#762

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 45989

دوائے شافی ۔ نیو ایڈیشن

  • صفحات: 579
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17370 (PKR)
(پیر 07 نومبر 2011ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

’دوائے شافی‘حافظ ابن قیم ؒ کی شہرہ آفاق تالیف ہے جس میں بیمار وکج رو قلوب واذہان کی اصلاح ،شرک وبدعات میں لتھڑے انسانوں کی ہدایت ،معصیات سے زنگ آلود دلوں کی پالش اور عشق معشوقی میں گھرے لوگوں کی راہنمائی کا بہترین سامان ہے کہ ان تمام گناہوں کو کتاب وسنت کے دلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔پھر قرآن وحدیث کی تعلیمات اور عقلی دلائل سے گناہوں اور معصیات سے بچاؤ کے مؤثر طریقے بتائے گئے ہیں۔جن سے راہنمائی لے کر انسان گناہوں ،گمراہیوں اور دل کی موت سے یقینی بچ سکتا ہے۔کیونکہ جسم انسانی کا معتبر عضو دل ہے جس کی بقا وحیات ہی سے رشد وہدایت اور دین سے لگاؤ ممکن ہے ۔لہذا اصلاح نفس اور دل کی طہارت ونفاست اور گناہوں سے بچاؤ کے لیے اس کتاب کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔(فاروق رفیع)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف تمنا

 

15

عرض مترجم

 

18

استفسار:کیا فرماتے ہیں ائمہ دین اس مسئلے میں

 

20

دعا ایک نافع ترین دوا

 

33

دعا میں الحاج وزاری

 

35

دعا کی تاثیر

 

37

قبولیت دعا کے اسباب

 

48

دعا اورتقدیر

 

51

حسن ظن اور عمل صالح

 

101

گناہ کے مذموم اثرات

 

132

گناہ درگناہ

 

138

توبہ سے انحراف

 

140

گناہ کی نحوست

 

145

معصیت کا مرتکب ،دعا سے محروم

 

151

توبہ کا دروازہ کھلا ہے

 

173

انعامات الہیہ سے محرومی

 

181

نفس کی ذلت ورسوائی

 

192

اولو الالباب سے خطاب

 

200

توبہ کرنے کے بعد

 

215

انسانی کمال کے دو اصول

 

227

فرشتوں سے دوری اور شیطان کا قرب

 

263

اسلامی سزائیں قرین عقل ہیں

 

269

تین قسم کے گناہ

 

276

گناہوں کی اقسام

 

299

مشرکین کے چند شبہات اور ان کا ازالہ

 

309

قسم کھانے کا معاملہ

 

325

زنا کے مفاسد

 

361

گناہ کا پہلا راستہ

 

366

لواطت کی قباحتیں اور سزائیں

 

405

مرض عش کی دوا

 

424

محبت کی اقسام

 

454

محبت کا حقیقی سرچشمہ توحید ہے

 

486

عشق کی دو صورتیں

 

508

عورت سے محبت کرنا جائز ہے ؟

 

557

عشاق کی اقسام

 

568

حدیث عشق پر نقد وتبصرہ

 

570

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86145
  • اس ہفتے کے قارئین 298900
  • اس ماہ کے قارئین 86145
  • کل قارئین113978145
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست