علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔ (ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
فہرست مضامین [فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الصيام] ( جلدششم) |
|
|
افتتاحیہ |
|
31 |
تشریحات احکام رمضان۔ |
|
46 |
ایک تشہد سے تین وتر۔ |
|
68 |
نقشہ سحری و افطاری۔ |
|
79 |
باب الصیام |
|
87 |
خطبہ رمضان |
|
87 |
رو زہ کی حکمت |
|
89 |
رمضان شریف میں جنت اور دوزخ کے دروازوں کی کیفیت۔ |
|
93 |
روزہ کی حالت میں مباشرت۔ |
|
94 |
روزہ کی نیت۔ |
|
94 |
روزہ کی حالت میں حیض کا آنا۔ |
|
95 |
بحالت روزہ رفیقہ حیات کابوسہ۔ |
|
95 |
قضا شدہ روزے نابالغ سے رکھوانا۔ |
|
96 |
سحری اور افطاری کے لیے نقارہ بجانا۔ |
|
96 |
حیض کے روزوں کی قضائی کا وقت۔ |
|
96 |
حاملہ اور مرضعہ کے روزوں کی قضائی کا وقت۔ |
|
97 |
سال بھر میں کون سے دنوں میں روزہ حرام ہے۔ |
|
98 |
روزہ کی حالت میں بطور علاج ٹیکہ لگوانا۔ |
|
98 |
روزہ کی حالت میں بدن پر تیل لگانا یا آنکھوں میں سرمہ ڈالنا وغیرہ۔ |
|
98 |
روزہ کی حالت میں اپنی بیوی سے مباشرف کرتا ہوا محتلم ہوگیا الخ۔ |
|
98 |
رمضان شریف کے مہینے میں بیوی کے پاس جائے یا نہیں۔ |
|
99 |
زیداپنی بیوی سے شب کو صحبت کرتا ہے اور سحری کھا کر روزہ رکھتا ہے الخ۔ |
|
99 |
ایک لڑکا 24 برس کا جس پرایک ماہ کا روزہ باقی تھا، انتقال کرگیا الخ۔ |
|
99 |
ایک شخص بہت بوڑھا ضعیف ہے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں الخ۔ |
|
100 |
بچہ کو د ودھ پلانے کے زمانہ میں کیا رمضان کے روزے کی قضا لازم ہے یا فدیہ الخ۔ |
|
100 |
حاملہ یا مرضعہ روزہ ترک کردے ۔ قضا کا ذکرنہیں الخ۔ |
|
101 |
ایک شخص رمضان شریف کو اور روزہ رکھنے والے کو گالی نکالتا ہے الخ۔ |
|
103 |
روزے میں ایسے منجن سے دانت مانجھنا جس میں نمک او رسیاہ مرچ ہو، کیسا ہے۔ |
|
103 |
کیا وقت سحری روزہ کی نیت زبان سے نہ کرے تو روز ہ نہیں ہوتا۔ |
|
103 |
رمضان مبارک میں چوبیس کلاک کا روزہ رکھنا درست ہے یا نہیں؟ |
|
104 |
روزہ دار ماں اپنے شیر خوار بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں۔ |
|
104 |
شام کے وقت آسمان پر ابر ہوگیا الخ۔ |
|
104 |
رمضان میں زید خشکی کے راستہ جارہا تھا الخ۔ |
|
105 |
قطبین میں چھ ماہ کادن اور چھ ماہ کی رات ہوتی ہے الخ۔ |
|
105 |
زید روزہ دار تھا۔ دوپہر کو سوتے سوتے احتلام ہوگیا الخ۔ |
|
106 |
روزہ کی حالت میں منہ میں برف ڈالنا کیسا ہے الخ۔ |
|
106 |
اگر کسی نے رات کو روزہ کی نیت کی ہو صبح کو سفر پیش آجائے تو کیا روزہ چھوڑ سکتا ہے۔ |
|
106 |
کیا روزہ کی حالت میں گرمی کی وجہ سے منہ میں پانی ڈال کر کُلی کرسکتا ہے۔ |
|
107 |
انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ |
|
107 |
اگر کوئی بے روز روزہ دار کے سامنے کھائے پئے تو اسے ثواب ہے یا نہیں۔ |
|
107 |
رمضان کا روزہ رکھنے والی عورت کو حیض آجائے تو الخ۔ |
|
108 |
ایک شخص روزہ رکھتا ہے مگر نماز نہیں پڑھتا تو کیاا س کا روزہ قبول ہے۔ |
|
109 |
جو شخص بیماری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتا الخ۔ |
|
110 |
حدیث میں آتا ہے کہ رمضان المبارک میں شیطان زنجیروں میں جکڑے جاتے ہیں الخ۔ |
|
110 |
آج کل کے مروجہ ٹائم ٹیبل کے مطابق روزہ رکھنا اور چھوڑنا الخ۔ |
|
111 |
روزہ کی حالت میں ٹیکہ لگوانا۔ |
|
111 |
حاملہ اور مرضعہ کو روزہ کا حکم۔ |
|
112 |
کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ |
|
113 |
مسئلہ قضا عمری۔ |
|
113 |
کھانا پینا اور جماع دونوں دوزہ توڑنے کے لحاظ سے ایک حکم رکھتے ہیں یا ان میں فرق ہے؟ |
|
114 |
روزہ کی حالت میں مسواک کرنا یا پان کھا لینا ٹھیک ہے یا نہیں۔ |
|
116 |
جس عورت کا بچہ ابھی ایک ماہ کا ہے وہ روزہ رکھ سکتی ہے الخ۔ |
|
117 |
سحری کھائے بغیر روزہ۔ |
|
118 |
جنبی اور سحری۔ |
|
118 |
رمضان شریف میں سحری کے لیے اذان دےسکتے ہیں یا نہیں۔ |
|
119 |
اگر کسی شخص نے روزہ کی حالت میں جماع کیا اس پر کفارہ ہے یا نہیں۔ |
|
119 |
باب الرؤیت |
|
120 |
مسئلہ رؤیت ہلال ادلّہ شرعیہ کی روشنی میں۔ |
|
120 |
اگر رمضان شریف 29 دن کا ہو اور بوجہ عدم روایت کے ہم نے روزہ نہ رکھا تو کیا ہم 28 روزے رکھ کر عید کرسکتے ہیں؟ |
|
145 |
کیا رؤیت ہلال کے لیے کوئی مسافت متعین ہے یا نہیں الخ۔ |
|
154 |
اختلاف مطالع جس کی وجہ سے نمایاں فرق ہو اس کے لیے کتنی مسافت معتبر ہے الخ۔ |
|
163 |
امام ابوحنیفہ کے ایک قول کے مطابق اختلاف مطالع کا اعتبار نہیں۔ دوسرے کے مطابق اعتبار ہے دونوں میں کون سا قول صحیح ہے۔ |
|
163 |
کیا عہد رسالت میں دو عیدیں ہوئیں۔ |
|
164 |
پاکستان اختلاف مطالع کی وجہ سے کن حدود میں دو یا تین عید ہوسکتی ہیں۔ |
|
164 |
مشکوک دن کا روزہ رکھنے کے بعد چاند دیکھنے کی یقینی شہادت مل جائے تو پھر رکھے ہوئے روزہ کے بارے میں کیا حکم ہے۔؟ |
|
166 |
روؤیت ہلال کے متعلق دو متضاد فتوے اور ان پر حضرت العلام روپڑی کا محاکمہ۔ |
|
166 |
دن میں چاند نظر آجائے توروزہ کا کیا حکم ہے؟ |
|
169 |
ہم لوگوں کو انتیسویں کا چاند نظر نہیں آیا۔ الخ۔ |
|
171 |
کیا دوربین کے ذریعہ چاند دیکھ کر روزہ رکھنا یا عید کرنا جائز ہے یا نہیں؟ |
|
172 |
تیس شعبان کو دن کا کچھ حصہ گزرنے کے بعد مفتی کے فتویٰ سے رمضان کی پہلی تاریخ مقرر ہوئی تو ایسی حالت میں کھانا پینا چھوڑنا واجب ہے یا نہیں؟ |
|
172 |
خبر اور شہادت کی بحث۔ |
|
173 |
رؤیت ہلال اگر ایک شہر میں تودیگر شہروں میں اس کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟ |
|
184 |
29 رمضان کو ابر کی وجہ سے چاند نظر نہ آیا۔ الخ۔ |
|
186 |
ہمارے امام مسجد اور چند مقتدیوں کا مؤقف ہے کہ چاند دیکھ کر روزہ رکھنا چاہیے، شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟ |
|
186 |
ہلال کمیٹی میں کون کون سے علماء شامل ہیں الخ۔ |
|
187 |
رؤیت ہلال کا اعلان ریڈیوں سے الخ۔ |
|
187 |
ایک ملک دوسرے ملک کے لیے رؤیت۔ |
|
188 |
روزہ کے بارے میں کتنے گواہوں کی رؤیت کااعتبار ہے۔ |
|
191 |
کیا چاند کا مسئلہ رؤیت کے بجائے فلکی حساب سے حل ہوسکتا ہے؟ |
|
|
اہل علاقہ میں۔الخ۔ |
|
206 |
اگر رمضان شریف 29 دن کا ہو۔ الخ۔ |
|
207 |
باب التراویح |
|
208 |
حدیث صحیح سے رسول اللہﷺ کا کتنی رکعت تراویح پڑھنا ثابت ہے؟ |
|
208 |
کسی حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا بیس رکعت تراویح پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟ |
|
208 |
حضرت عمرؓ نے جب تراویج کی جماعت قائم کی تھی تو امام کو کتنی رکعت تراویح پڑھنے کا حکم فرمایا تھا۔ |
|
208 |
صحیح سند سے خلفائے راشدین کا کتنی رکعت تراویح پڑھنا یا پڑھانے کا حکم کرنا ثابت ہے۔ |
|
208 |
بارہ رکعت تراویح کے عہد میں علماء کا کیا کیا اختلاف ہے اور اس اختلاف میں دلیل کی رُو سے مرحج کون سا قول ہے۔ |
|
208 |
تراویح کا لفظ کہیں قرآن یا حدیث میں وارد ہوا یا نہیں۔ |
|
241 |
نماز تراویح کی کیا تعریف ہے اور اس نماز کا نام تراویح کب سے اور کیوں رکھا گیا۔ |
|
241 |
قیام رمضان کا لفظ جو احادیث میں آیا ہے اس سے کیا مراد ہے؟ |
|
242 |
تہجد کے کیا معنی ہیں اور نماز تہجد کا وقت کب سے کب تک ہے۔ |
|
243 |
قیام اللیل اور صلوٰۃ اللیل کے کیا معنی ہیں اور اس کا وقت کب سے کب تک ہے؟ |
|
245 |
قیام رمضان بھی صلوٰۃ اللیل ہے یا نہیں؟ |
|
248 |
قیام لیلۃ القدر کا لفظ جو احادیث میں وارد ہے اس سے کیا مراد ہے؟ |
|
249 |
صلوٰۃ اللیل ۔ قیام اللیل اور صلوٰۃ التہجد اور قیام رمضان ہے اور صلوٰۃ التراویح اور قیام لیلۃ القدر میں کیا کیا فرق ہے؟ |
|
250 |
صلوٰۃ اللیل کا افضل وقت کون ہے۔ |
|
251 |
کیا آٹھ رکعت تراویح پڑھنا بدعت ہے؟ |
|
251 |
کیا بیس رکعت تراویح پر امت کا اجماع ہے۔ |
|
251 |
کیا رمضان المبارک میں نماز تراویح کی جماعت ثابت ہے یا نہیں؟ |
|
271 |
رکعات التراویح کی تعداد۔ |
|
302 |
جس قدر رسول اللہ ﷺ رات کی نماز میں رکعتیں پڑھاتے تھے الخ۔ |
|
306 |
رسول اللہ ﷺ سے بیس رکعت تراویح پڑھنا کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ |
|
308 |
حضرت عمرؓ نے جب تراویح کی جماعت قائم کی تھی تو آئمہ کو کتنی رکعت تراویح پڑھانے کا حکم فرمایا تھا۔ |
|
314 |
تعداد رکعات تراویح میں علماء کا کیا اختلاف ہے اور دلیل کی رُو سے کون سا قول راجح ہے۔ |
|
317 |
کیا رسول اللہ ﷺ سے رمضان اور غیر رمضان ماسوا گیارہ رکعت سے ثابت نہیں الخ۔ |
|
328 |
کیا صحابہ کرامؓ میں سے کسی صحابی نے بیس رکعت تراویح پڑھی ہیں یا نہیں؟ |
|
328 |
نابینا حافظ قرآن کی امامت نماز فرض اور تراویح کرانی جائز ہے یا نہیں؟ |
|
328 |
حافظ قرآن جو تراویح میں قرآن شریف ختم کرتے ہیں الخ۔ |
|
329 |
رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں یا تہجد کے بدل تراویح۔ |
|
329 |
حافظ قرآن کا سامع جماعت میں قرآن شریف لے کر بیٹھ سکتا ہے یا نہیں؟ |
|
329 |
رسول اللہ ﷺ نے تین دن نماز تراویح باجماعت مع وتر پڑھائی یا وتر اس وقت آپ نے نہیں پڑھاالخ۔ |
|
330 |
جو شخص نماز عشاء بغیرجماعت کے ادا کرے الخ۔ |
|
330 |
نماز تہجد محدثین کے نزدیک کتنی رکعت ہے۔ |
|
330 |
جو شخص رمضان المبارک میں عشاء کے وقت نماز تراویح پڑھ لے وہ پھر آخر رات میں تہجد پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ |
|
331 |
عورتوں کونماز تراویح پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ |
|
331 |
کتنی رکعت رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہیں الخ۔ |
|
331 |
نماز تراویح سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ۔ |
|
340 |
نابالغ بچہ کے پیچھے نماز فرض، سنت، تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ |
|
341 |
سننا قرآن کا او رپڑھنا اجرت کے ساتھ نماز تراویح میں جائز ہے یا نہیں؟ |
|
341 |
تراویح کے جلسوں میں بعد سلام کے جو اذکار مسنونہ ہیں وہ کیا ہیں۔ |
|
342 |
جو لوگ آٹھ رکعت تراویح پڑھ کر امام کےساتھ وتروں میں شامل نہیں ہوتے۔ وتر آخر رات میں پڑھتے ہیں کیا ان کا یہ فعل موافق سنت ہے یا نہیں۔ |
|
343 |
ایک شخص پہلے ایک جگہ نماز تراویح پڑھاتا ہے۔ پھر دوسری جگہ جاکر پڑھاتا ہے کیا یہ جائز ہے یا نہ؟ |
|
343 |
آٹھ رکعت تراویح اور تین وتر رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے۔ |
|
343 |
تراویح میں پورا قرآن شریف ختم کرنا ضروری ہے۔ |
|
346 |
رمضان میں تراویح کے بعد ایک ایک وتر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ |
|
346 |
زید عرصہ چھ سال سے ایک مسجد میں نماز تراویح میں قرآن مجید سناتا ہے الخ۔ |
|
347 |
اگر کوئی اہلحدیث تین وتروں میں ایک تشہد پڑھے او رہاتھ اٹھا کر دعا قنوت پڑھے تو حنفی المذہب مقلد کی نماز اس کے پیچھے درست ہوگی یا نہیں۔ |
|
348 |
اگر کوئی شخص تراویح چار چار رکعت پڑھنا چاہے تو اس کا طریقہ کیا ہے؟ |
|
348 |
تراویح کی جماعت کھڑی ہے ایک شخص آیا جس نے ابھی عشاء کی نماز پڑھی ، کیا وہ تراویح میں مل جائے یا فرض الگ پڑھے۔ |
|
349 |
کوئی اہلحدیث کسی حنفی کے پیچھے آٹھ تراویح پڑھ کر وتر الگ پڑھے۔ |
|
349 |
بعض لوگ آٹھ تراویح پڑھتے ہں بعض بیس بندہ متردد ہے۔ کیا کرے۔ |
|
349 |
احناف کہتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے بیس رکعت پڑھیں او ربیس ہی کا حکم دیا کیا یہ صحیح ہے؟ |
|
350 |
حدیث شریف کی رُو سے نماز تراویح کی تعداد کس قدر ثابت ہے؟ |
|
350 |
ایک حافظ قرآن ڈاڑھی منڈواتا ہے ، تاش کھیلتا ہے اس کے پیچھے نماز تراویح جائز ہے یا نہیں؟ |
|
351 |
حنفی کہتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے بیس تراویح پڑھی ہیں الخ۔ |
|
351 |
رمضان شریف میں چندہ جمع کرکے مٹھائی تقسیم کرنا اور کچھ حافظ کی خدمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ |
|
352 |
حافظ قرآن امام تراویح کو قرآن کھول کر ناظرہ خواہ لقمہ دے سکتا ہے۔ |
|
353 |
13 سال کا بچہ نماز تراویح پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ |
|
353 |
ختم قرآن کے موقع پر جو مٹھائی تقسیم کی جاتی ہے اس کی کیا حیثیت ہے؟ |
|
356 |
بعض لوگ کہتے ہیں کہ تراویح چونکہ اصل تہجد کی نماز الخ۔ |
|
356 |
کیا رمضان میں ایک وتر پڑھا جاسکتا ہے؟ |
|
356 |
مروجہ شبینہ شرعی لحاظ سے درست ہے یا نہیں۔ |
|
358 |
اگر کوئی شخص رمضان المبارک میں آٹھ تراویح مع وتر جماعت سے پڑھ لے۔ الخ۔ |
|
358 |
کیا امام قرآن ہاتھ میں پکڑ کر نماز تراویح میں سنا سکتا ہے؟ |
|
358 |
نماز تراویح رات کے اوّل حصہ میں پڑھنا افضل ہے یا آخر میں۔ |
|
359 |
لیلۃ القدر آخری عشرہ کی صرف ایک رات ہے۔ الخ۔ |
|
359 |
حافظ قرآن جو تراویح پڑھاتا ہے اس کو روپیہ دینا جائز ہے یانہیں؟ |
|
360 |
نماز تسبیح رمضان میں جماعت سے پڑھنا پڑھانا کیسا ہے۔ |
|
360 |
تراویحوں میں اجرت مقرر کرکے قرآن مجید سنانا کیسا ہے۔ |
|
360 |
بیس تراویح پڑھنے والے امام کے پیچھے آٹھ تراویح کا حکم۔ |
|
361 |
مسافر کے لیے نماز تراویح۔ |
|
362 |
مروجہ شبینہ۔ |
|
362 |
کیا نابالغ لڑکا نماز تراویح پڑھا سکتا ہے۔ |
|
363 |
حدیث ابن عباسؓ کہ رسول اللہ ﷺ رمضان میں غیر جماعت سے بیس رکعت اور وتر پڑھتے تھے۔ یہ حدیث سند کے اعتبار سے کیسی ہے۔ |
|
363 |
ایک شبہ کا ازالہ۔ |
|
368 |
تراویح آٹھ نہ کہ بیس۔ |
|
372 |
مؤحدین کی تراویح۔ |
|
387 |
ایک حافظ اہلحدیث نے سارے رمضان میں بیس رکعت تراویح پڑھائی الخ۔ |
|
411 |
اگر کوئی حافظ اہلحدیث بیس رکعت تراویح پڑھاوے آٹھ کو سنت سمجھے بقیہ رکعات کو نوافل خیال کرے تو درست ہے یا نہیں؟ |
|
412 |
تراویح پڑھانے پر حافظوں کو اجرت لینی جائز ہے یا نہیں۔ |
|
416 |
رمضان میں رسول اللہ ﷺ تراویح اور تہجد دونوں پڑھتے تھے۔ الخ۔ |
|
417 |
بعض لوگ اوّل شب میں تراویح پڑھ کر وتر آخر شب میں پڑھتے ہیں۔ |
|
418 |
باب الاذان للسجود |
|
428 |
بعض لوگ سحری کے وقت جگانے کے لیے نظمیں پڑھتے ہیں۔ جن میں راگ بھی ہوتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ |
|
428 |
ہمارے ہاں ماہ رمضان میں افطاری اور صبح کی اذان کا جھگڑا رہتا ہے الخ۔ |
|
428 |
میت کے پڑوس سحری پکا کر کھا سکتے ہیں یا نہیں۔ |
|
429 |
رمضان میں سحری کی اذان کہی جاتی ہے اس کا کیا ثبوت ہے۔ |
|
429 |
باب الصیام فی السفر |
|
433 |
ایک شخص کو رمضان میں اتفاق سفر کا ہوا۔ الخ۔ |
|
433 |
کٹائی گندم اور دیگر کاروبار کی وجہ سے رو زہ افطار کرنا۔ |
|
434 |
باب قضاء الصّیام |
|
435 |
زید شعبان اور رمضان میں بعض امراض کی وجہ سے بے ہوش پڑا رہا۔ الخ۔ |
|
435 |
اگر بحالت روزہ مباشرت بلا دخول سے انزل ہوجائے توکیا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ |
|
436 |
نیند کی حالت میں احتلام ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ |
|
440 |
کیا روزہ کی حالت میں چوری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ |
|
440 |
ولی کے ذمہ روزوں کی قضا ہے یا نہیں۔ |
|
440 |
میت کے قضاء شدہ روزے ۔میت کا وارث رکھ سکتا ہے یا نہیں؟ |
|
442 |
کیا ٹیکہ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ |
|
442 |
رمضان کے روزوں کی قضاء کب کرنی چاہیے۔ |
|
442 |
جانور سے وطی کرنے کا اثر روزہ پر ہے یا نہیں؟ |
|
442 |
باب کفارۃ الصّیام |
|
444 |
روزہ کا کفارہ اور اس کسی صورت۔ |
|
445 |
باب الحیض والنفاس |
|
449 |
ایک عورت کو ایک مہینے کا حمل ساقط ہوا کیا اس کو روزہ رکھنا جائز یا نہیں؟ |
|
449 |
عورتیں جب حیض اور نفاس سے پاک ہوں تو کیا نماز اور روزہ کی قضا کریں یا نہ؟ |
|
449 |
باب الاعتکاف |
|
450 |
کیا عورتیں گھر میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں۔ |
|
450 |
معتکف کا ممنوع اوقات میں نوافل پڑھنا۔ |
|
453 |
معتکف کی بیوی کا اس کو کھانا پکڑانا۔ |
|
453 |
کیا نو آدمی مسجد میں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں؟ |
|
454 |
کیا بیسویں رمضان کی صبح کو اعتکاف میں بیٹھنا سنت ہے۔ |
|
454 |
اگر محلے کا ایک شخص اعتکاف کرے تو سب کی طرف سے ہوگا یا نہیں؟ |
|
458 |
اعتکاف کا پردہ باریک ہونے کی وجہ سے اعتکاف ہوگا یا نہیں؟ |
|
458 |
بڑی مسجد کو چھوڑ کر محلہ کی چھوٹی مسجد میں اعتکاف کرنا کیسا ہے۔ الخ۔ |
|
458 |
باب لیلۃ القدر |
|
460 |
لیلۃ القدر میں وعظ کا اہتمام۔ |
|
460 |
لیلۃ القدر کی رات وعظ کرنا۔ |
|
463 |
کیا رسول اللہ ﷺ یا صحابہ کے زمانے میں شب قدر کی رات میں وعظ ہوتا تھا۔ |
|
468 |