#4473

مصنف : نواب صدیق الحسن خاں

مشاہدات : 8246

فتاوی نواب محمد صدیق حسن خان

  • صفحات: 403
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10075 (PKR)
(اتوار 21 مئی 2017ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

برصغیر میں علومِ اسلامیہ،خدمت ِقرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت واشاعت کےسلسلے میں نواب صدیق حسن خاں﷫ (1832۔1890ء) صدیق حسن خان قنوجی ؒ کی ذات والا صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ علامہ مفتی صدر الدین ، شیخ عبد الحق محدث بنارسی ، شیخ قاضی حسین بن محسن انصاری خزرجی ۔ شیخ یحیی بن محمد الحازمی ، قاضی عدن ، علامہ سید خیر الدین آلوسی زادہ جیسے اعلام اور اعیان سے کسب ِفیض کیا۔آپ کی مساعی جمیلہ روزِروشن کی طرح عیاں ہیں ۔ عربی ، فارسی ، اردو تینوں زبانوں میں دو سو سے زائد کتابیں تصنیف کیں او ردوسرے علماء کو بھی تصنیف وتالیف کی طرف متوجہ کیا،ان کے لیے خصوصی وظائف کا بندوبست کیا او راسلامی علوم وفنون کے اصل مصادر ومآخذ کی از سرنو طباعت واشاعت کاوسیع اہتمام کیا۔نواب محمدصدیق حسن خان﷫ نے علوم ِاسلامیہ کے تقریبا تمام گوشوں سے متعلق مستقل تالیفات رقم کی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسا دینی وعلمی موضوع ہو جس پر نواب صاحب نے کوئی مستقبل رسالہ یا کتاب نہ لکھی ہو۔حدیث پاک کی ترویج کا ایک انوکھا طریقہ یہ اختیار فرمایا کہ کتب ِاحادیث کے حفظ کا اعلان کیا۔ اوراس پرمعقول انعام مقرر کیا۔ چنانچہ صحیح بخاری کے حفظ کرنے پر ایک ہزار روپیہ اور بلوغ المرام کے کے حفظ کرنے ایک سو روپیہ انعام مقرر کیا۔ جہاں نواب صاحب نے خود حدیث اور اس کے متعلقات پر بیش قیمت کتابیں تصنیف کیں وہاں متقدمین کی کتابیں بصرف کثیر چھپوا کر قدردانوں تک مفت پہنچائیں۔دوسری طرف صحاح ستہ بشمول موطا امام مالک کے اردو تراجم و شروح لکھوا کر شائع کرانے کا بھی اہتمام کیا۔ تاکہ عوام براہ راست علوم سنت سے فیض یاب ہوں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ فتاوی نواب محمد صدیق خان القنوجی ‘‘ نواب صاحب کی تالیف کردہ کتب فقہ میں سے اخذشدہ ہے ۔یہ فتاوی اس سے پہلے بھی شائع ہوا تھا یہ ایڈیشن اسی کاطبع جدید ہے ۔ محترم جنا ب اشرف جاوید ﷾ نے اسے نئے انداز سےمرتب کیا اور اس کے اس کے تحقیقی حواشی بھی تحریر کیے ہیں ۔فتوی نویسی کی تاریخ ، عہد صحابہ سے عصر حاضر تک کے معروف مفتیان اور کتب فتاوی کا تعارف مقدمے کی صورت میں تحریر کیا ہے ۔ اور مولانا حبیب الرحمٰن خلیق نے اس کی تسہیل کا فریضہ انجام دیا ہے جس سےاس فتاویٰ کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور اس سے قارئین آسانی سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نواب سیدمحمد صدیق حسن خان ﷫ (تعارف وحالات )

15

کچھ فتاوی جات کےبارےمیں

41

لغوی معنی

41

اصطلاح

41

فتوی نویسی

42

صحابہ کرام ﷢ اورفتویٰ

44

عہد  صحابہ ﷢ کےمفتی

45

مدینہ کےمفتی

46

مکہ کےمفتی

46

کوفہ کےمفتی

46

بصرہ کےمفتی

46

شام کےمفتی

46

مصرکےمفتی

47

دوسری صدی

47

دوسراگروہ اہل الرائے

47

احناف کےمشہور فتاوی

53

فتاویٰ عالمگیری اورفتاویٰ تاتارخانیہ

53

غیرمطبوع

54

امام العزبن عبدالسلام ﷫

55

تقی الدین سبکی ﷫

55

الفتاوی الحدیثیۃ اورالفتاویٰ الفقہیۃ

56

علمائے شافعی کےفتاویٰ

56

علمائے مالکی کےفتاویٰ

57

حنبلی علماء کےفتاوی ٰ

59

امام ابن تیمیہ ﷫ کافتاویٰ

61

برصغیر پاک وہند کےمطبوع وغیر مطبوع فتاوی

65

الفتاویٰ السراجیہ

66

الفتاویٰ التارتارخانیہ

66

فتاویٰ ابراہیم شاہیۃ

67

حسب المفتی

67

فتاویٰ اکبر شاہی

67

الفتاویٰ النقشبندیہ

67

جنگ مسائل

67

الفتاویٰ الشرفیہ

67

فتاویٰ الشرفیہ

67

فتاوی مختصر شافعی

68

فتاویٰ مختصر اشافعی

68

فتاویٰ تاتارخانیہ

68

فتاویٰ حمادیہ

69

فتاویٰ عالمگیری

69

فتاوی ابراہیم شاہی

72

فتاویٰ امینیہ

73

فتاویٰ بابری

73

مطبوعہ فارسی کتب فتاویٰ

74

دیوبندی حنفی فتاویٰ

75

فتاویٰ عبدالحی

75

مولانا خلیل احمد سہارنپوری

75

مولانا عبدالرحمٰن دیوبندی

77

مفتی کفایت اللہ دہلوی

78

اہل حدیث کےفتاویٰ

80

نواب صدیق حسن خان ﷫

81

شیخ الکل میاں سیدنذیر حسین محدث دہلوی ﷫

81

مولانا سعید بنارسی

84

مولانا امام  عبدالجبار غزنوی ﷫

84

امام حافظ مولانا عبداللہ غازی پوری ﷫

85

فاتح قادیان شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری ﷫

85

حضرت حافظ عبداللہ روپڑی ﷫

86

امام انقلاب مولانا اسماعیل سلفی ﷫

86

محقق زماں امام العصر مولانا شمس الحق عظیم آبادی ﷫

88

چند ایک فتاویٰ کامختصر تعارف

94

احکام قربانی

99

مسافر کی قربانی

101

حجامت

102

قربانی کاوقت

102

قربانی کےجانور کی عمر

104

مسنہ

104

جذعہ

105

قربانی کےجانور کی صفات

106

قربانی کاجانور خریدنے کےبعد عیب کےپیدا ہوجانےکاحکم

106

خصی جانورکاحکم

110

قربانی کاگوشت کھانا اوردوسروں کو کھلانا

111

قربانی کی کھال کامصرف

111

اسمائے گرامی مویدین علماء کرام

113

احکام عقیقہ

114

عقیقہ کاحکم

114

احناف کےنزدیک عقیقہ کاحکم

115

عقیقہ کاوقت

116

عقیقہ کےگوشت کاحکم

121

اسمائے گرامی مویدین علماء کرام

123

قربانی وعقیقہ کی کھال کےتصرف واستعمال کاحکم

126

احکام ومسائل صدقۃ الفطر

129

صدقۃ الفطر کاحکم

129

صدقۃ فطر کس پر فرض

132

غلام کاصدقہ فطر

133

صدقۃ فطر کی ادائیگی کاوقت

134

صدقہ فطر میں کون سی چیزیں اداکی جائیں

136

صدقۃ فطر کی مقدار

136

احکام صع (یعنی پیمانہ )

139

جماعت کھڑی ہونےکی صورت میں سفت فجر ادا کرنےکاطریقہ

144

آثار صحابہ ﷢

145

سنت فجر کےبعد لیٹنا

149

سیدنا عبداللہ بن مسعود ﷜ کاانکار

151

لڑکے اورنابینا کےپیچھے نماز پڑھنا

153

نابینا کی امامت شرعا درست ہے

153

فقہ حنفی سےدلیل

155

لڑکے کی امامت

157

ولد الزنا کےپیچھے نماز پڑھنا

159

کیاولد الزنا اسلام سےخارج ہے؟

159

ولد الزنا جنتی یادوزخی

161

ولد الزنا کی امامت کیسی ہے؟

162

امام بخاری ﷫ کامسلک

162

اس کی امامت کومکروہ کہنےوالے اوران پر رد

162

مفقود الخبر کےبارےمیں

167

اسمائے گرامی مویدین علماء کرام

170

مساجدمیں جگہ مخصوص کرنا

171

مسجد میں جگہ روکنے کاعدم جواز

171

پہلے سےبیٹھنے والےکو اٹھنا ناجائز ہے

172

خلاصہ کلام

173

محفل میلاد وفاتحہ خوانی

177

محفل میلاد وغیرہ کاانعقاد بدعت ہے

177

اسمائے گرامی مویدین علماءکرام

178

یارسول اللہ ﷺ کہنےکی شرعی حیثیت

181

علم غیب صرف اللہ کی صفت ہے

181

رسول اللہ ﷺ عالم غیب نہیں

183

یارسول اللہ ﷺ کہنےوالوں کےدلائل اورن کارد

184

انگوٹھے چوم کر آنکھوں سےلگانا

187

انگوٹھے چومنا بدعت ہے

188

شاہ عبدالعزیز اوردوسرے کبائر علماء ﷫ کےاقوال

188

اذان کےبعد ’’محمد رسول اللہ ﷺ  کااضافہ کرنا

190

اذان کےجواب کامسنون طریقہ

191

اقامت کےجواب کامسنون طریقہ

192

نابالغہ کی ولایت کاحکم

195

ولی کی تعریف اوراس کی صفات

197

خلاصہ کلام

198

رفع الیدین  کرنےوالے اورجوتا پہن کرنماز پڑھنے والے کو مسجد سےنکال دینا ثواب ہےیاگناہ

201

مسجدمیں نماز پڑھنے سےروکنا چوری غیرہ سےبھی بڑا جرم ہے

201

مسلمان سےترک کلام پر وعید

202

اللہ اورارسول اللہ ﷺ کےکسی حکم کو مکروہ جاننے والاکافر ہے

203

ثبوت رفع الیدین

206

نبی کریم ﷺ کاحکم اللہ کاحکم

207

اللہ تعالیٰ کےنازل کردہ حکم کوبرا جاننے سےکفر کالازم آنا اوراعمال کاضیاع

207

جوتے پہن کر نماز پڑھنے کی دلیل

207

عمرو نے قسم کھائی کہ اگر میں زید سےکلام کروں تو میری بیوی کو طلاق 

208

اما ابوحنیفہ ﷫ کاقبروں سےپکارنے والےشخص سےمکالمہ

210

کیاشہید اورولی ایک حکم میں ہیں؟

210

شہداء کی زندگی کیسی ہے؟

211

جان بوجھ کر نماز چھوڑنےوالے کےکفر سےمتعلق

212

نما ز کی فرضیت اہمیت اوروعید

213

استفتاء

214

عمدنماز چھوڑنے والے کےمتعلق صحابہ ﷢ ومحدثین وفقہاء ﷫ کی آراء

214

بےنماز کی نماز جنازہ  پڑھنا کیساہے

215

اسمائے گرامی مویدین علماء کرام

215

شیخ عبدالقادر جیلانی ﷫ کاورد بغداد کی طرف رخ کرکے گیارہ قدم چلنا اورپیران پیرکی گیارہویں دینےوالے کے پیچھے نماز پڑھنے کاحکم

217

آیات مبارکہ

218

احادیث شریفہ

219

فقہی روایات

220

ایک  امام کی تقلید کرنےوالے کےپیچھے نماز پڑھنے کاحکم

228

عقائد

229

عملیات

229

جماعت کھڑی ہوجانے کےبعد سنتوں کےپڑھنے کاحکم

233

جماعت قائم ہونےکےبعد سنتیں پڑھنے کاعدم جواز (فقہاء کی نظر میں)

233

جماعت  کھڑی ہونےک بعدسنتوں کی ممانعت احادیث کےتناظر میں

237

فقہاء کےاقوال

241

سنت فجر کااستثنی اورحدیث کےطرق

243

گوشہ مسجد میں سنتیں پڑھنے کی دلیل اوراس کاجواب

246

سیدنا ابن مسعود﷜ کےعمل کاجواب

247

سیدنا عمر ﷜ کاعمل

248

احناف کانہی کی تاویل اوران کارد

248

جماعت کھڑی ہونےکی صورت میں سنتیں نہ پڑھنے میں حکمت

251

فجر کی سنتیں رہ جانے کی صورت میں ان کی ادائیگی کاوقت

252

طلوع آفتاب کےبعد

252

سنتون کی ادائیگی فرضوں کےبعد

253

مرسل حدیث احناف کےہاں حجت ہے

254

عورتوں کےلیے سوناچاندی پہننا

259

عورتوں کےلیے سوناچاندی پہننے کےجواز میں کتاب وسنت سےدلائل

259

زیور کےمعاملہ میں نبی کریم ﷺ کااپنے تئیں ابوزرع سےتشبیہ دینا

265

قرط ،شنف اوربالی کی وضاحت

267

حلی سونے اورچاندی کےلیے عام ہے

267

عورتوں کےلیے ریشم کاباب

270

سونے کازیور عورت کےلیے بوجوہ یقینا جائز ہے

274

رسول اللہ ﷺ کاازواج مطہرات کوزیور پہننے سےروکنا

279

لباس ،زیبائش اوربرتن وغیرہ

287

ابوداؤد کی وعید نازوالی احادیث کی اسنادی حیثیت

290

نسائی کی حدیث کی اسنادی حیثیت

292

امام نسائی کاسند سےہم کاازالہ

293

عدم جواز پر استدلال اوراس کاجواب

295

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42662
  • اس ہفتے کے قارئین 229738
  • اس ماہ کے قارئین 803785
  • کل قارئین110125223
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست