#456.01

مصنف : عبد المنان نور پوری

مشاہدات : 23972

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل ۔جلد 2

  • صفحات: 866
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25980 (PKR)
(جمعرات 28 اپریل 2011ء) ناشر : المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور

فضیلۃ الشیخ  حافظ عبدالمنان نور پوری  حفظہ اللہ  تعالی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ۔آپ زہدو ورع اور علم و فضل کی جامعیت کے اعتبار سے اپنے اقران و اماثل میں ممتاز ہیں۔اللہ تعالی نے جہاں آپ کو علم و فضل کے دروہ عُلیا پر فائز کیا ہے ،وہاں آپ کو عمل و تقویٰ کی خوبیوں اور اخلاق و کردار کی رفعتوں سے بھی نوازا ہے ۔علاوہ ازیں اوائل عمر ہی سے مسند تدریس پر جلوہ افروز ہونے کی وجہ سے آپ کو علوم و فنون میں بھی جامعیت یعنی معقول اور منقول دونوں علوم میں یکساں عبور اور دسترس حاصل ہے ۔تدریسی و تحقیق ذوق ،خلوص وللّٰہیت اور مطالعہ  کی وسعت گہرائی کی وجہ سے آپ کے اندر جو علمی رسوخ ،محدثانہ فقاہت اور استدلال و استنباط کی قوت پائی جاتی ہے ،اس نے آپ کو مرجع خلائق بنایا ہوا ہے۔چنانچہ عوام ہی نہیں خواص بھی،ان پڑھ ہی نہیں علماء فضلاء بھی ،اصحاب منبر و محراب ہی نہیں الہ تحقیق و اہل فتویٰ بھی مسائل کی تحقیق کے لیے آپ کی طرف رجوع  کرتےہیں اور آپ  تدریسی و تصنیفی مصروفیات کے با وصف سب کو اپنے علم کے چشمہ صافی سے سیراب فرماتے ہیں ۔جزاہ اللہ عن الاسلام والمسلمین خیر الجزاء۔
زیر نظر کتاب انہی سینکڑوں سوالات کے جوابات پر مستمل ہے جو ملک کے اطراف وجوانب سے بذریعہ خطوط آپ سے کیے گئے ۔اس میں عقائد سے لے کر زندگی کے تمام معاملات تک کے مسائل شامل ہیں ۔ہر سوال کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں دیا گیا ہے جس سے فاضل مؤلف کے قرآن و حدیث پر عبور ،نصوص کے استخصا ر ،تفقہ و استنباط کے ملکہ اور قوت استدلال کا اندازہ کیا جا سکتا ہے ۔
یوں شرعی احکام و مسائل پر مشتمل یہ کتاب رہنمائے زندگی بھی ہے اور علوم و معارف کا خزینہ بھی،حکمت و دانش کا مرقع بھی ہے اور اسرار و حکم کا گنجینہ بھی ،فکر و نظر کا گلدستہ بھی ہے اور قدیم و جدید کا حسین امتزاج  بھی۔اس میں مفسرانہ نکتے بھی ہیں اور محدثانہ شان بھی ،فقیہانہ استنباط و طرز استدلال بھی ہے اور متکلمانہ انداز بھی ۔عوام کے لیے بھی ایک نہایت مفید کتاب اور علماء و طلبائے علوم دینیہ کے لیے بھی ایک گوہر نایاب ،معیاری کتابت و طباعت اور خوبصورت جلدان سب پر مستزاد۔گویا پیکر حسن کو لباس جمیل سے آراستہ کر کے اس کے قامت کی زیبائی کو اور رؤئے آبدار کی رعنائی کو خوب سے خوب تر کر دیا گیا ہے ۔جس پر اصحاب المکتبۃ الکریمیۃ بھی مبارک باد کے مستحق اور تحسین و آفرین کے سزاوار ہیں ۔   ایں کار از تو آید و مرواں چنیں کنند

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ از حافظ عبدالمنان نور پوری حفظہ اللہ

 

43

عرض مرتب

 

44

عرض ناشر

 

45

1۔ کتاب العقائد ........ عقائد کا بیان

 

 

اللہ تعالیٰ کو اللہ میاں کہنا؟

 

47

اللہ تعالیٰ کو خدا کہنا

 

48

خدا کہاں سے آیا؟

 

48

خدا کیسے دیکھتا ہے؟

 

48

خدا نے یہ دنیا کیسے بنائی؟

 

48

خدا ہماری دنیا میں کیوں آیا؟

 

48

ایمان کی شاخیں

 

80

کیا رسول اللہ ﷺ نے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے؟

 

84

کیا فرشتے نوری مخلوق ہیں؟

 

86

کیافرشتے انسانوں سے افضل ہیں؟

 

87

ہدایت اور گمراہی اللہ کے اختیار میں ہیں تو انسان قصور وار کیوں؟

 

87

جاہلیت کفر و شرک بدعت کیا ہے؟

 

88

یارسول اللہ ﷺ کہنے میں کیا شرک ہے؟

 

89

عقیدہ کےمتعلق دس والات کے جوابات:....... (1) کیا موجودہ دور کے فرقے کافر و مشرک ہیں؟ (2) کیا یاعلی مدد کہنے والا مشرک و کافر ہے؟(3) کیا موجودہ فرقوں میں صحیح العقیدہ لوگ بھی ہیں؟(4) کیا درود نبی ﷺ پر پیش ہوتا ہے؟ (5)کیا قبر پر پڑھا جانے والا درود نبی ﷺ سنتے ہیں؟

 

89

کفریہ اور شرکیہ واقعات والی کتابیں شائع کرنا

 

111

نزول حضرت عیسیٰ ؑ کے متعلق دس سوالوں کے جوابات

 

113

قبر کا عذاب زمینی قبر میں

 

120

قبر میں عذاب جسم و روح دونوں کو ہوتا ہے

 

121

انبیاء کرام کی برزخی زندگی

 

121

بغیر حساب  کے جنت میں لے جانے والے اعمال

 

122

کیا قرآن کی قسم کھائی جاسکتی ہے

 

123

کیا کفر دون کفر حدیث ہے

 

123

مشرک مرتے وقت کلمہ پڑھے تو کیا جنت میں جائے گا؟

 

123

جو صرف جمعہ پڑھے اور کوئی نماز نہ پڑھے تو کیا وہ کافر ہے؟

 

124

تمیمہ کا بیان

 

124

بیرون ملک جانے کے لیے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

 

125

جادو کا علاج جادو سے کرنا

 

126

جادو کا علاج قرآن و حدیث میں

 

127

جادو اور نظر کی حقیقت

 

128

آسیب کیا ہے؟

 

129

کیا جنوں کو قابو کیا جاسکتا ہے؟

 

130

نجومی کا حکم

 

132

کیا ہر نبی کا حوض ہوگا؟

 

132

ظہورمہدی کے بارے میں وضاحت

 

132

کیا جمہوریت شرک و کفر ہے

 

136

علم غیب کی تعریف کیا ہے؟

 

137

2۔ کتاب الطھارۃ ........ طہارت کے مسائل

 

 

غسل کا بیان

 

 

کیا بغیر وضوء قرآن پڑھنا۔ ذکر کرنا درست ہے؟

 

138

’’نہ چھوئے قرآن کو مگر پاک‘‘ والی روایت حسن صحیح ہے

 

138

کیا نجاست والے پانی کو استعمال کرنا جائز ہے؟

 

145

جس شخص کو مسلسل پیشاب کے قطرے آئیں اس کا حکم

 

145

غسل یا وضوء کے بعد تولیہ استعمال کرنا

 

146

کیا کھڑے ہوکر ننگے غسل کرنا جائز ہے؟

 

147

غسل کے فرائض و شرائط

 

147

کیا حائضہ عورت مردہ عورت کو غسل دے سکتی ہے؟

 

147

میت کو غسل دینے سے غسل

 

148

لاعلمی سے غسل جنابت کا رُکن رہ گیا

 

148

غسل جنابت میں اگر سر پر چار اوک پانی ڈال دیا جائے

 

149

غسل جنابت میں تین لپ پانی سر پر ڈالنا

 

149

وضوء یا غسل کرتے ہوئے وہم میں مبتلا ہونا

 

149

بچے کی پیدائش پر چالیس دن پورے کرنا ضروری نہیں

 

150

مختلم لاعلمی میں نماز پڑھ لے تو کیا کرے؟

 

151

رفع حاجت کے آداب

 

 

کھڑے ہوکر پیشاب کرنا

 

152

جیب میں قرآن پاک ہوتو بیت الخلاء نہ جائے

 

152

وضوء کا بیان

 

 

وضوء سے پہلے بسم اللہ پڑھنے والی حدیث

 

153

وضوء میں داڑھی اور انگلیوں کا خلال نہ کرنا

 

153

کانوں کے مسح کے لیے مسح رأس والا پانی کافی ہے

 

154

وضوء میں ترتیب کا خیال رکھنا چاہیے

 

154

جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے

 

155

جرابوں پرمسح کرنے کی مدت

 

155

بغیر وضوء پہنی ہوئی جرابوں پر مسح کرنا

 

155

جرابوں پر مسح کرنےکے بعد اُتار کرنماز پڑھنا

 

156

جوتوں اور پھٹی جرابوں پرمسح کرنا

 

156

اِسباغ الوضوء سے کیا مراد ہے؟

 

156

دوران وضوء خنصر سے پاؤں کی انگلیوں کا خلال

 

157

وضوء تورنےوالی چیزیں

 

 

سگریٹ پینے سے دوبارہ وضوء کرنا

 

157

کپڑا ٹخنوں سےنیچے لٹکانے سے وضوء دوبارہ کرنا

 

157

عورت وٍضوء کرنے کے بعد اپنے بچے کا استنجا کراتی ہے

 

158

آدمی کو ہوا خارج ہونے کی بیماری ہو تو کیا کرے؟

 

158

3۔ کتاب الصلاۃ ........ نماز کےمسائل

 

 

نمازی کا لباس

 

 

ننگے سر آدمی جماعت کروا سکتا ہے

 

159

نماز پڑھتے ہوئے جوتا آگے رکھنے کا حکم

 

160

ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے سے نماز قبول نہیں ہوتی

 

160

مساجد کا بیان

 

 

زکوٰۃ سے مسجد کا قرض اتارنا

 

161

ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد میں یا کسی کے گھر استعمال کرنا

 

161

جس مسجد کی قبلہ والی دیوار کی طرف قبریں ہوں اس میں نماز پڑھنا

 

161

مرد کی فرض نماز گھر میں نہیں ہوتی

 

162

مسجد کے اوپر رہائش

 

162

حالات خراب ہونےکے اندیشہ سے الگ مسجد بنانا

 

162

نقش و نگار والے جائے نماز

 

163

مسجد کامحراب

 

163

مسجدکے چندہ سے امام صاحب کو تنخواہ دینا

 

163

مسجد میں ساز گھنٹی والی گھڑی لگانا

 

164

تحیۃ الوضوء اور تحیۃ المسجد کابیان

 

164

اوقات نماز

 

 

ظہر کی نماز کو گرمیوں میں ٹھنڈا کرنا

 

164

دو نمازوں کو جمع کرنا

 

165

اگر نماز قضاء ہوجائے تو پوری ادا کرنا

 

167

دوران تعلیم نماز کو وقت پرادا کرنا

 

167

سخت بھوک کےوقت پہلے کھانا

 

167

نیند کی شدت میں نماز پڑھنا

 

168

پریشانی کے وقت نماز پڑھنا

 

168

اذان و اقامت

 

 

اذان کہتے وقت کانوں میں انگلیاں رکھنا

 

169

اذان تہجد

 

169

اذان سے پہلے اور بعد میں درود

 

171

وقت سے پہلے اذان کہنا

 

171

بیٹھ کر اذان کہنا

 

173

وضوء کے بغیر اذان کہنا

 

173

اگر صبح کی اذان میں الصلوٰۃ خیر من النوم بھول جائیں

 

173

سترہ کا بیان

 

 

سترہ مستحب ہے

 

173

نمازی کے آگے سے گزرنا

 

176

نماز سےمتعلقہ دیگر احکام

 

 

ایک حدیث میں مکمل نماز

 

177

تکبیر تحریمہ فرض واجب یاسنت ہے

 

178

تعوذ بسم اللہ کو سراً پڑھنا

 

179

جہری نمازوں میں افتتاحی  دعا کو سرا پڑھنا

 

179

زبان کے ساتھ نیت کرنا

 

180

نماز کی حالت میں’’یااللہ رحم فرما‘‘ کہنا

 

180

نماز میں احسان

 

180

نماز میں اگر فرض چیز رہ جائے

 

180

تلاوت کرتے ہوئے نبی ﷺ کے نام کا آنا

 

181

کیا ہر رکعت میں تعوذ او ربسم اللہ پڑھی جائے گی

 

181

نماز کی حالت میں نگاہ

 

182

نماز کی حالت دروازہ کھولنا

 

184

قرآن مجید کو اٹک اٹک کر پڑھنا

 

185

زیرناف ہاتھ باندھنے والے روایت

 

185

نماز میں وضوء ٹوٹ جائے یا رکوع سجدہ رہ جائے

 

186

دوران نماز نیت کو بدلنا

 

187

اپنی زندگی کے روزے او رنمازوں کو ادا کرنا

 

187

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83725
  • اس ہفتے کے قارئین 296480
  • اس ماہ کے قارئین 83725
  • کل قارئین113975725
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست