#750.03

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

مشاہدات : 26667

فتاوی علمائے حدیث - جلد4

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9450 (PKR)
(ہفتہ 22 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ خانیوال

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الصلوٰۃ]  (جلد چہارم)

 

 

باب الجمعہ

 

 

کیا نماز جمعہ گاؤں میں ہوسکتی ہے یا نہیں؟

 

22

شہروں اور دیہاتوں میں جمعہ پڑھنا

 

47

جوقریہ حکم مصر کا رکھتا ہو یا ملحقات مصر سے ہو۔ الخ

 

48

عید او رجمعہ دونوں جمع ہوجائیں تو رخصت کس میں ہے؟

 

52

نماز جمعہ میں خطبہ سے پہلے تقریر کرناحدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟

 

53

خطبہ جمعہ  کی حالت میں آنے والا پہلے سنت پڑھے یا خطبہ سنے۔الخ

 

53

کیا جمعہ اور عید کاجمع ہونا پوشگوئی کی علامت ہے؟

 

53

جس گاؤں میں صرف سات فرد ہوں اس میں جمعہ پڑھنا جائز ہے۔

 

54

ایک مرکزی گاؤں میں جمعہ ہوتا ہے۔ ملحقہ گاؤں والے بھی وہاں آکر جمعہ پڑھتے ہیں۔ کیا ملحقہ گاؤں میں دوسرا جمعہ ہوسکتا ہے؟

 

54

سب سے پہلے جمعہ کی نماز کب او رکہاں پڑھی گئی؟

 

55

کیا ظہراحتیاط پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے؟

 

55

کیا جمعہ کی نماز فرض ہے؟

 

55

کیا مصر کی تعریف اکثر قریہ پر صادق آتی ہے؟

 

56

جمعہ کے دن اوّل آنے والے کے لیے مرغ کی قربانی

 

56

کیا جمعہ کا خطبہ منبر پر بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے؟

 

57

جمعہ کی دوسری رکعت کے تشہد میں ملنے سے جمعہ ہوتا ہے یا نہیں؟

 

58

جمعہ کی فضیلت

 

58

اگر اتفاق سے عید او رجمعہ ایک ہی دن آجائیں تو جمعہ کی رخصت ہے یا نہیں؟

 

59

بعد نماز جمعہ ظہر احتیاط پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

60

خطبہ جمعہ کے درمیان کوئی سلام کہے تو سلام کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟

 

62

چھوٹے گاؤں کی کیا تعریف ہے جس میں جمعہ جائز نہیں؟

 

63

کیا جمعہ جامع مصر یا ملحقہ مصر کے علاوہ جائز ہے یا نہیں؟

 

66

اگر ایک گاؤں میں دو مسجدیں ہوں تو ان میں علیحدہ علیحدہ نماز جمعہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

 

73

اگر عیدین روز جمعہ پڑھا جائے تو جمعہ کی نماز درجہ معافی میں ہے۔ الخ

 

74

نماز جمعہ کے لیے خطیب دوسرا ہوسکتا ہے اور امام دوسرا۔

 

77

جمعہ کے لیے امام خطبہ پر کھڑا ہو تو سنتیں پڑھنی چاہئیں یا نہیں؟

 

77

دیہات کی مساجد میں نماز جمعہ ہونی چاہیے یا نہیں؟

 

77

آلہ آواز جس کو انگریزی میں لاؤڈ سپیکر کہتے ہیں۔ الخ

 

77

لاؤڈ سپیکر پر خطبہ دینا او رامام کا قرأت نماز ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

80

ایک شخص جمعہ کے لیے گھر سے مسجد آتے ہی۔ الخ

 

80

دیہات میں جمعہ پڑھنا جائز ہے یا  نہیں؟

 

81

گرمی کی وجہ سے خطبہ کی حالت میں پنکھا کرلیناجائز ہے یا نہیں۔ الخ

 

81

خطبہ جمعہ ایک شخص پڑھائے اور دوسرا نماز پڑھائے تو جائز ہے یا نہیں؟

 

81

خطبے میں بزبان دیسی وعظ کہنے کی اجازت ہے یا  نہیں؟

 

82

خطبہ جمعہ بجواب حمایت اسلام لاہور

 

82

مذاکرہ علمی بابت ترجمہ جمعہ

 

83

کیا عربی نہ جاننے والوں کیلئے خطبہ عربی کااُردو ، فارسی، پنجابی وغیرہ میں ترجمہ کرنا جائز  ہے یا نہیں؟

 

84

کیا رسول اللہ ﷺ کے وقت میں یا صحابہ کرامؓ و تبع تابعین و ائمہ دین کے زمانہ میں عورتیں مردوں سے علیحدہ ہوکر آپس میں جمعہ یا دونوں عیدوں کی نماز پڑھا کرتی تھی۔

 

89

ابوداؤد او رمسلم شریف میں ہے: صلیت معہ الجمعۃ فی المقصورہ، مقصورہ سے کیا مراد ہے؟

 

89

بوقت ضرورت اپنے کھیت میں نماز کی ادائیگی کرنی جائز ہے یا نہیں؟

 

89

قریہ واحد میں متعدد جگہ جمعہ پڑھنا جائز ہے۔ الخ

 

94

ایک صحابی جمعہ کا خطبہ پڑھتے ہیں۔ الخ

 

97

ایک مولوی صاحب سے سوال کیا گیا ۔الخ

 

101

جمعہ قبل از زوال درست ہے یا نہیں؟

 

102

خطیب جمعہ کررہا ہو اس حالت  میں السلام علیکم کہنا درست ہے یاہیں؟

 

104

دو سوال اور ان کا جواب

 

104

عید کی نماز تاخیرسے پڑھی گئی عید گاہ میں نماز جمعہ کا وقت ہوگیا۔ الخ

 

119

عورتیں  علیحدہ کسی گھر میں عورت کی امامت میں جمعہ پڑھ سکتی ہیں؟

 

119

خطبہ جمعہ کے وقت منبر کس طرف رکھا جائے؟

 

120

ایک گاؤں میں تین جگہ جمعہ پڑھنا جائز ہے

 

120

حدیث عبداللہ ابن مسعود کا جواب

 

120

مفتی خیر المدارس ملتان کی طرف سے ایک فتویٰ

 

121

جمعہ فی القریہ کے متعلق مقلدین کے سترہ سوالات او راُن کے جوابات

 

125

کیا نماز جمعہ ظہر ہے یا ظہر کا بدل ہے؟

 

132

ابوداؤد او رمسلم شریف میں ہے

 

133

خطبہ جمعہ کے درمیان میں آنے والا ہلکی ہلکی دو رکعت پڑھے۔

 

133

ظہر احتیاطی کی بڑی وجہ کیاہے؟

 

134

یہ سب شرطیں نماز جمعہ کی جواز کے لیے جو کتب فقہ میں مذکور ہیں۔

 

135

تشہد میں ملنے والا جمعہ کی دو رکعت نماز ادا کرے یا ظہر پڑھے۔

 

137

جمعہ کی تیاری کرتے کرتے جمعہ کی نماز رہ گئی اب وہ کیا کرے۔

 

137

کیا دیہات میں جمعہ پڑھا جائے یا نہ؟

 

138

’’لاجمعۃ ولاتشریق الا فی مصر جامع‘‘ صحیح سند سے ثابت ہے یا نہیں؟

 

142

ہدایہ کی عبارت لا تصح الجمعۃ الا فی مصر جامع کی وضاحت

 

145

وقت نماز جمعہ کا کب تک رہتا ہے؟

 

155

خطبہ جمعہ میں نثر یا اشعار سامعین کی زبان میں جائز ہے یا نہیں؟

 

156

نماز جمعہ بغیر  خطبہ کے ہوتی ہے یانہیں؟

 

157

کیا رسول اللہ ﷺ کا بذات خود کسی گاؤں میں جمعہ پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟

 

158

وہ اشعار جو مشابہ راگ کے ہیں۔ خطبہ جمعہ میں پڑھنے جائز ہیں

 

161

کیا جمعہ کے دن بھی زوال ہے اگر ہے تو زوال کا وقت کب تک ہے؟

 

161

کیا خطبہ جمعہ کا ترجمہ کرنا حدیث شریف یا قرون صحابہ سے ثابت ہے یا نہیں؟

 

162

خطبہ جمعہ میں پنکھا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

 

163

ہاتھ میں عصا لے کر خطبہ جمعہ پڑھنے کا ثبوت قرآن و حدیث میں ہے یا نہیں؟

 

163

کوئی شخص جمعہ کی دوسری رکعت کے رکوع کے بعد آیا۔الخ

 

163

باب العیدین

 

 

عید کی نماز بعض لوگ مسجد میں پڑھتے ہیں او ربعض لوگ عیدگاہ میں۔الخ

 

164

عیدین کی نماز مسجدمیں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

 

168

کیا نماز عید مسجد میں پڑھنا بدعت ہے یا نہیں؟

 

168

12۔تکبیرات مع تکبیر تحریمہ اور قیام کے ہیں یا علاوہ

 

169

عیدین کی تکبیریں حدیث سے کس قدر ثابت ہیں؟

 

169

کیا عیدگاہ میں نفل پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟

 

171

اس زمانہ میں عورتوں کو عیدگاہ جانا درست ہے یا  نہیں؟

 

172

عورتوں کو عید گاہ لے جانے والے کی مخالفت کرنی جائز ہے یا نہیں؟

 

177

جس مسجد میں سب لوگ جمع ہوسکیں نماز عید اس میں افضل ہے یا عید گاہ اور صحرا میں

 

178

تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کرنا چاہیے یا نہیں؟

 

178

بدون بارش وغیرہ کے نماز عید مسجد میں پڑھنا۔ الخ

 

178

عید کے بعد معانقہ اور مصافحہ کرنا کیساہے؟

 

178

زوائد تکبیرات میں رفع الیدین

 

178

کیا نماز عید مسجد پڑھنی جائز ہے؟

 

179

عیدین میں نماز اور خطبہ ختم ہونے کے بعد۔ الخ

 

179

ایک امام نماز پڑھائے دوسرا خطبہ کرے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

 

179

امام نے عید کا خطبہ ایک ہی پڑھا دوسرا نہیں پڑھا، کیا ایسا جائز ہے؟

 

179

امام نے عید کا خطبہ مصلّے چھوڑ کر دوسری پڑھا کیا یہ جائز ہے؟

 

181

عیدگاہ نماز عید سے قبل نماز پڑھنا، وعظ کرنا

 

181

عیدالاضحیٰ کی نماز سے قبل گھر سے کھا پی کرنکلنا چاہیے یا نہار منہ

 

181

عیدالاضحیٰ کی نماز جلد رسانی مروّجہ وقت کے لحاظ سے کتنے بجے پڑھنا مسنون ہے۔

 

181

کیا رسول اللہ ﷺ نے عید کی نماز  بلا عذر مسجد یا محصور عمارت میں پڑھی ہے یا نہیں؟

 

181

کیا عید کے خطبہ مثل جمعہ کے دو ہیں یا ایک

 

183

از روئے قرآن و حدیث عید کی نماز مسجد میں سنت ہے یا جنگل میں؟

 

183

اس زمانہ میں عورتوں کو عیدگاہ لے جانا سنت ہے یا نہیں؟

 

184

کی تکبیرات عیدین قبل قرأۃ  ہیں۔ الخ

 

184

عیدین کی خوشی میں لڑکیوں یابہنوں کونقد یا کچھ اور تحفہ دینا جائز ہے؟

 

186

نماز عید کا سلام پھیرتے ہی خطبہ کے لیے کھڑے ہونا چاہیے یاکچھ دیر بعد

 

187

نماز عید رسول اللہ ﷺ کی میدان میں ہوئی یانخلستان میں

 

187

جمعہ کی طرح عیدین میں بھی دو خطبہ ہیں۔ الخ

 

188

عید کی نماز بارہ تکبیروں سے پڑھنی افضل ہے یا چھ تکبیروں سے۔

 

188

بزرگان دیوبند اور اہل حدیث

 

189

کیا مکہ مکرمہ میں حاجیوں کے لیے عید پڑھنا جائز ہے یانہیں

 

189

عید کی نماز مسجدمیں پڑھنی چاہیے یا میدان میں

 

190

عید کے دن جمعہ کی رخصت ہے تو کیاظہر بھی معاف ہے۔

 

192

نماز عید میں کتنی تکبیریں کہی  جاتی ہیں او ران کا محل کیاہے؟

 

193

تکبیرات عیدین پہلی رکعت میں الحمدشریف سے پہلے۔الخ

 

194

نماز عیدین کی تکبیروں کے ساتھ رفع یدین

 

195

عیدین میں ایک ہی خطبہ ہے یا جمعہ کی طرح دو ہیں

 

196

نماز عید سے پہلے کچھ کھانا چاہیے یا  نہیں

 

197

نماز عید سے پہلے تلاوت قرآن پاک وعظ یا نعت وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟

 

197

خطبہ سے پہلے نماز عید پڑھنی چاہیے یابعد میں

 

198

اور عیدگاہ میں منبر لے جانا کیسا ہے؟

 

198

کیا عورتوں کو عیدگاہ میں جانا ضروری ہے۔

 

199

فتوےٰ میر واعظ پنجاب فی حضور النساء فی العیدین بالحجاب

 

200

باب السفر والقصر

 

 

سفر میں نماز قصر کرنا واجب ہے یا جائز۔

 

203

کوئی شخص دکان کا سامان خریدنے کے لیے دوسرے شہروں میں جاتا ہے۔ الخ

 

207

چار رکعت ادا کرنے والے امام کے پیچھے مسافر دو رکعت پڑھ سکتا ہے۔

 

207

جس مسافت پر نماز قصر کی جاسکتی ہے۔ اس کی صحیح مقدار کیاہے۔

 

208

سفر کی مسافت کم از کم کتنی ہے۔

 

210

کیا مسافر کے دو فرضوں کے لیے سنن اور نوافل پڑھنے بھی ضروری ہیں۔

 

210

موٹر یا گاڑی کا ڈرائیور نماز قصر کرسکتے ہیں۔

 

210

ملازم اپنی ملازمت کی جگہ سے ۔ الخ

 

210

کیا مسافر کے لیے دو فرضوں کے علاوہ ۔

 

210

مسافر کو رخصت کرنے کا طریقہ

 

211

مسافر پر کم از کم کتنے میل کے نماز قصر کرنی لازم ہے؟

 

211

جو لوگ ہمیشہ  سفر میں رہتے ہیں وہ قصر پڑھیں یاپوری۔

 

211

کیا نماز فرض ریل گاڑی پر جائز ہے۔

 

212

زمیندار، بیوپاری، ملازم وغیرہ ۔الخ

 

214

قصر نماز کی حالت میں ظہر جمع کرکے پڑھنی درست ہے یا نہیں؟

 

214

فرضوں میں قصر لازم آتا ہے یا سنتوں میں بھی

 

214

سفر میں کتنی مسافت پر قصر کرنی چاہیے؟

 

214

باب الجمع بین الصلوٰتین

 

 

نماز کو جمع کرنے کا طریقہ

 

218

حضر میں نمازیں جمع کرنے کی حدیث صحیح ہے

 

218

مزدلفہ کے علاوہ کسی جگہ نمازیں جمع کرنا جائز ہے

 

222

دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھے تو سنت نفل پڑھے یاچھوڑ دے

 

225

نوکری کے عذر کی بناء پر ظہر کے ساتھ عصر کو پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

 

225

بارش کی وجہ سے نماز جمع کرکے پڑھنا جائز ہے۔

 

226

کیا حضر میں بلا عذر شرعی  دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے۔

 

228

بغیر عذر شرعی کے نمازئں کو جمع کرنا کیسا ہے؟

 

229

بغیر عذر شرعی کے ۔ الخ

 

230

باب السنن و النوافل

 

 

قبل نماز مغرب دو رکعت سنت پڑھنا۔ الخ

 

231

سنن رواتب جو کہ نماز پنجگانہ میں معمول ہیں۔ الخ

 

236

ایک شخص سنتیں پڑھ رہا تھا جماعت کھڑی ہوگئی۔ الخ

 

237

نماز جمعہ کی فرض اور سنت موکدہ کتنی رکعت اور غیر مؤکدہ کی کتنی رکعت

 

237

ظہر، مغرب اور عشاء کی نماز کے بعد چار چار رکعت نماز پڑھنی حدیثوں سے ثابت ہے۔

 

238

نماز وتر تین رکعت آنحضرتﷺ سے کس طرح ثابت ہیں؟

 

238

وتروں میں دعاء قنوت پڑھنا نبیﷺ سے ثابت ہے۔

 

239

بعض لوگ عشاء کے فرضوں سے پہلے چار رکعت سنت پڑھتے ہیں

 

240

بوقت فجر دو رکعت سنت ہیں۔

 

240

نماز فرض میں اگر سنتیں نہ پڑھی جائیں تو فرضوں میں کوئی نقص وارد ہوا یا نہیں؟

 

241

نماز تحیۃ المسجد واجب ہے یا سنت۔ الخ

 

241

اوقات کراہت میں تحیۃ المسجد ادا کرنا چاہیے یا ترک۔

 

245

زید ایک رکعت سنت پڑھ چکا ہے۔ اقامت کی وجہ سے نماز توڑ کر جماعت میں مل گیا۔ بعد میں چھوٹی ہوئی نماز شروع سے پڑھے یا جہاں سے نماز چھوڑی تھی۔

 

247

اقامت کی وجہ سے تحیۃ المسجد کی دور کعت توڑی گئیں کیا پھر ان کو پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟

 

248

صبح کے وقت تحیۃ المسجد پڑھے یا نہ پڑھے

 

248

اقامت سے پہلے صبح کی دو رکعت نہ پڑھی جائیں تو وہ سورج نکلنے کے بعد ادا ہوسکتے ہیں

 

249

باب الکسوف

 

 

سورج گرہن کے وقت صدقہ کرنا کیسا ہے

 

250

نماز کسوف کی ترکیب

 

250

کیا چاند گرہن کے وقت وہ بُرج کی آڑ میں آجاتا ہے۔

 

250

صلوٰۃ کسوف کی کیفیت میں اختلاف کیوں۔

 

251

باب التہجد

 

 

نماز تہجد بارہ رکعت اس کیفیت سے مشہور ہیں۔ الخ

 

252

اگر نماز تہجد رہ جائے تو کیا کرنا چاہیے۔

 

252

نماز عشاء کے بعد ہی متصل نماز تہجد پڑھ سکتا ہے

 

252

نماز تہجد کا رمضان المبارک میں باجماعت پڑھنا سنت یا بدعت؟

 

254

نماز تہجد کی کتنی رکعت ہے؟

 

254

تہجد میں کون سی سورت پڑھی جائے؟

 

254

اگر کسی کی تہجد کی نماز رہ جائے۔ الخ

 

254

نماز تہجد کی رکعت

 

254

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65181
  • اس ہفتے کے قارئین 99009
  • اس ماہ کے قارئین 1715736
  • کل قارئین111037174
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست