا کیا برتاؤ ہوگا۔

 

322

گناہ کی زندگی محدود اور سزا لامحدود۔

 

323

نو مسلم کا کسی وجہ سے اسلام کا اظہار نہ کرنا۔

 

324

مسئلہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود

 

325

شیاطین کا جکڑے جانا او رستاروں کا ٹوٹنا کیسا ہے؟

 

331

استخارہ او رالہام

 

332

مباہلہ

 

332

کیا فریق کاذب کے تمام مباہلین کی ہلاکت ضروری ہے یا بعض کی؟

 

333

سمعلونا کا دم۔

 

333

خدا کا مخلوق کی قسم کھانا۔

 

334

نیکی کا معیار۔

 

334

عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے۔

 

335

لوح محفوظ کون سے آسمان پر ہے؟

 

335

چھوٹے معصوم بچوں کو تکلیف کی وجہ ۔

 

336

حبوط آدم۔

 

338

حضرت آدم﷤ کا حضرت داؤد|﷤ کو زندگی کا  کچھ حصہ دے کر انکار کرنا یہ جھوٹ تھا یا نہیں؟

 

338

خدا کی عبادت اور مخلوق کی خدمت دونوں میں کون سی افضل؟

 

339

کیا صحابہؓ کرام حوض کوثر سے روکے جائیں گے۔

 

341

حضرت عیسیٰ﷤ کون سا کلمہ پڑھیں گے؟

 

345

نیکی اور بدی کا خالق۔

 

346

جب ہر نفس کو موت ہے تو جنت  دوزخ کس کے لئے؟

 

347

جب اللہ تعالیٰ ہر شئ پر قادر ہے تو بندہ کو ہدایت کیوں نہ ہوئی؟

 

347

ابلیس جن ہے یا فرشتہ؟

 

348

خالق غالب یا مخلوق؟

 

349

جب ہر شئے تسبیح کرتی ہے تو پھر کافر کون؟

 

349

آفتاب کا کیچڑ کے چشمہ میں غروب اور شیطان کے سینگوں میں طلوع ہونا۔

 

349

کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا؟

 

352

اسماء الٰہی کی حقیت۔

 

356

اولیاء الرحمٰن او راولیاء الشیطان میں فرق۔

 

356

کیا رسول اللہ ﷺ نے خدا کو دیکھا ہے؟

 

360

کیا حضورﷺ جو چاہیں کرسکتے ہیں؟

 

362

رسول اللہ ﷺ کا بسترے سے گم ہونا۔

 

362

مرزائی، رافضی، چکڑالوی وغیرہ کافر ہیں یا نہیں؟

 

363

کیا فرماتے ہیں علماء دین مسائل ذیل میں۔ الخ

 

365

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں اسلام تفاسخ ہے یا نہیں؟

 

379

خدا حاضر و ناظر ہے تو وحی کہاں سے آتی ہے؟

 

384

حاضرو ناظر ہے۔

 

384

انبیاء اولیاء سے بعد وفات فیوضات روحانی ؟

 

386

کچا حمل

 

386

کیا روح پاک ہے یا پلید؟

 

387

آنحضرتﷺ کے نور کی پیدائش۔

 

388

اتقوا فرأسۃ المؤمن کا مطلب؟

 

389

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86616
  • اس ہفتے کے قارئین 299371
  • اس ماہ کے قارئین 86616
  • کل قارئین113978616
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست