اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کےجواب میں کوئی عالم دین اور احکام شریعت کے اندر بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے چلا آرہا ہے برصغیر پاک وہند میں قرآن کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں بھی علمائے اہل کی کاوشیں لائق تحسین ہیں تقریبا چالیس کے قریب علمائے حدیث کے فتاوی ٰ کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں زیر نظر فتاوی حصاریہ بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے ۔ الحمد للہ تقریبا 20 فتاوی ٰ جات کتا ب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہیں۔مولاناعبدالقادر حصاروی اپنے علم اورتحقیق کے اعتبار سے اونچے مقام ومرتبے کے حامل عالم دین تھے انہوں نے مختلف دینی موضوعات پر بہت کچھ لکھا۔ ان کے مقالات وفتاویٰ بڑے مفصل اور تحقیقی ہوتے تھے اہل حدیث رسائل وجرائد مولانا حصاری کے فتاویٰ اور مقالات سےبھر ے پڑے ہیں بزرگ عالم دین مولانا محمد یوسف راجوالوی نے مولانا محمد ابراہیم خلیل﷾ سےمولانا حصاری کا فتاوی مرتب کروایا اور مولانا حصاروی کے نواسے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر﷾ نے اسے طباعت سے آراستہ کیا ہے اللہ تعالی مولاناکے حصاری کےدرجات بلند فرمائے اور فتاوی کے مرتبین اور ناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
نکاح کے مسائل |
|
8 |
قانون مناکحت |
|
13 |
مناکحت بریلویہ کا حکم |
|
23 |
جوڑ ملنے پر بھی نکاح نہ کرنا |
|
39 |
داماد سے شادی کا خرچ لینا |
|
42 |
ولیمہ اور نیندرہ |
|
46 |
مسئلہ جہیز |
|
53 |
متوفیہ کے مہر کی ادائیگی وغیرہ |
|
63 |
ولایت کا بیان |
|
63 |
ولی قریب کے ہوتے ہوئے دوسرے کا ولی بن کر الخ |
|
63 |
بغیر اذن ولی کے نکاح کا حکم |
|
69 |
الاعتصام کے ایک فتویٰ پر تبصرہ |
|
74 |
یہ نکاح حرام ہے |
|
82 |
تعاقب برمسئلہ شروط نکاح |
|
85 |
حرمت نکاح حلالہ |
|
126 |
مسئلہ نکاح شغار کی تحقیق |
|
141 |
جواز نکاح متہ کی ناکام کوشش |
|
186 |
نکاح شغار حرام ہے |
|
211 |
مسئلہ نکاح وٹہ کے نزاع میں انعامی چیلنج |
|
230 |
اہل شغار کی نکاح وٹہ پر عجیب دلیل |
|
248 |
زانی ، زانیہ کے نکاح کا حکم |
|
251 |
زانی زانیہ کے نکاح کا حکم |
|
251 |
مذہبی زناکاری |
|
283 |
نکاح حبلی بالزنا |
|
296 |
مسئلہ نکاح زانیہ |
|
304 |
طلاق کے مسائل |
|
309 |
شوہر مفقود الخیر کی بیوہ کے متعلق سوال |
|
309 |
عدت گذر جانے پر بیوی زوجیت میں رہتی ہے یا نہیں؟ |
|
310 |
دھوکے کی طلاق |
|
311 |
فتویٰ بابت خلع |
|
319 |
مفقود الخیر کی بیوی اور اس کے ترکہ کے متعلق سوالات |
|
324 |
مسئلہ طلاق ثلاثہ اور اس کی صحیح پوزیشن |
|
329 |
مذاکرہ علمیہ |
|
350 |
مسئلہ خیار بلوغ |
|
354 |
طلاق مکروہ کا حکم |
|
356 |
مشروط طلاق |
|
360 |
مسئلہ طلاق |
|
366 |
مسئلہ عدت |
|
369 |
بیوی کی نافرمانی پر طلاق دی جائے تو الخ |
|
370 |
زبانی طلاق |
|
373 |
قسم کے متعلقات |
|
388 |
استفتاء بابت حلف |
|
388 |
ضمیمہ مضمون قسم لغیراللہ |
|
396 |
کیا نبی اکرمﷺ کا حلف اٹھانا ثابت ہے؟ |
|
401 |
خرید و فروخت کے مسائل |
|
403 |
کیا دینی تعلیم پر اجرت جائز ہے؟ |
|
403 |
تعلیم دینیات پر ا جرت |
|
430 |
مسئلہ بیع سلم |
|
459 |
حرام چیزوں سے علاج |
|
508 |
مسئلہ سود پر تحقیقی بحث |
|
518 |
وراثت کے مسائل |
|
550 |
لاولد متوفیہ کے ترکہ کے بارے میں سوال |
|
550 |
کیا ایسی لڑکی وراثت سے محروم کی جاسکتی ہے ؟ |
|
550 |
کن کن گناہوں کی بنیاد پر اولاد کو وراثت سے محروم کیا جاسکتا ہے ؟ |
|
555 |
کافر اور عاق اولاد کی وراثت کا حکم |
|
571 |