#159

مصنف : محمد اختر صدیق

مشاہدات : 20706

بسنت اسلامی ثقافت اور توہین رسالت

  • صفحات: 55
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1100 (PKR)
(منگل 05 جنوری 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

ہمارے بہت سارے نام نہاد دانشور ایک عرصے سے  اس بات کا اعلان کرتے چلے آرہے ہیں کہ بسنت ایک خالص موسمی اور علاقائی تہوار ہے جس کا مذہب کے ساتھ دور کا بھی تعلق  نہیں ہے- اس دعوے کی حقیقت کیا ہے آئیے ملاحظہ کرتے ہیں مولانا اختر صدیق صاحب کی اس کتاب میں-مولانا نے کتاب کے شروع میں بسنت کا مکمل تعارف کرواتے ہوئے بسنت کی ابتدا اور تاریخ  پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے جس سے ثابت ہوجاتا ہے کہ یہ خالص ہندوانہ مذہبی تہوار ہے جو کہ گستاخ رسول ''حقیقت رائے'' کی یاد میں منایا جاتا ہے-بسنت نے پاکستانیوں کی زندگی میں کیا گل کھلائے ہیں اوراس کی وجہ سے  انہیں کس قدر جانی ومالی نقصان برداشت کرنا پڑا اس کی تفصیل بھی آپ کو اس کتاب میں پڑھنے کوملے گی-کتاب کے آخر میں بسنت کے حق میں دلائل کا مختصر جائزہ پیش کرتے ہوئے بسنت کے خلاف عوام الناس کے بیانات کو قلمبند کیا گیا ہے-

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

بسنت

 

9

بسنت کا تعارف

 

9

بسنت کی تاریخ

 

10

تاریخی حیثیت

 

11

بسنت کا شرعی حکم

 

16

خالص ہندؤ وانہ مذہبی تہوار

 

17

جانی نقصان

 

19

2205 ء بسنت 40 جانیں لی گئی سینکڑوں لاہوریے زخمی و معذور

 

21

پتنگ بازی پر پابندی کے بعد بھی اموات ہوتی رہیں

 

23

بسنت 2006ء جانی نقصان کی رپورٹ اور بعض دل روز مناظر

 

23

بسنت کی ہولناکیاں

 

28

اسلامی اقدار کی پامالی

 

37

معاشی نقصان

 

38

سارا دن پتنگ بازی , پابندی ٹھس , انتظامیہ ناکام

 

38

لاہور پتنگ بازی سے 8 دنوں میں 21 ٹرانسفارمر تباہ ہوئے

 

38

عوام الناس کے لیے ناقابل برداشت اذیت

 

41

منی بسنت گولیوں کی تڑتڑاہٹ بوکاٹا فیڈر بند , 1500 سو مرتبہ ٹرپنگ

 

43

پتنگ بازوں نے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی  زندگی اجیرن کر دی

 

45

پتنگ بازی میں کی مدت میں توسیع کی درخواست , عوام خوفزدہ ہو گئے

 

45

فضول خرچی

 

46

باعث فساد وتحقیر

 

47

بسنتی رنگ اسلام کی نظر میں ناپسندید ہ ہے

 

48

توہین رسالت کا غم اور بسنتی مسلمان

 

50

بے حسی اور بے حمیتی کی انتہاء

 

50

بسنت  کے حق میں دلائل کا مختصر جائزہ

 

51

بسنت کے خلاف عوام الناس کے بیانات

 

53

خاتمہ

 

54

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47322
  • اس ہفتے کے قارئین 47322
  • اس ماہ کے قارئین 2119239
  • کل قارئین113726567
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست