#5348

مصنف : محمد یوسف اصلاحی

مشاہدات : 8954

داعئی اعظم ﷺ

  • صفحات: 159
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3975 (PKR)
(ہفتہ 02 جون 2018ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اللہ  رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ نبیﷺ کی سیرت پر بہت سے سیرت نگاروں نے اپنے قلموں کو جنبش دی اور سیرت رسولﷺ پر عمدہ ترین مضامین اور کتب تالیف کیں اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری وساری رہے گا کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کہ اے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا اور نبیﷺ نے پورے کا پورا دین اپنے پیروکاروں تک پہنچا دیا  اور پہنچانے کا حق بھی ادا کیا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص  اسی موضوع پر ہے جس میں نبیﷺ کی سیرت وکردار کو بیان کیاگیا ہے۔ یہ کتاب دعوت وتربیت کے پیش نظر ایک مختصر سا مجموعہ ہے۔ نبیﷺ کی جامع زندگی اور سیرت کے عظیم ذخیرے سے کچھ مؤثر‘ مستند اور ایمان افروز واقعات جمع کر کے سیرت رسولﷺ کے چار پہلوؤں کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔یہ کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلے باب’شان بندگی‘ میں نبیﷺ کی عبادت وریاضت کے ولولہ انگیز واقعات اور صبح وشام کی مختلف دعائیں جمع کی گئی ہیں۔ دوسرے باب’داعیانہ تڑپ‘ میں نبیﷺ کی پاک زندگی کے سب سے نمایاں پہلو پر گفتگو کی گئی ہے۔ تیسرے باب’مثالی کردار‘ میں آپ کے دل آویز کردار کی کچھ ایمان افروز جھلکیاں دکھائی گئی ہیں جن سے بے پناہ جوشِ عمل پیدا ہوتا ہے اور آخری یعنی چوتھے باب ’تعلیم وتربیت‘ میں ایسے واقعات جمع کیے گئے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ آپﷺ کا پیغمبرانہ انداز تربیت کس قدر فطری‘ مؤثر اور دل نشین تھا۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ داعئی اعظمﷺ ‘‘مولانا محمد یوسف اصلاحی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

باب اول:شان بندگی

 

مکےوالوں سےکشمکش کی اصل بنیاد

12

ہجرت کااصل محرک

12

مسجدقباکی تعمیر

14

مسجدنبوی کی تعمیرکاایمان افروزمنظر

16

مسجدسےشغف

18

نبوت سےپہلے

19

شب بیداری

20

شان بندگی

25

مسجدمیں حاضری کابےپایاں شوق

27

نمازسےبےپناہ شغف اورتعلق

28

نبیﷺ کی دعائیں

30

صبح وشام کی دعائیں

30

سیدالاستغفار

30

سوتےوقت کی دعا

31

نیندسےبیدارہونےپردعا

32

گھرسےنکلتےوقت کی دعا

32

سفرکےلیے سوارہوتےوقت کی دعا

33

رنج وغم سےنجات کی دعا

33

مبتلائےمصیبت کودیکھ کر

34

زیارت قبورکی دعا

35

ادائےقرض کی دعا

35

نیالباس پہننےکی دعا

36

کھانےکےبعدکی دعا

36

نیاپھل کھانےکےبعدکی دعا

36

جامع دعائیں

37

خواب میں زیارت رسولﷺ کی دعا

38

باب دوم:داعیانہ تڑپ

 

سکون انگیزاضطراب

40

داعی تمثیل کےآئینےمیں

40

داعی اسلام کااضطراب

41

مدثرکاخطاب اوراس کامفہوم

41

داعیانہ اضطراب کےمحرکات

41

چشم تصورسےنبیﷺ کادیدار

45

داعیانہ اضطراب کےمحرکات پرتفصیلی نظر

47

فریضہ رسالت کاشدیدترین احساس

47

رضائےالہیٰ کابےپایاں شوق

50

انسانیت کاسچادرد

52

فلاح آخرت کی غیرمعمولی فکر

54

نبیﷺ کےداعیانہ اوصاف

55

داعی اللہ

55

کامل نمونہ

57

حکمت وسلیقہ

60

اجتماعی جدوجہد

64

صبروثبات

67

قربانی اورجاں نثاری

62

استعانت واستغفار

77

باب سوم:مثالی کردار

 

دلآویزشخصیت کاعظمت کاراز

85

کردارکی ہیبت

85

محسن آقا

87

یتیموں کاوالی

90

یتیم کاغمخوار

92

جامع اوردلکش شخصیت

93

بےمثال مخدوم

95

مثالی شوہر

96

شفیق باپ

99

نرم دل نانا

101

ادب شناس بیٹا

107

حق شناس بھائی

107

مہربان خسر

108

رحم دل بھتیجا

109

ضعیفوں کامادی

110

صادق امین

113

بےمثال فاتح

114

راست بازشریک تجارت

119

بداندیش کےدل میں گھرکرنےوالا

120

دیانت دارخریدار

124

باب چہارم:تعلیم وتربیت

 

نبی امی کااصل کام

127

مجلس نکاح میں موت کاذکر

128

دین کاصحیح تصور

130

جذبہ شکربیداررکھنےکی تدبیر

135

توبہ کی ترغیب کانرالاانداز

136

تفہیم وتعلیم کاپیغمبرانہ انداز

138

خطابت کاشاہکار

140

فکرونظرکی تربیت

143

ہجوم غم میں تلقین کاانداز

147

جب نبی دنیاسےرخصت ہورہےتھے

147

نعت

151

سلام

155

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67163
  • اس ہفتے کے قارئین 100991
  • اس ماہ کے قارئین 1717718
  • کل قارئین111039156
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست